1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

میرے دماغ میں چل رہا ہے

'کھیلو کودو بنو نواب' میں موضوعات آغاز کردہ از ابو تیمور, ‏29 ستمبر 2013۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    پھر تو صبر ہی کرلوں
     
  2. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    میرا دماغ پرسکون ہے اسوقت
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ساحل سمندر پر ہیں کیا
     
  4. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    میرے دماغ میں یہ چل رہا ہے کہ لوگ گرماگرم چائے کس طرح پی لیتے ہیں۔۔۔۔۔۔
     
  5. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    ہم تو روزانہ ہی ساحل سمندر کے قریب ہی ہوتے ہیں آفس میں
    آج موسم بہت اچھا ہو گیا ہے اس لئے بادل آئے ہیں ناں
     
  6. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جدہ کے بادل عموما بنا برسے ہی آگے نکل جاتے ہیں۔۔۔۔
     
  7. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    ملاقات ہو یا نہ ہو یہ تمنا نہیں رہی اپنی
    بس ایک جھلک ہی کافی ہوتی ہے یار کی
     
  8. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    لوگ تو ایک جھلک کے عمر بتا دیتے ہیں حضور!
     
  9. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    وہ خلوص کے پیمانے نہیں رہے آجکل
    کہ عمر ہی بیت جائے یار کے انتظار میں
     
  10. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    مادی چیزیں ضرور تبدیل ہوئی ہیں مگر اقدار پر کوئی اثر نہیں ہوا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    آج بھی لوگ طیش میں آتے ہیں اور اپنا جنون ظاہر کرنے سے نہیں کتراتے۔۔۔۔۔۔۔
    اور کوئی آج بھی گھر کی دہلیز پر اپنے پیاروں کا منتظر ہوتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  11. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    میرے دماغ میں چل رہا ہے کہ آجکل کی ضروریات انسان کو انسان سے دور کئے جا رہی ہے
     
  12. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    آج کل ہم دیکھا دیکھی جی رہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔اپنی اصل کو چھپاتے پھر رہے ہیں جبکہ ہماری پہچان ہی ہمار ا اصل ہے خواہ یہ غربت ہو یا سادہ زندگی۔
     
  13. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ایک دوسرے کو نیچا دکھاتے دکھاتے دنیا سے چلے جانا اچھی بات نہیں ہے
     
  14. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ہم جو ہیں اور جیسے ہیں، یہ قدرت کاانعام ہے ، یہی حقیقت ہے۔۔۔۔
     
  15. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    میرے دماغ میں دوپہر کے کھانے میں کچھ چل رہا ہے
    کیا چل رہا ہے یہ ابھی معلوم نہیں
     
  16. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    سوچ رہا ہوں تھوڑی دیر آرام کروں
     
  17. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    میرے دماغ میں بھائی کی واپسی چل رہی ہے یہاں سے
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  19. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    مین بھی سبز قہوہ کا سوچتا پڑا ہوں
     
  20. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    میرے دماغ میں چل رہا ہے کہ ہادیہ ادی آن لائن تو ہے مگر نجانے کیوں چپ چپ ہیں
    کسی بھی بات کا کوئی جواب نہیں کسی بھی میسج کا جواب نہیں۔ نجانے ایسا کیوں ہے :(
     
    ہادیہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ادا
    ادا اصل میں ایک لڑی دیکھ رہی تھی میرا مطلب ہے پڑ ھ رہی تھی
    آپ کیسے ہیں؟
    اور میرے دماغ میں چل رہا ہے کہ آج سبزی بریانی پکانی چاہیے
     
    ھارون رشید اور ابو تیمور .نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    وعلیکم السلام ہادیہ ادی
    شکر ہے اللہ کا کہ آپ کی طرف سے کوئی خیر خیریت کی خبر تو ملی۔ ورنہ ہمارے ذہن میں نجانے کیسے کیسے خیالات آ رہے تھے کچھ دنوں سے :chp:
    میں ٹھیک ٹھاک ہوں الحمدللہ
    سبزی بریانی کے ساتھ ساتھ سندھی بریانی بھی کھایا کریں اور وہ بھی پلیٹ بھر کر۔ تاکہ صحت بن سکے ہادیہ ادی:)
     
  23. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    آپ تو رہنے ہی دیں ادا۔ایویں میں پتہ نہیں کیا کیا سوچتے ہیں آپ خود سے:chr::beating::beating::beating:
     
    ابو تیمور نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    میرے دماغ میں چل رہا ہے کہ
    ایویں کہا سوچتا ہوں ؟
    آپ ایویں میں سوچنے پر مجبور کر دیتی ہیں۔ جب کوئی جواب نہیں دیتیں کسی میسج کا :p
     
    Last edited: ‏16 نومبر 2013
  25. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  26. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    میرے دماغ میں ایک کام چل رہا ہے
     
  27. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    یہاں بو نہیں کرنی
     
  28. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    بو سے پہلے خوش تو لکھنا ہی بھول گئے آپ ھارون بھائی
     
  29. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    انھوں سے خوشبو ہی لکھا ہے۔۔۔۔
     
  30. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے اس بات کی بلکل خوشی نہیں ہوئی :zuban:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں