1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

امریکہ کوئی کتا بھی قتل کردے تو میں اسے شہید کہوں گا: فضل الرحمن

'خبریں' میں موضوعات آغاز کردہ از پاکستانی55, ‏6 نومبر 2013۔

  1. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    اسلام آباد (آئی این پی + این این آئی) جمعیت علماءاسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ امریکہ پاکستان اور افغانستان میں خونریزی کررہا ہے۔ امریکہ کوئی کتا بھی قتل کردے تو میں اسے شہید کہوں گا۔ تحریک انصاف ڈرون حملوں اور نیٹو سپلائی پر پوائنٹ سکورنگ کررہی ہے، اگر وہ سنجیدہ ہوتی تو خیبر پی کے اسمبلی میں چند ماہ قبل ہماری پیش کردہ قرارداد کو موخر نہ کرتی۔ طالبان سے مذاکرات قومی معاملہ ہے، وزیراعظم اس ایشو پر دوبارہ اے پی سی بلائیں۔ پارلیمنٹ ہاﺅس کے باہر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا ڈرون حملوں کے حوالے سے پاکستانی حکومت کے امریکہ سے معاہدوں کی باتیں صرف قیاس آرائیاں ہیں۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد ڈرون حملوں کے حوالے سے کوئی بریفنگ نہیں ہوئی ۔ انہوں نے کہا تحریک انصاف کی جانب سے وفاقی حکومت کو الٹی میٹم دینا درست نہیں کیونکہ طالبان سے مذاکرات ایک قومی معاملہ ہے۔ ڈرون حملے کے بعد حکومت اور طالبان میں جو تناﺅ پیدا ہوا اسے ختم کرنا ہوگا، ہمیں ایک میز پر بیٹھ کر مشترکہ موقف اختیار کرنے اور مذاکرات پر دوبارہ تمام جماعتوں کو اکٹھا کرنے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا بہت سے لوگ مذاکرات کو برقرار رکھنا چاہتے ہیں اور ہم ملک کیلئے ملکر کام کرنا چاہتے ہیں اسلئے کوئی جماعت سولو لائن لیکر ڈیڈ لائن دینے سے گریز کرے۔ انہوں نے مزید کہا اس میں کوئی شک کی بات نہیں کہ عوام اس وقت بہت اذیت میں ہیں لیکن موجودہ صورتحال میں حکمت سے کام لینے کی ضرورت ہے۔ حالیہ ڈرون حملے سے امن عمل کو شدید دھچکا لگا ہے اور اسکی تمام تر ذمہ داری امریکہ پر عائد ہوتی ہے۔
    http://www.nawaiwaqt.com.pk/E-Paper/Lahore/2013-11-06/page-1/detail-4
     
  2. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    یا اللہ ہمیں غداروں سے محفوظ رکھنا۔۔۔۔
     
    سلطان مہربان اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اس بیان پر انہیں شرعی فتوا بھی لگ سکتا ہے ۔
     
    سلطان مہربان نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    حضرت نے اپنا قبلہ جس طرف کیا ہوا ہے، ان پہ کوئی اثر نہیں ہونے والا۔۔۔۔۔
     
    سلطان مہربان نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    لیکن یہ بیان دینے سے جنہیں انکی اصلیت کا نہیں پتہ انہیں بھی پتہ چل گیا ہو گا
     
    سلطان مہربان نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    آج انکل جس قدر ہمارے ملک کی بےقدری کرتے ہیں اس میں ان موصوف کا بھی حصہ ہے۔۔
     
    سلطان مہربان نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ان کے بزرگ بھارت نواز تھے اور پاکستان کو کبھی بھی دل سے تسلیم نہیں کیا ۔اور محمد علی جناح رحمتہ اللہ علیہ کو برا بھلا کہتے تھے ۔اور یہ صاحب بھارت نواز کے ساتھ اور بھی بہت کچھ نواز ہیں
     
    سلطان مہربان نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. سلطان مہربان
    آف لائن

    سلطان مہربان ممبر

    شمولیت:
    ‏2 اپریل 2013
    پیغامات:
    88
    موصول پسندیدگیاں:
    80
    ملک کا جھنڈا:
    ان کی باتوں کا برا نہیں مناتے یہ فارغ ہیں
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا جی تو یہ ویسے ہی ہوائیاں اُڑاتے ہیں
     
    سلطان مہربان نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں