1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

دنیا میں دس پر خطرات ممالک

'متفرقات' میں موضوعات آغاز کردہ از پاکستانی55, ‏10 نومبر 2013۔

  1. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
    اسلام علیکم ؛ دنیا کے دس خطرناک ترین ممالک کی لسٹ پر لڑی بنائی ہے ۔شارٹ کٹ ساتھ ہے ،ترجمہ میں کوئی غلطی ہو تو پلیز رہنمائی کریں
    10۔نائیجریا۔خوبصورت ملک مگر دہشت گردی اور اغوا کی وجہ سے دنیا میں دسویں نمبر پر خطرات سے بھر پور ۔گورنمنٹ ملکی حالات کو کنٹرول نہیں کر سکتی ۔ملک میں ہیضہ اور دوسرے امراض بھی عام ہیں

    9۔ہنڈورس ۔بہت بڑے طوفان کی وجہ سے ملک کی مالی حالت بہت خراب ہے ۔ملک میں سیاسی حالات بھی اچھے نہیں ۔دہشت گردی ،جرائم اور تشددکی وجہ سے ملک ایک قتل گاہ ہے

    8۔زمبابوے۔بہت مہنگائی اور ہر سطح پر کرپشن ،اور جرائم اور تشدد بے انتہا ہے اور ملک میں قانون اور انصاف نام کی کوئی چیز نہیں

    7۔ہیٹی۔ملک میں گذشتہ دو اور تین سال کے وقفے میں قدرتی آفات کی وجہ سے حالات بہت خراب ہو گے ہیں جو کہ حکومت کے کنٹرول سے باہر ہیں ۔زلزلوں کی وجہ سے ملک میں بحران پیدا ہو گیا ہے ،جس کی وجہ سے نارمل بندے کے لئے زندگی گزارنا بہت مشکل ہو گیا ہے ۔اور ایک بہت بڑی آبادی کی اچانک موت نے بھی دنیا کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ہیضے اور کہیں اور بیماریاں بھی پھیلی ہوئی ہیں

    6۔سوڈان اور جنوبی سوڈان

    آزادی حاصل ہونے کے باوجود سیاسی بحران کی وجہ سے عوام کی زندگی عذاب بنی ہوئی ہے ۔ ملکی حالات حکومت کے کنٹرول سے باہر ہیں جس کی وجہ سے جرائم اور تشدد میں دن بدن اضافہ ہو رہا ہے ۔لوگ بہت ہی غیر متوقع حالات میں زندگی گزار رہے ہیں

    زندگی پر خطرات منڈلاتے رہتے ہیں ۔پیشہ ور قاتل اور ڈاکو آزاد گھومتے پھرتے ہیں

    5یمن

    ملک دنیا بھر کے سیاحوں کی توجہ کا مرکز ہے لیکن سیاسی بحران کی وجہ سے دہشت گردی عام ہو گی ہےاورسیاح دہشت گردوں کا نشانہ بن رہے ہیں ۔اغوا برائے تاوان عام ہے

    4۔شام۔حکومت کے خلاف بغاوت اور ہنگاموں نے ملک کے حالات بدترین بنا دئیے ہیں ۔دہشت گردی کی وجہ سے عام بندے کی زندگی عذاب بن گی ہے۔دہشت گرد ی پر قابو حکومت کے بس سے باہر ہو گیا ہے جس کی وجہ سے عام عوام اور سیاحوں کی زندگی کو شدید خطرات ہیں ۔

    3۔عراق

    امریکی مداخلت کی وجہ سے ملک میں حالات بہت بگڑ گے ہیں ۔عراقی عوام کی حالت دن بدن خراب ہو رہی ہے ،کوئی سیکورٹی اور تحفظ نہیں ہے ۔دہشت گردی نے ملک میں ڈیرہ جما لیا ہے اور خود کش حملے،بم دھماکے روزمرہ کا معمول بن چکا ہے ۔جس کی وجہ سے عام آدمی کی زندگی عذاب بن چکی ہے

    2۔افغانستان

    القائدہ کا گھڑ اور تحریب کاری کا گھر،افغانستان پوری دنیا کے تحریب کاروں کی جنت ہے ،بجائے عام آدمی کے ۔

    1۔صومالیہ

    صومالیہ کے بحری قزاق پوری دنیا میں مشہور ہیں۔قتل ،اغوا برائے تاوان۔انسانی اسمگلنگ اور منشیات کی اسمگلنگ مافیہ اور تخریب کاری ۔دن دھاڑے قتل گولی مارنا اور تشدد ایک عام بات ہے
    http://listtoptens.com/list-of-10-most-dangerous-countries-in-2013/
     
    Last edited by a moderator: ‏12 نومبر 2013
    ھارون رشید اور سلطان مہربان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. سلطان مہربان
    آف لائن

    سلطان مہربان ممبر

    شمولیت:
    ‏2 اپریل 2013
    پیغامات:
    88
    موصول پسندیدگیاں:
    80
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستان کے حالات ؟
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    یہ ممالک پاکستان سے بھی زیادہ خطر ناک ہیں
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستان میں تو چند شر پسند عناصر کو گولی مار دی جائے تو سکون ہی سکون ہے
     
  5. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  6. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستان میں بدامنی کی اصل وجہ ہے لاقانونیت ۔وزیراعظم سے لے کر نیچے تک قانون کا احترام نہیں ہو رہا ہے ۔اور وطن کے محافظوں کو خود بھی اور دنیا کی نظروں میں بدنام کیا جا رہا ہے ۔تخریب کاری اس لئے ہو رہی ہے کہ اس کی پشت پنائی سیاست دان کر رہے ہیں ۔چند سیاسی جماعتیں پاکستان کے دشمنوں کی آلہ کار ہیں ۔اور ملک کی لیڈر شپ امریکی غلام ہے
     
    سلطان مہربان اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    انشااللہ پاکستان میں سکون ہوگا امن و آتشی ہوگی اور اخوت کا چلن ہوگا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    صائمہ، سلطان مہربان اور ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. صائمہ
    آف لائن

    صائمہ ممبر

    شمولیت:
    ‏4 ستمبر 2013
    پیغامات:
    41
    موصول پسندیدگیاں:
    79
    ملک کا جھنڈا:
    انشااللہ
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    آمین۔
     
    سلطان مہربان نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    دنیا بھر کے 151خوش باش باشندوں والے ملکوں کی فہرست میں پاکستان کا 16واں نمبر ہے ۔ ایسے پراشوب حالات میں بھی زندہ دالان پاکستانی خوشی منانے کا کوئی موقعہ ہاتھ سے جانے نہیں دیتے ۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    اس کی وجہ یہ ہنگامہ مقامی لوگوں نے نہیں کھڑا کیا ۔بلکہ دشمنان دین نے جبرا مسلط کیا ہے ۔۔۔۔۔۔
     
    سلطان مہربان نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستان میں امریکہ اور مغرب کے غلامی سے نجات ملے تو ان شاء اللہ چند سالوں میں ملک ترقی کی منزلیں طے کر کے دنیا کےترقی یافتہ ملکوں کی لسٹ میں پہلے نمبر پر ہو گا
     

اس صفحے کو مشتہر کریں