1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

حافظ ذوھیب احمد صاحب کو حج کی سعادت مبارک

'مبارک باد' میں موضوعات آغاز کردہ از تانیہ, ‏16 اکتوبر 2013۔

  1. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    [​IMG][​IMG]

    [​IMG]
    [​IMG]
    آتے ہیں وہی جنہیں سرکار:drood: بلاتے ہیں
    خوش قسمت ہوتےہیں وہ لوگ جنکو اللہ تعالی اپنے گھر کیطرف دعوت دیتا ہے۔ایسے ہی ہمارے ایک بہت پیارے و محترم ساتھی و بھائی حافظ ذوھیب احمد صاحب جنکی اردو کی خدمات کے لیے ہمیشہ تعریف کی گئی اور ابجد کے بنانے والے ہیں ہمارے فورم کے بہت پیارے صارف ابن بطوطہ کا نِک رکھنے والے ہیں جنکو اللہ تعالی نے اپنے گھر کیطرف بلایا اورانہوں نے حج کی سعادت حاصل کی اللہ تعالی انکی حاضری ، آنے جانے ، انکی نیت و سفر و عبادات کو قبول فرمائے اور ہم سبکو بھی جلد اپنے پاک گھر کی زیارت نصیب فرمائے۔۔۔آمین
    [​IMG]
    حافظ ذوھیب احمد صاحب کو حج کی سعادت مبارک
    [​IMG][​IMG]
    [​IMG]
    اللہ کریم آپکی نیت، سفر اور عبادات کو اپنی بارگاہ عالیہ میں قبول فرما کر

    آپکے ایمان میں اضافہ فرما کر دائمی برکات عطا کرے۔ آمین

    [​IMG]
    اےمدینے کے زائر خدا کے لئے

    داستانِ سفر مجھ کو یوں مت سنا
    دل بہک جائے گا بات بڑھ جائے گی
    میرے محتاط آنسو چھلک جائینگیں

    [​IMG]
    اللہ تعالی آپکی حاضری کو قبول فرمائے اور آپکو ہمیشہ اپنے محبوب بندوں میں شامل فرمائے۔۔۔آمین
     
    Last edited: ‏22 اکتوبر 2013
    محبوب خان, غوری, سلطان مہربان اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
    سلطان مہربان نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. "ابوبکر"
    آف لائن

    "ابوبکر" ممبر

    شمولیت:
    ‏19 نومبر 2011
    پیغامات:
    178
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام علیکم
    حافظ صاحب اللہ کریم آپ کو بار بار اس سعادت سے نوازیں


    [​IMG]
     
    سلطان مہربان نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. سلطان مہربان
    آف لائن

    سلطان مہربان ممبر

    شمولیت:
    ‏2 اپریل 2013
    پیغامات:
    88
    موصول پسندیدگیاں:
    80
    ملک کا جھنڈا:
    سب کچھ تو آپ نے بول دیا تانیہ جی کچھ الفاظ ہمارے لیے بھی چھوڑ دیتیں نا
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    حافظ ذوہیب صاحب کو حج بیت اللہ کی سعادت مبارک ہو۔



    حافظ صاحب ہیں کہاں ؟ کوئی انہیں ٹیگ کرکے یہاں تو بلائے ؟؟؟
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالی آپ کی سعی اور دعائیں قبول فرمائیں۔۔۔۔۔۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    ہمارے محترم چاچا جی حافظ ذوھیب احمد صاحب فریضہ حج کے بعد، آج مدینہ منورہ گئے ہیں روضہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم پہ حاضری کے لیے۔۔۔۔ اور یہاں پہ تو وہ وطن واپسی پہ ہی آئیں گے شائد
     
    Last edited: ‏23 اکتوبر 2013
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    زوہیب بھائی آپ کو بہت بہت مبارک ہو۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں