1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

دماغ لڑائے

'کھیلو کودو بنو نواب' میں موضوعات آغاز کردہ از گجر123, ‏7 دسمبر 2008۔

  1. گجر123
    آف لائن

    گجر123 ممبر

    شمولیت:
    ‏1 دسمبر 2008
    پیغامات:
    177
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    یہاں ہم پہیلیاں پوچھیں گے۔ جو صاحب صحیح جواب دیں پھر ان کی پہیلی پوچھنے کی باری ہو گی


    آپ کو 45 منٹ وقت کی پیمائش کرنا ہے۔
    آپ کے پاس دو رسیاں ہیں۔ ان میں سے ہر ایک کے مکمل طور پر جلنے کا وقت ایک ایک گھنٹہ ہے۔ تاہم ان کے جلنے کا عمل یکساں نہیں ہے۔ یعنی کسی بھی رسی کے لیے یہ ضروری نہیں ہے کہ وہ آدھے گھنٹے میں آدھی ہی خرچ ہو گی۔
    وقت معلوم کرنے کے لیے آپ کے پاس کوئی اور ذریعہ (گھڑی وغیرہ) نہیں ہے۔

    آپ وقت کا حساب لگانے کے لیے جب چاہیں رسیوں کو سلگا اور بجھا سکتے ہیں۔
    پھر حساب لگائیں کہ کیسے 45 منٹ کا وقت ماپتے ہیں
     
  2. نوید
    آف لائن

    نوید ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مئی 2006
    پیغامات:
    969
    موصول پسندیدگیاں:
    44
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائی ہی دماغ لڑائیں گے اس پر :pagal:
     
  3. گجر123
    آف لائن

    گجر123 ممبر

    شمولیت:
    ‏1 دسمبر 2008
    پیغامات:
    177
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    شاید یہ کچھ زیادہ مشکل ہو گیا ہے۔
     
  4. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    کیوں‌کیا دماغ صرف نعیم جی کے پاس ھے :soch: :soch: :soch:
     
  5. گجر123
    آف لائن

    گجر123 ممبر

    شمولیت:
    ‏1 دسمبر 2008
    پیغامات:
    177
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    میرے خیال سے ساگراج صاحب کافی ذہیں ہین۔ ان کا انتظار کر لیتے ہیں
     
  6. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    یہ بھائی جان آپ کو غلط فہمی ہوئی ہے۔ ذہانت کے ساتھ اپنی کم ہی بنتی ہے۔

    ویسے اس سوال کےلئے کافی کوشش کی ہے۔ اس پر کوئی ٹوٹکا ہی لگتا ہے جس کےلئے Hint کی ضرورت ہوگی۔ میتھ اور فزکس کے اصولوں کے مطابق تو مشکل ہی لگتا ہے۔ کیونکہ وہاں پر رسی جلنے کی شرع دینا لازمی ہوگا۔
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ کا شکر ہے دماغ ہے
    لیکن لڑنے لڑانے والا نہیں :no:
     
  8. گجر123
    آف لائن

    گجر123 ممبر

    شمولیت:
    ‏1 دسمبر 2008
    پیغامات:
    177
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    او ہو!

    کسی نے کوشش نہیں‌ کی ابھی تک۔ کیا سب کو نکھٹو تصور کیا جاۓ؟ :soch:
     
  9. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    کہاں دماغ لڑانا تھا :soch:
     
  10. commando
    آف لائن

    commando ممبر

    شمولیت:
    ‏16 دسمبر 2008
    پیغامات:
    95
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ویسے جو“انسان“ اس پہیلی کو حل کرنا چاہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔وہ “گجر“ بن کر سوچیں ۔۔۔تو شاید حل نکل آئے۔۔۔۔۔........ :hpy:
    (گجر صاحب سے معذرت کے ساتھ)
     
  11. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    واقعی کسی نے کوشش ہی نہیں کی
    میں نے سوچا تھا
    مگر مجھے فورا خیال آیا کہ اگر مجھے بس میں دس منٹ بعد بیٹھنا ھے تو رسی جلاتے بجھاتے سارا وقت تو یہیں لگ جائے گا سو میں بھاگ کر بس پکڑنے کی کی اور واپسی پہ ایک عدد گھڑی بھی خرید لی :201:
    اب پہیلی دوسرے بوجھیں
     
  12. گجر123
    آف لائن

    گجر123 ممبر

    شمولیت:
    ‏1 دسمبر 2008
    پیغامات:
    177
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    لگتا ہے عقلمند لوگ چھٹی کر گئے ہیں۔

    بہر حال جواب یوں ہے۔

    ایک رسی کی دونوں سرے اور دوسری کا ایک سرا سلگائیں۔ آدھے گھنٹے کے بعد پہلی رسی ختم ہو جائے گی۔ اب دوسری رسی کا دوسرا سرا بھی سلگائیں۔ ٹھیک 15 منٹ کے بعد یہ رسی بھی ختم ہو جائے گی۔ اس طرح 45 منٹ پورے!

    انتہائی احمقانہ جواب !
     
  13. commando
    آف لائن

    commando ممبر

    شمولیت:
    ‏16 دسمبر 2008
    پیغامات:
    95
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    سوری۔۔۔۔

    ویسے یہ سمجھداروں کے لیئے تھا۔۔۔۔۔ :201:
     
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دماغ لڑائے

    کوئی نواں سوال
     
  15. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دماغ لڑائے

    انسان لڑتا کیوں ہے؟
     
  16. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دماغ لڑائے

    [​IMG]
     
  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دماغ لڑائے

    یہ تربیت ہورہی ہے یا دماغ لڑیا جارہا ہے
     
  18. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    دماغ کو تیز کیا جا رہا ہے
     
  19. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ایک دوسرے کی خیریت دریافت ہورہی ہے۔۔
     
  20. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    خیریت کے لئے تو ہاتھ ملا کر معلوم کرنے کا طریقہ رائج ہے فی الوقت
     
  21. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جانور اپنا خاص تشخص رکھتے ہیں جناب!
     
  22. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    یہ بھی ملاحظہ فرمائیں

    [​IMG]
     
  23. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    اور اسے کیا کہیے گا۔۔۔
    [​IMG]
     
  24. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    اسے تو کہیں گے کہ آبیل مجھے مار
    کیونکہ بکروں نے تو ہٹنا نہیں ہے مارنے سے
     
  25. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    لگتا ہے جانور از خود اتنا نہیں لڑتے جتنا انسان انھیں اکساتے ہیں!
    [​IMG]
     
  26. عشوہ
    آف لائن

    عشوہ ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2014
    پیغامات:
    278
    موصول پسندیدگیاں:
    189
    ملک کا جھنڈا:
    یہ دماغ لڑاتے لڑاتے کیا کیا لڑانا شروع کردیا ہے
     
    ابو تیمور نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    دماغ بے قابو ہوجائے تو بھٹک جاتا ہے عموما
     
  28. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    ہر لڑی کو آپ لوگ عنوان سے بھٹکا دیتے ہیں
     
    ابو تیمور نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    اسی لئے تو میڈ م کا ہونا ضروری ہوتاہے۔۔۔
     
  30. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    لڑی کی خیر ہے سعدیہ ، دعا کریں ہم نہ بھٹک جائیں
     

اس صفحے کو مشتہر کریں