1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

میں فائزہ علی

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از F@lZ@ @Ll, ‏26 مئی 2007۔

  1. رض علی
    آف لائن

    رض علی ممبر

    شمولیت:
    ‏14 دسمبر 2007
    پیغامات:
    1
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    معاف کیجیے گا بلا اجازت کود رھا ھوں-
    کودنا ٹھیک ھے نا!
    سلسلہ اچھا لگا اس لیے ضبط نہ کر سکا
    خوش آمدید کہنے کا شکریہ پر یہ آواز کس کی تھی؟
    صبر رکھیں صبر رکھیں تعارف بھی ہو جاتا ھے

    نام: تقریباً ویی ہے جو نظر آ رہا ھے
    پیشہ:سپہ گری ہر گز نہیں
    عمر:بڑے بچوں میں اور بچے بزرگوں میں شمار کرتے ہیں(کب سے ہوں کیا بتاؤں جہان خراب میں،،،، اندازہ خود کر لیں)
    شکل و صورت: عمر سا حال ہے
    مشاغل:جوانوں یا نوجوانوں والے نھیں(ویسے فسردہ رہنا محبوب ترین ہے)
    بقیہ: وقت کے ساتھ ساتھ جان جاینے گے۔
     
  2. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    السلامُ علیکم:

    رض علی بھائی! ہم آپ کو “ہماری اُردو - پیاری اُردو“ پر خوش آمدید کہتے ہیں۔ :)

    اور یہ تو فائزہ جی کے تعارف کی لڑی تھی، آپ کو نعیم بھائی ایک پرچہ دیں‌گے، اُسی میں آپ کو اپنا تعارف دینا تھا۔

    خیر اُمید کرتے ہیں، آپ “ہماری اُردو - پیاری اُردو“ میں‌ایک اہم اضافہ ثابت ہوں گے۔ :)
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم رض علی !
    ہماری اردو پر خوش آمدید :222:
    آپ واقعی کودے ہیں اور غلط جگہ پر کودے ہیں
    آپ کے کودنے کی صحیح جگہ یہ ہے۔ اس لنک پر تشریف لے جائیں اور جتنا مرضی کودیں۔ :)
    http://www.oururdu.com/forum/viewtopic.php?t=2935

    شکریہ
     
  4. F@lZ@ @Ll
    آف لائن

    F@lZ@ @Ll ممبر

    شمولیت:
    ‏23 مئی 2007
    پیغامات:
    140
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جاتی ھوں :car:
     
  5. F@lZ@ @Ll
    آف لائن

    F@lZ@ @Ll ممبر

    شمولیت:
    ‏23 مئی 2007
    پیغامات:
    140
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    کون سا بیگ کون سا مانیتر اور میں آپ کو چور لگتی ھوں
     
  6. F@lZ@ @Ll
    آف لائن

    F@lZ@ @Ll ممبر

    شمولیت:
    ‏23 مئی 2007
    پیغامات:
    140
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ھاھاھاھا اپنی جگہ پر لکھو نا :91:
     
  7. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    آپ کافی دنوں کے بعد آتی ہیں ایسا کیوں۔۔
     
  8. F@lZ@ @Ll
    آف لائن

    F@lZ@ @Ll ممبر

    شمولیت:
    ‏23 مئی 2007
    پیغامات:
    140
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    دل بہت کرتا ھے پر ٹائم نھیں ملتا :rona:
    پڑھتی رھتی ھوں لکھنا مشکل کام ھے :pagal:
     
  9. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    تھوڑا بہت ٹائم نکال کر یہاں بھی آیا کریں۔۔
     
  10. F@lZ@ @Ll
    آف لائن

    F@lZ@ @Ll ممبر

    شمولیت:
    ‏23 مئی 2007
    پیغامات:
    140
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    اچھا جی
     
  11. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    صرف “اچھا جی“ سے کام نہیں چلے گا۔۔ آیا بھی کرو۔۔ :evil:
    (مذاق کر رہی ہوں۔۔ ٍغصہ نہیں ہونا۔۔ ویسے وقت نکال کر تھوڑا بہت لکھتی رہا کرو۔۔ )
     
  12. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    ہماری اردو پر نہ سہی ، اپنی تختی پر ہی کچھ نہ کچھ لکھتی رہا کرو۔ :computer:
     
  13. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    یا ہمارا دل بھی حاضر ہے جو چاہے لکھ دیں :hands:
     
  14. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    ویسے میرا دل کرتا ہے۔۔ چھری سے آپ کے دل پر کیکڑا لکھ دوں۔۔ :zuban:
     
  15. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    ویسے آپس کی گل ہے فائزہ جی آپ کا اوتار مجھ کا بڑا پِسند ہے :glass:
     
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    مریم اور عقرب جی ۔ آپ اپنی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کہانی کسی اور لڑی میں‌لے جائیں ۔ یہاں صرف فائزہ جی کی تعریفیں کرنا ہیں ۔
    جیسے اپنے آبی بھائی کررہے ہیں :a191:
     
  17. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    آداب :a191: :a191: :a191:
     
  18. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    عجیب مخلوق ہیں آپ سب :dilphool: :takar: :takar: :takar: :dilphool:
     
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    نور جی ۔ شکریہ ۔ میں سمجھ گیا۔ عقلمند را اشارہ کافی است ۔۔ کہ :dilphool: میرے لیے ہیں
    جبکہ :takar: :takar: :takar: آبی بھائی کے لیے۔
     
  20. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    یہ کونسی مخلوق ھوتی ھے نور جی،!!!!!
     
  21. F@lZ@ @Ll
    آف لائن

    F@lZ@ @Ll ممبر

    شمولیت:
    ‏23 مئی 2007
    پیغامات:
    140
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    میری 100 پوسٹز ھو گئ ھیں،،،،، چلو اب آپ سب مجھے مبارک دو :dilphool:
     
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    دے دی ہے۔ خوش آمدید کی لڑیوں میں جا کر قبول فرما لیں۔
    اور ہاں اگلی ترقی کے لیے اتنی دیر مت لگائیے گا۔ ذرا تیز :car:
     
  23. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    کتنی اچھی ہو آپ بہت خوبصورت ۔۔۔سوہنی سوہنی۔۔۔بیوٹی فل۔۔۔لیکن بس ناک تھوڑی پکوڑے جیسی ہے۔۔۔۔
    (مزاق کر رہا تھا سوری)
    :hands:
     
  24. راجہ صاحب
    آف لائن

    راجہ صاحب ممبر

    شمولیت:
    ‏8 ستمبر 2006
    پیغامات:
    390
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    ملک کا جھنڈا:
    :222: :222: :222: :222: :222: خوش آمدید[highlight=#FF4040:1shint6i][/highlight:1shint6i]
     
  25. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    کاشفی جانیں بھی دیں۔۔ وہ بیچاری جتنا لکھتی ہے۔۔ پھر اتنا بھی نہیں لکھے گی۔۔ :hasna:
     
  26. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    ہماری فائزہ بہت ہی کیوٹ ہے ماشاءاللہ۔
    اسکی باتیں بھی بہت پیاری ہوتی ہیں۔

    خبردار جو کسی نے فائزہ کے خلاف بات کی تو :horse:
     
  27. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    مریم میں تو کسی کو بھی جانے نہیں دونگا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آپ ان کو بیچاری نہیں کہو۔۔۔بہت سیانی لڑکی ہے یہ۔۔۔۔مجھے کہہ رہی ہیں کہ مجھ سے بدلہ لیں گی۔۔۔
     
  28. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    :horse: کون ہے سامنے آئے کون بات کر رہا ہے فائزہ کے خلاف۔۔ میں بھی دیکھوں اس کو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔چھوڑونگا نہیں۔۔۔
     
  29. F@lZ@ @Ll
    آف لائن

    F@lZ@ @Ll ممبر

    شمولیت:
    ‏23 مئی 2007
    پیغامات:
    140
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    شکریہ
     
  30. F@lZ@ @Ll
    آف لائن

    F@lZ@ @Ll ممبر

    شمولیت:
    ‏23 مئی 2007
    پیغامات:
    140
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    لکھوں گی کیوں نھیں ان کی ایسی کی تیسی :horse:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں