1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

جنگی جنون ،روسی ساختہ طیارہ بردار بحری جہاز بھارت کے حوالے

'خبریں' میں موضوعات آغاز کردہ از پاکستانی55, ‏17 نومبر 2013۔

  1. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    نئی دہلی…بھارت کے جنگی جنون میں اضافہ جاری ہے۔ روس کا تیار کیا گیا دو اعشاریہ تین ارب ڈالر کا طیارہ بردار بحری جہاز بھارت کے حوالے کر دیا گیا ہے۔کئی سال کی تاخیر کے بعد طیارہ بردار جہاز آرکٹک سرکل کے قریب بھارت کے حوالے کردیا گیا ہے۔ طیارہ بردار یہ جہاز عمودی پرواز کے لیے Yak-38 اورK Mig29 لڑاکا طیارے کو لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ جہاز پردو ہزار اہلکاروں کی گنجائش ہے۔ بھارت دنیا میں سب سے زیادہ ہتھیار خریدنے والا ملک بن چکا ہے جبکہ روس دنیا کا دوسرا سب بڑا ہتھیار فراہم کرنے والا ملک ہے۔ بھارت اپنا ساٹھ فیصد جنگی سازو سامان روس سے خریدتا ہے۔ رواں سال بھارت مقامی طور پر طیارہ بردار بحری جہاز بنانے کا منصوبہ شروع کر چکا ہے جسے 2017 میں مکمل کیا جائگا۔
    http://beta.jang.com.pk/JangDetail.aspx?ID=126718
     
  2. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جو مسافر اپنی منزل پر پہنچنے کی فکر رکھتے ہیں وہ زاد راہ کا انتظام کرکے ہی دم لیتے ہیں۔۔۔
     
    سلطان مہربان اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    یہ سارا اسلحہ وہ ہمارے لئے ہی اکھٹا کر رہا ہے ۔ہمیں بھی فکر کرنی چاھیے اور تیار رہنا چاھیے
     
    سلطان مہربان نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    عالمی جنگ کے کھلاڑیوں نے گروپنگ کرلی ہے۔ اور انڈیا جیتنے والے کھلاڑیوں کی صف میں آکھڑا ہوا ہے اور ہم کہاں اور کس کے ساتھ ہیں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
     
    سلطان مہربان نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. سلطان مہربان
    آف لائن

    سلطان مہربان ممبر

    شمولیت:
    ‏2 اپریل 2013
    پیغامات:
    88
    موصول پسندیدگیاں:
    80
    ملک کا جھنڈا:
    مقام فکر
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ہمیں صرف ایک اچھی قیادت کی اور آپس میں متحد ہو کراللہ پاک پر توقل کی ضرورت ہے ۔کوئی ہمارا کچھ نہیں بیگاڑ سکتا
     
    سلطان مہربان نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ابھی تک تو ہمارا دیس اللہ توکل ہی چل رہا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    لیکن کوئی بھی محب وطن نہیں جو ہوش کے ناخن لے اور ملکی سالمیت اور آنے والے حالات پر نظر رکھتے ہوئے اپنی آواز بلند کرے تاکہ کچھ تدارک کیا جاسکے؟
     
    سلطان مہربان نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ملک میں محب وطن بہت ہیں اللہ کے فضل سے اور وقت آنے پر ہر قسم کی قربانی دیں گے ان شاء اللہ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں