1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

میاں بیوی کے لطیفے (لطائف نہیں)

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏14 اکتوبر 2006۔

  1. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    میں نے ٹھوکر کھانی ہے @سعدیہ
    کوئی پتھر ڈھونڈ کے لائیں میرے لیے :dilphool:
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    میدان میں شہ سوار گرتے ہیں بچے ابھی چار دن کھیل کود لو
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    نہیں اب کھیل کھیل کے بور ہو گیا ہوں اب آپ میدان میں لے ہی جائیں ہمیں :ida:
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    a.baa-House-under-big-stone.jpg
     
    جمیل جی نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    اوووو بھائی میرے جیسا کوئی خوبصورت سا کچی سی عمر کا پتھر لائیں آپ تو کہیں سے تراڑ اٹھا کر لے آئیں ہیں ، رشتہ جوڑنا ہے سر نہیں پھوڑنا :takar:
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میرے بھولے بھائی ۔ وہی کچی سی عمر کا پتھر " رشتہ جڑ جانے کے بعد" یہی " تراڑ " بن جاتا ہے :84:
     
    غوری، جمیل جی اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    ہم نے وہ پتھر سنبھال کر رکھا ہوا ہے۔ جس سے ٹھوکر لگی تھی۔:)
    اب کوئی اور پتھر تلاش کرنے کی جستجو جاری ہے۔ تاکہ کسی اور کو نہ ٹھوکر لگ جائے:ida:
     
  8. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    پھر @جمیل جی کیلئے کیا مشورہ مفت ہے
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ویسے میں نصف بہتر کو "پتھر" کہنے پر بھرپور احتجاج کا حق محفوظ رکھتا ہوں :044:
     
    ابو تیمور نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    @سعدیہ کم از کم آپ سے یہ امید نہیں تھی ہمیں :beating:
     
  11. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    @نعیم بھائی کبھی ہم لڑکوں کے لیے بھی آواز اٹھا لیا کریں ، ہمیشہ آپکا احتجاج صنف نازک کے لیے ہی ہوتا ہے ، ہماری باری پتہ نہیں کیوں گلا بیٹھ جاتا ہے آپکا :chr:
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    @جمیل جی بھائی ۔ احتجاج کا حق ہی محفوظ رکھا ہے نا ۔۔ احتجاج کیا تو نہیں :wink:
     
  13. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    میدان تو ہر سال یہاں سعودیہ میں لگتے ہی رہتے ہیں اجتماعی شادی کے لئے۔ مگر آپ ہمت ہی نہیں باندھتے:wink:
     
  14. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جمیل جی کے لئے تو نعیم بھائی نے ٹھوکر کھانے کے لئے ایک پتھر ڈھونڈا ہے۔:D تاکہ آئندہ کسی دوسرے پتھر کو ڈھونڈنے کی نوبت نہ آ سکے۔:p
     
  15. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    شادی تو اکیلے ہی کرنی چاہیے ، اجتماعی تو قبریں بھی ہوتی ہیں :beating:
     
  16. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    کوئی ہمسفر نہیں تھا، کوئی رازداں نہیں ہے
    فقط اک دل تھا اپنا ، سو وہ اب مہرباں نہیں ہے

    اسی پتھر کو لے کر اگر آ سکو تو آؤ (جو میں نے اوپر بیان کیا ہے )
    میرے گھر کے راستے میں کوئی کہکشاں نہیں ہے
     
  17. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    نہ جی ناں ، آپ کا اور جاوید ہاشمی کا کوئی پتہ نہیں ، کب پارٹی بدل لیں :beating:
     
  18. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    شادی کبھی اکیلے مت کیجئے گا کم از کم دلہن موجود ہونی چاہیے شادی کی تقریب میں:84:
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    @ابو تیمور بھائی انہیں یہ بھی بتا دیں کہ اکیلے دلہا دلہن سے بھی شادی نہیں ہوتی بلکہ ایک دو بھولے بھالے گواہ بھی ہونے ضروری ہیں۔ :wink:
     
    ابو تیمور نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    بیٹھتا تو نہیں مگر ان کی نصف بہتر کا انگوٹھا ضرورہوتا ہے گلے پر
     
    ابو تیمور نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    خطبہ نکاح کا یاد ہونا بھی تو ضروری ہوتا ہے ناں کسی نہ کسی کو:chp:
    ایسے تو نہیں کہ عیسائیوں کی طرح کہہ دیا کہ بس شادی ہوگئی آج سے تم میاں بیوی ہو :wink:
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    خطبہ ھارون کو یاد ہے اسے بلالیں
     
  23. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    سب نے مفت مشورے ہی دینے ہیں یا کسی نے تلاش بھی شروع کرنی ہے :beating:
     
  24. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    @سعدیہ تھوڑی آسان اردو بولا کریں جی تاکہ ہم جیسے نارمل بندوں کو بھی آپکی باتیں سمجھ آ سکیں :cfd:
     
  25. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    لگتا ہے آپ مرغ پلاؤ کے چکر میں عیسائیوں کی شادی بھی کھا آئے ہیں :chr: جبھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    انہوں نے جس کام کے لیے یاد کیا ہوا ہے وہ نہیں پتہ آپکو :soch:
     
  27. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اس راز سے آپ پردہ اٹھا دیں
     
  28. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    آپ بھی بڑے چھپے رستم ہیں
     
  29. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    مجھ سے تو چھپا نہیں جاتا
     
  30. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    @ھارون رشید بھائی جتنے مرضی خطبے یاد کرلیں ۔ انکا " دوسری " والا خواب پورا نہیں ہوگا۔ :zuban:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں