1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

انٹرنیٹ کی دنیا میں ہماری اردو پیاری اردو کا مقام

Discussion in 'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' started by ابو تیمور, Dec 21, 2013.

  1. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    ٹائیٹل : ہماری اردو پیاری اردو

    ایڈریس : مدینہ سنٹر، سلیمی چوک، فیصل آباد 38090، پاکستان
    لوگو : [​IMG]

    ویب ایڈریس: oururdu.com

    برائے رابطہ: oururdu@gmail.com

    ویب سائٹ سروق کامنظر :

    [​IMG]

     
  2. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    download.png دنیا بھر میں کروڑوں ویب سائٹ میں ہماری اردو کی ریٹنگ پچھلے تین ماہ میں : 1502478
    پاکستان بھر میں لاکھوں ویب سائٹ میں ہماری اردو کی ریٹنگ : 31921
     
  3. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستان کے کچھ اردو فورمز کے درمیان ہماری اردو پیاری اردو کی ریٹنگ
    download (1).png
     
  4. سعدیہ
    Offline

    سعدیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 7, 2006
    Messages:
    4,590
    Likes Received:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    یہ تو بہت کم ہے ہمیں کچھ کرنا ہوگا
     
    Last edited: Dec 21, 2013
  5. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ ابوتیمور جی حالات سے آگاہ کرنے کے لیے
    اور شکریہ سعدیہ جی تبصرہ کرنے کے لیے
    مختلف فورمز پر لوگوں کی آمد و رفت میں اکثر کمی بیشی ہوتی رہتی ہے ۔ کچھ لوگ یکسانیت سے اکتا جاتے ہیں اور کچھ اپنی زندگی میں مصروف ہو جاتے ہیں۔ پھر بھی ہماری اردو جیسی پیاری محفل ہم دوستوں کے لیے غنیمت ہے جہاں سب ایک دوسرے کے ساتھ خلوص اور محبت کے رشتے میں بندھے ہوئے ہیں۔ ایسا ماحول کسی اور فورم میں دیکھنے کو نہیں ملتا۔
    لیکن ہمیں اپنے محفل کو مزید نکھارنے اور مزید دوستوں کو اس میں شمولیت کرنے کے لیے اقدامات کرنا ہوں گے۔ میرا خیال ہے ہم میں سے ہر دوست کو یہ کوشش ذاتی طور پر کرنی چاہیے۔ چونکہ یہاں ایک گھرانے جیسا ماحول ہے اس لیے ہم اپنے فیملی ممبرز کو ، دوستوں کو بلا جھجک یہاں آنے کی دعوت دے سکتے ہیں۔ جیسا کہ ہماری اردو پر بہت سے فیملی ممبرز موجود بھی ہیں۔
    نیز ایک اور بات یہ بھی ہے کہ ہمیں کوشش کرنی چاہیے کہ کچھ نیا مواد بھی شامل ہو فورم پر جیسا کہ تحاریر، شاعری، مضامین، وغیرہ تاکہ مہمانوں کو یہاں کچھ نیا پڑھنے کو ملے اور وہ فورم میں شمولیت اختیار کریں۔
    سب دوستوں کو کوشش کرنی چاہیے کہ اچھی اچھی شیئرنگ کے ساتھ ساتھ خود سے بھی کچھ اچھا ڈھونڈ کر یا تخلیق کر کے یہاں شیئر کریں۔ چاہے کوئی پڑھے یا نہ پڑھے۔ لیکن یہ چیز خود ان کی اپنی ذہنی نشوونما کے لیے بہت مفید ثابت ہو گی۔
    ایک اچھا تخلیق کار داد و تحسین کا متمنی نہیں ہوتا اسے بس کچھ نیا تخلیق کرنے کی جستجو ہوتی ہے۔ اس لیے ہمیں خود سے بھی کچھ کوشش کرنا ہو گی۔
    ایک بات اور جب سے ہماری اردو زین فورو پر منتقل ہوئی ہے تب سے گوگل پر اردو مواد کی تلاش کے دوران ہماری اردو کے نتائج بہت کم سامنے آتے ہیں۔ جب کہ پہلے اکثر ٹاپ 10 رزلٹس میں ہماری اردو موجود ہوتی تھی۔ میں خود گوگل سرچ کے ذریعے ہی یہاں تک پہنچا تھا۔ یہ مسئلہ سرچ انجن آپٹمائزیشن کا چکر ہے کیا؟
    اس معاملے کو @دریاب اندلسی بھائی دیکھ لیں پہلی فرصت میں تو امید ہے حالات میں کافی بہتری ہو گی۔
    باقی یہ محفل جیسی بھی ہے ، جتنی بھی ہے، ہم سب کی ہے، ہم سب کی اپنی ہے۔
    اللہ کریم ہم سب کو آسانیاں عطا فرمائے
    آمین
    خوش رہیں
    بہت جئیں
     
  6. جبار گجر
    Offline

    جبار گجر ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2010
    Messages:
    377
    Likes Received:
    185
    ملک کا جھنڈا:
    ٹھیک ہے میں بھی اب ہر روز آیا کروں گا
     
  7. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    بالکل جی، جب تک روزانہ کی بنیادوں پر ہمارے صارفین کی دلچسپی کا مواد اپلوڈ نہیں ہوگا۔ اس وقت تک ہمارا فورم صرف اور صرف گپ شپ کا فورم ہی کہلاتا رہے گا۔
     
    سعدیہ likes this.
  8. سعدیہ
    Offline

    سعدیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 7, 2006
    Messages:
    4,590
    Likes Received:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    ہمیں شاعری اور آئی ٹی پر زیادہ توجہ دینا چاہئے باقی تو تقریباً بہتر ہیں
     
    ملک بلال likes this.
  9. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    اتفاق سے شعبہ خواتین بھی اُجڑا اُجڑا سا ہے۔ اس کو بھی بہت توجہ کی ضرورت ہے
     
    سعدیہ and ملک بلال like this.
  10. سعدیہ
    Offline

    سعدیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 7, 2006
    Messages:
    4,590
    Likes Received:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    درست کہا ، مگر انتظامیہ غائب رہتی ہے اس کا کیا کرنا ہے
     
  11. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    انتظامیہ کی از سر نو تشکیل بہت ضروری ہے۔
    جو انتطامیہ میں شامل ممبران طویل عرصے سے اپنی مصروفیات کی وجہ سے فورم کو وقت نہیں دے پا رہے اور آئندہ بھی امید نہ ہو تو ان نے نظامت واپس لے کر کسی ایکٹو ممبر کو دے دی جانی چاہیے۔ تاکہ فورم پر تمام ناظمین اپنی ذمہ داریاں بھرپور طریقے سے سرانجام دے سکیں۔
    اس کے لئے ھارون رشید بھائی کی رائے طلب کی جا سکتی ہے کہ ایسا ممکن ہے یا نہیں
     
    مالا and ملک بلال like this.
  12. مالا
    Offline

    مالا ممبر

    Joined:
    Nov 7, 2013
    Messages:
    381
    Likes Received:
    194
    ایک مسئلہ یہ بھی ہے
    123.jpg
     
  13. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    ھارون رشید بھائی یہ کیا مسئلہ ہے۔ میرے ساتھ تو ایسا مسئلہ نہیں آیا ابھی تک؟
     
    ھارون رشید likes this.
  14. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    یہ معاملہ انتظامیہ کیساتھ نہیں ہے عام صارفین کیلئے ایک پیغام سے دوسرے پیغام کے درمیان وقت کا وقفہ 15 سیکنڈ کا رکھا گیا ہے
     
  15. مالا
    Offline

    مالا ممبر

    Joined:
    Nov 7, 2013
    Messages:
    381
    Likes Received:
    194
    میرا خیال ہے اب کچھ بہتری ہوئی ہے ٹئم کم کردیا گیا ہے
     
    ابو تیمور likes this.
  16. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جی میں نے کچھ وقفہ کم کیا ہے
     
    ابو تیمور likes this.
  17. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ جی
     
  18. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کس بات کا
     
  19. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    وقفہ کم کرنے کا اس سے اور کسی کو فاہدہ ہو نہ ہو مجھے بہت فاہدہ ہے
     
  20. سعدیہ
    Offline

    سعدیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 7, 2006
    Messages:
    4,590
    Likes Received:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    میں آپکی تمام باتوں سے اتفاق کرتے ہوئے صرف اس جملے میں اتنا اضافہ ضرور کروں گی کہ بلاشبہ حقیقی تخلیق کار " تحسین " کا متمنی نہیں ہوتا۔ لیکن " مناسب حوصلہ افزائی اور تحسین" ایک تخلیق کار کو آگے بڑھنے میں مدد ضرور دیتی ہے اس لیے ہمیں بطور قاری ضروری حد تک داد و تحسین دینے میں بخل نہیں کرنا چاہیے۔
     
    غوری likes this.
  21. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    شکر ہے میڈم اچھی باتیں کررہی ہیں
     
    نعیم likes this.
  22. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    کیا ایسا ہوسکتاہے کہ جیسے فیس بک میں میسیج آنے پر آواز آتی ہے اسی طرح نئی پوسٹ ہر کوئی آواز سنائی دے۔۔۔۔۔
    اور صارفہ / صارف کے آن لائن ہونے پر لائٹ آن ہوجائے؟
    فورم میں سرچ انجن کی ضرورت ہے جو مصلوبہ الفاظ، عنوان وغیرہ تلاش کرسکے
     
    ھارون رشید and نعیم like this.
  23. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    سرچ کا آپشن تو موجود ہے مگر اس کا استعمال آسان ہونا چاہیے
    جبکہ سرورق اور حالیہ مراسلہ جات کے صفحہ کو مخصوص وقت کے بعد خود بخود ریفریش ہو جانا چاہیے۔
     
    ھارون رشید and نعیم like this.
  24. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    سعدیہ میڈم کو ایسی باتیں بھی آتی ہیں ؟؟؟ :eek:
     
    ھارون رشید likes this.
  25. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    میڈم کا مقام ایسے نہیں حاصل ہوجاتا۔
     
  26. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپ چاہیں تو آپ کو بھی دے دیتے ہیں :wink:
     
  27. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    باقی خصوصیات کا تو پتہ نہیں ۔ لیکن غوری بھائی سعدیہ میڈم کی طرح جگتیں نہیں کرسکتے
    کیونکہ غوری بھائی بہت شائستہ مزاج انسان ہیں۔
     
    غوری likes this.
  28. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ!
    جگتیں یا اپنی بات کو جرات سے کہنا ذہین اور بہادر لوگوں کا خاصہ ہے ۔ سعدیہ میڈم ماشاءاللہ
    اور شاید نعیم بھائی آپ کی شخصیت میں ان دیکھی جاذبیت ہے جو آپ کے ساتھ ایسا ہوتا ہے، ورنہ یوں تو یوسف کم نہیں زمانے میں۔۔۔۔۔۔۔
     
    نعیم likes this.
  29. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جاذبیت کیا ہونی ہے جناب !! میڈم @سعدیہ جی کو پتہ ہے کہ بھولا سا ہے اسکو جو بھی کہہ لو یہ سب برداشت کر جاتا ہے :oops:
     
  30. سعدیہ
    Offline

    سعدیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 7, 2006
    Messages:
    4,590
    Likes Received:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کی طرح گپوڑی نہیں ہوں
    اعلی تعلیم یافتہ اور دانشمند ہوں ۔ اسی لیے تو ہماری اردو والوں کی " میڈم " بن گئی ہوں۔
     

Share This Page