1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

فائزہ علی یعنی F@IZ@ @Li کو معاون بننے پر مبارکباد

'خوش آمدید' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏30 مئی 2008۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    [center:2qaydci6]ہماری اردو کی بہت کیوٹ سی صارفہ

    فائزہ علی یعنی F@IZ@ @Li کو "خدا خدا کرکے" 100 پیغام مکمل کرکے

    "معاون" کے درجے پر ترقی پانے پر

    :dilphool: :dilphool: :dilphool: بہت بہت مبارکباد
    :dilphool: :dilphool: :dilphool:

    ہم امید کرتے ہیں کہ اگلے درجے پر ترقی کرنے کے لیے وہ اتنی سوچ بچار نہیں کریں گی۔ انشاءاللہ :yes:[/center:2qaydci6]
     
  2. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    فائزہ ۔ بہت بہت مبارک ہو۔
    آپکی ترقی دیکھ کر بہت خوشی ہوئی :dilphool:
     
  3. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    سینچری مبارک ہو :dilphool: اوہ شکر ہے خدا کا کہ خدا خدا کر کے انکی سینچری تو ہوئی
     
  4. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    فائزہ جی بہت مبارک ہو۔ :dilphool:

    "محسن" بننے کے بعد آپ کو جو پھول ملنے ہیں، وہ آپ کے انتظار میں مرجھا نہ جائیں۔ اس لئے کوشش کریں کہ جلد ان کو بھی وصول کرلیں۔ :hands:
     
  5. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    مبارکاں، مبارکاں
     
  6. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    [center:17yookpc]بہت بہت مبارک ہو محترمہ فائزہ علی صاحبہ بہت بہت مبارک۔۔ :222: :222:[/center:17yookpc]
     
  7. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    23 مئی 2007 کو اندراج کروانے والی اتنہائی سست صارفہ کو 30 مئی 2008 تک اپنے 100 پیغام پورے کرنے پر مبارک ہو۔ :dilphool:

    (1 سال میں 100 پیغام :pagal: )
     
  8. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    فائزہ جی بہت مبارک ہو۔۔ :dilphool:
     
  9. بشریٰ
    آف لائن

    بشریٰ ممبر

    شمولیت:
    ‏28 مئی 2008
    پیغامات:
    15
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    فائزہ میری طرف سے بھی مبارکباد قبول کیجیئے! :dilphool:
    خدا خدا کر کے 100 پیغامات مکمل کرنے والی بات سے خوب ہنسی آئی :hasna:
     
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    Re: ????? ??? ???? F@IZ@ @Li ?? ????? ???? ?? ????????

    ????? ??? ??????? ?? ????? ???? ?? ???? :a150: ?? :dilphool:
     
  11. F@lZ@ @Ll
    آف لائن

    F@lZ@ @Ll ممبر

    شمولیت:
    ‏23 مئی 2007
    پیغامات:
    140
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    شکریھ :dilphool:
     
  12. F@lZ@ @Ll
    آف لائن

    F@lZ@ @Ll ممبر

    شمولیت:
    ‏23 مئی 2007
    پیغامات:
    140
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    شکریھ ھارون بھایی سچی آپ بھت اچھے ھیں :dilphool:
     
  13. F@lZ@ @Ll
    آف لائن

    F@lZ@ @Ll ممبر

    شمولیت:
    ‏23 مئی 2007
    پیغامات:
    140
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    انکل جی آپ کا بھت بھت بھت بھت بھت شکریھ :dilphool: آپ نے بھی مبارک دی مجھے بھتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتت اچھا لگا :dilphool: :dilphool:
     
  14. F@lZ@ @Ll
    آف لائن

    F@lZ@ @Ll ممبر

    شمولیت:
    ‏23 مئی 2007
    پیغامات:
    140
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    شکریھ سیف بھایی آپ کا مذاق بھی اچھا لگا :dilphool:
     
  15. F@lZ@ @Ll
    آف لائن

    F@lZ@ @Ll ممبر

    شمولیت:
    ‏23 مئی 2007
    پیغامات:
    140
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    شکریھ :pagal:
     
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    شکریھ ھارون بھایی سچی آپ بھت اچھے ھیں :dilphool:[/quote:17d35ytj]

    کسی کو بتانا مت کوئی یقین نہیں کرے گا :suno:
     
  17. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    شکریھ ھارون بھایی سچی آپ بھت اچھے ھیں :dilphool:[/quote:32gkp8ax]
    کسی کو بتانا مت کوئی یقین نہیں کرے گا :suno:[/quote:32gkp8ax]
    اور بھابھی کو تو بالکل یقین نہیں آئے گا۔ سمجھیں گی ان کے بھائی کی بات کر رہی ہیں :suno:
    :dilphool:
     
  18. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شکریھ ھارون بھایی سچی آپ بھت اچھے ھیں :dilphool:[/quote:16hbxcmz]

    کسی کو بتانا مت کوئی یقین نہیں کرے گا :suno:[/quote:16hbxcmz]
    واہ ہارون بھائی ۔ آج کے دور میں اتنے سچے آدمی بہت کم ملتے ہیں۔ :zuban:
     
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپ نے بھی سن لیا [​IMG]
     
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہارون بھائی ۔ جتنے بڑے ڈنڈے آپ لے کر (سمائیلیوں کے ذریعے) مجھ پر حملہ آور ہوگئے ہیں۔
    جشنِ آزادی کے دنوں میں ایسے ارادے کچھ اچھا شگون نہیں ہیں :no:
     
  21. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اوہ :yes: غلطی ہوگئی ھارون کو معاف کیا جائے :dilphool:
     
  22. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    :salam:
    فاءزہ آپ کو مبارک ہو :dilphool:
     
  23. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اوہ :yes: غلطی ہوگئی ھارون کو معاف کیا جائے :dilphool:[/quote:1if21e7s]
    مابدولت ، ظلِ سبحانی، آفتابِ شہنشاہیتِ سلطنتِ مملکتِ خدادادِ بیت الرضا
    وطنِ عزیز کے جشنِ آزادی کی خوشی میں
    ہارون رشید کے لیے عام معافی کا اعلان کرتے ہیں :dilphool:
     
  24. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    نوازش ہے حضور سائیں جی :a191:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں