1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کنواروں کی پارلیمنٹ

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏27 فروری 2007۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    مصروفیت تو ختم ہو چکی ۔ آج کل بہت فرصت ہے لیکن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    اس پارلیمنٹ کو دھکا لگانے کے لئے مجھ جیسے کسی فرد کی نہیں بلکہ آپ جیسی کسی باہمت خاتون کی ضرورت ہے ۔ :soch:

    تو پھر کیا خیال ہے؟ اللہ کا نام لے کر اتریں میدان میں :horse: ۔[/quote:n2ylkf5y]
    جناب سپیکر جان کی امان پاؤں تو ایک بات عرض کروں کہ مریم جی کو بھی کہیں قوم کا مال سمجھ کر :khao:
    ۔ ایسا بالکل نہیں کرنا :no: صرف پارلیمنٹ کی بہتری کے لئے ہی ان سے تعاون لینا ہے :yes:
    :dilphool:
     
  2. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    معاف فرمائیے میں اس پارلیمنٹ کا سپیکر کیونکر ہو سکتا ہوں ۔ یہ تو کنواروں کی پارلیمنٹ ہے اور میں نے ایسا دعویٰ کبھی نہیں کیا اور نہ ہی یہاں سپیکر کے لئے کوئی انتخاب ہوا ہے ۔ میں تو بس پارلیمنٹ کی کارروائی دیکھنے کے لئے کبھی کبھار چلا آتا ہوں اور مہمانوں کی گیلری میں بیٹھ کر کارروائی دیکھ کر واپس چلا جاتا ہوں اور وہ بھی کچھ :khao: :glass: بغیر ۔
     
  3. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    یہ کیا بات ہوئی ، نعیم بھائی حاضر ہوں آپ نے اب تک ہمیں لارے لگائے ہوئے تھے کہ سپیکر صاحب کے آتے ہی تمام مسائل حل ہو جائیں گے ۔ سپیکر صاحب تو اپنے عہدے سے ہی مکر گئے ہیں۔ :pagal: اور کہتے ہیں انھوں نے کبھی کچھ کھایا پیا ہی نہیں اور بھوکے رہنے کی معافیاں بھی مانگ رہے ہیں۔ :takar:
    :dilphool:
     
  4. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    اصل میں نعیم صاحب ہی اس نام نہاد کنواری پارلیمنٹ کے بانی اور سپیکر ہیں اور
    کافی عرصے تک خود کنوارہ اور بھولا بھالا ہونے کا دعویٰ بھی کرتے رہے اور انہوں نے یہاں پر[glow=red:2xov2dsr]کافی کچھ[/glow:2xov2dsr]کھایا پیا بھی اور آخر میں ( ماشاء اللہ ) دو پیارے پیارے بچوں کے ساتھ ٹوپی پہن کر حاضر ہو گئے ۔
     
  5. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    تو کیا نعیم بھائی بھی قوم کا مال :khao: چکے ہیں؟؟ :soch:
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    تو کیا نعیم بھائی بھی قوم کا مال :khao: چکے ہیں؟؟ :soch:[/quote:38eeklzn]
    قوم کا نہیں جناب۔ کنواروں کا۔۔۔
    اور کنوارے قوم میں شامل نہیں ہیں :no:
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم
    شیرافضل خان بھائی ۔ چلیں اپنی صفائی دینے کے بہانے آپ ہمارے پاس تو آئے۔ :dilphool:
    کہیے کیسے ہیں آپ اور اہلِ خانہ ؟
    سب خیریت ہے نا ؟ اللہ تعالی آپ کو ہمیشہ اپنے فضل وکرم کے سائے میں رکھے۔ آمین
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    اچھا یوں کریں۔ کسی کو اپنا جانشین ہی مقرر کروا دیں۔ کنواروں نے اس پارلیمنٹ اور آپ کے بطور سپیکر ہونے سے بہت سی امیدیں وابستہ کر رکھی ہیں۔
    اپنے ساگراج بھائی کو ہی دیکھ لیں۔ 40 سال کے ہونے کو ہیں لیکن پارلیمنٹ کی امید پر کنوارے بیٹھے ہیں۔ :takar:
     
  8. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    عمر سے زیادہ بیویوں کی تعداد

    نائجیریا کے محمد بیلو ابوبکر کی عمر 84 برس ہے اور ان کی 86 بیویاں ہیں۔ لیکن ابوبکر دوسرے مردوں کو ایک ہی صلاح دیتے ہیں کہ وہ ان کی شادیوں کو ایک مثال نہ بنائیں، لیکن ایسا بھی نہیں ہے کہ وہ اپنے فیصلے پر پچھتاتے ہیں۔
    ابوبکر کی 86 بیویوں سے 170 بچے ہیں اور وہ نائجیریا میں رہتے ہیں۔ ابوبکر کا کہنا ہے کہ خدا کی رحمت سے اپنی بیویوں کے ساتھ خوشی اور امن سے رہتے ہیں۔

    ابوبکر نے بی بی سی کو بتایا: ’ایک آدمی کے اگر 10 بیویاں ہو تو اس کا جینا مشکل ہوجاتا ہے لیکن اللہ نے مجھے طاقت دی ہے جس کی وجہ سے میں 86 بیویوں کو سنبھال رہا ہوں۔‘


    ماضی میں ایک ایجیوکشنسٹ اور اسلام کی فروغ کے لیے کام کرنے والے ابوبکر کہتے ہیں ان کی بیویوں نے بیماریوں سے نجات دلانے کے لیے انکی مقبولیت کو دیکھتے ہوئے ان سے شادی کی ہے۔


    ابوبکر کا کہنا ہے کہ ’میں بیویوں کی تلاش میں نہیں جاتا وہ میرے پاس آتی ہیں۔‘ لیکن نائجیریا کے اسلامی رہنماؤں نے ان کے دعوے کو نہ مانتے ہوئے ان کے خاندان کو ایک کلٹ قرار دیا ہے۔

    اسلامی امور کے بیشتر ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر کوئی شخص اپنی بیویوں کو برابر کا حق دے سکتا ہے تو وہ چار شادیاں کرسکتا ہے۔


    بی بی سی اردو
     
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    :208: :212: :176: :208: :212: :176:
     
  10. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    تو کیا نعیم بھائی بھی قوم کا مال :khao: چکے ہیں؟؟ :soch:[/quote:3t4p318z]
    قوم کا نہیں جناب۔ کنواروں کا۔۔۔
    اور کنوارے قوم میں شامل نہیں ہیں :no:[/quote:3t4p318z]
    جناب کنواروں کے پاس ہوتا کیا ہے جو آپ نے کھا لیا ہے؟؟؟؟؟ :soch:
     
  11. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    السلام علیکم
    شیرافضل خان بھائی ۔ چلیں اپنی صفائی دینے کے بہانے آپ ہمارے پاس تو آئے۔ :dilphool:
    کہیے کیسے ہیں آپ اور اہلِ خانہ ؟
    سب خیریت ہے نا ؟ اللہ تعالی آپ کو ہمیشہ اپنے فضل وکرم کے سائے میں رکھے۔ آمین
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    اچھا یوں کریں۔ کسی کو اپنا جانشین ہی مقرر کروا دیں۔ کنواروں نے اس پارلیمنٹ اور آپ کے بطور سپیکر ہونے سے بہت سی امیدیں وابستہ کر رکھی ہیں۔
    اپنے ساگراج بھائی کو ہی دیکھ لیں۔ 40 سال کے ہونے کو ہیں لیکن پارلیمنٹ کی امید پر کنوارے بیٹھے ہیں۔ :takar:[/quote:1656gscr]
    نعیم بھائی یہ آپ نے خود کو چھوٹا ثابت کرنے کی نیت سے مجھے بزرگوں میں کیوں شامل کر دیا ہے :131:
     
  12. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    شکر ہے اپنے شیر افضل خان صاحب بھی نظر آے :dilphool:
     
  13. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    بالنگ احتیاط سے کرواتے ہیں، اتنی لوز بال نہیں دیتے :suno:
     
  14. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    بالنگ احتیاط سے کرواتے ہیں، اتنی لوز بال نہیں دیتے :suno:[/quote:2cy0nlzc]
    جان بوجھ کر لوز بال دیتی ہوں :yes:
    ورنہ چھکا لگا کر اپ کو خوشی کیسے ملے گی؟
    لیکن اب اپ نے بال بیٹ کر دیا :zuban:
     
  15. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    بالنگ احتیاط سے کرواتے ہیں، اتنی لوز بال نہیں دیتے :suno:[/quote:kkrb7mxi]
    جان بوجھ کر لوز بال دیتی ہوں :yes:
    ورنہ چھکا لگا کر اپ کو خوشی کیسے ملے گی؟
    لیکن اب اپ نے بال بیٹ کر دیا :zuban:[/quote:kkrb7mxi]
    شکریہ جناب اس مہربانی کا لیکن اتنی لوز بال کو شارٹ لگانا کوئی بہادری نہیں‌ ہے اسی لئے جان بوجھ کر چھوڑ دی ہے۔ :yes:
     
  16. ہٹلر
    آف لائن

    ہٹلر ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اپریل 2008
    پیغامات:
    134
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    آج ہٹلر کا بھی بیٹنگ کا موڈ ہو رہا ہے۔ :yes:
     
  17. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ خیر ہی کرے
     
  18. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    جرمنی کی کرکٹ کی بہت اچھی ٹیم ہوتی تھی۔ ایک دفعہ ہٹلر نے کہا کہ وہ میچ دیکھے گا۔ اس وقت صرف ٹیسٹ میچ ہوتے تھے۔ ہٹلر پانچ دن تک میچ دیکھتا رہا، آخر میں میچ ڈرا ہو گیا ۔ تو ہٹلر نے غصہ میں آکر ساری ٹیم کو گولی مروا دی۔ اس دن کے بعد سے جرمنی میں کسی نے کرکٹ نہیں‌ کھیلی۔ اور جرمن قوم کرکٹ سے نفرت کرتی ہے۔
    اب اس پارلیمنٹ میں‌ آج تک کسی میچ کا نتیجہ برآمد نہیں ہوا، سارے میچز ڈرا ہوئے ہیں۔ اب اگر جناب ہٹلر کا دل کر رہا ہے کہ وہ میچ دیکھیں یا کھیلیں تو اہلیان پارلیمنٹ اس کا مطلب کیا سمجھیں؟؟ :pagal:
     
  19. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    شیرافضل خان صاحب۔
    آپ موصوف یعنی "ابوبکر" کے حق میں ہیں یا خلاف ؟
     
  20. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    جرمنی کی کرکٹ کی بہت اچھی ٹیم ہوتی تھی۔ ایک دفعہ ہٹلر نے کہا کہ وہ میچ دیکھے گا۔ اس وقت صرف ٹیسٹ میچ ہوتے تھے۔ ہٹلر پانچ دن تک میچ دیکھتا رہا، آخر میں میچ ڈرا ہو گیا ۔ تو ہٹلر نے غصہ میں آکر ساری ٹیم کو گولی مروا دی۔ اس دن کے بعد سے جرمنی میں کسی نے کرکٹ نہیں‌ کھیلی۔ اور جرمن قوم کرکٹ سے نفرت کرتی ہے۔
    اب اس پارلیمنٹ میں‌ آج تک کسی میچ کا نتیجہ برآمد نہیں ہوا، سارے میچز ڈرا ہوئے ہیں۔ اب اگر جناب ہٹلر کا دل کر رہا ہے کہ وہ میچ دیکھیں یا کھیلیں تو اہلیان پارلیمنٹ اس کا مطلب کیا سمجھیں؟؟ :pagal:[/quote:1gns1an2]
    لیکن اب وہ کرکٹ بھی تو نہیں رہی جناب۔
    ون ڈے ، ہاف ڈے بلکہ 20، 20 والے میچ بھی تو ہوتے ہیں۔
    یعنی 20 منٹ بیٹھو، بیٹنگ کرو یا بالنگ کرو اور گھر کو جاؤ :car:
     
  21. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    بالنگ احتیاط سے کرواتے ہیں، اتنی لوز بال نہیں دیتے :suno:[/quote:17pgovek]
    آپ نے پارلیمنٹ کے سپیکر صاحب کو بھی شعیب چرسی سے ملا دیا ؟ :pagal:
     
  22. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    اپنے اور :dilphool: کے لئے شکریہ ۔
     
  23. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    میں کنواروں کے حق میں ہوں اور ان کو یہ پیغام دینا چاہتا ہوں کہ وہ بھی ہمت کریں ۔ :bigblink:
     
  24. ہٹلر
    آف لائن

    ہٹلر ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اپریل 2008
    پیغامات:
    134
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جرمنی کی کرکٹ کی بہت اچھی ٹیم ہوتی تھی۔ ایک دفعہ ہٹلر نے کہا کہ وہ میچ دیکھے گا۔ اس وقت صرف ٹیسٹ میچ ہوتے تھے۔ ہٹلر پانچ دن تک میچ دیکھتا رہا، آخر میں میچ ڈرا ہو گیا ۔ تو ہٹلر نے غصہ میں آکر ساری ٹیم کو گولی مروا دی۔ اس دن کے بعد سے جرمنی میں کسی نے کرکٹ نہیں‌ کھیلی۔ اور جرمن قوم کرکٹ سے نفرت کرتی ہے۔
    اب اس پارلیمنٹ میں‌ آج تک کسی میچ کا نتیجہ برآمد نہیں ہوا، سارے میچز ڈرا ہوئے ہیں۔ اب اگر جناب ہٹلر کا دل کر رہا ہے کہ وہ میچ دیکھیں یا کھیلیں تو اہلیان پارلیمنٹ اس کا مطلب کیا سمجھیں؟؟ :pagal:[/quote:3k3e13oz]
    ساگراج بھائی۔ فکر نہ کریں میں پیار کرنے والا ہٹلر ہوں۔ :dilphool:

    لیکن کرکٹ مجھے بھی سخت نہ پسند ہے۔ :hathora:
     
  25. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میں کنواروں کے حق میں ہوں اور ان کو یہ پیغام دینا چاہتا ہوں کہ وہ بھی ہمت کریں ۔ :bigblink:[/quote:g0n096qj]
    ہمت کریں اور شیرافضل بھائی کی طرح دو دو کرکے تیسری کی پلاننگ شروع کردیں :201:
     
  26. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    میں کنواروں کے حق میں ہوں اور ان کو یہ پیغام دینا چاہتا ہوں کہ وہ بھی ہمت کریں ۔ :bigblink:[/quote:2ya78t3n]
    ہمت کریں اور شیرافضل بھائی کی طرح دو دو کرکے تیسری کی پلاننگ شروع کردیں :201:[/quote:2ya78t3n]
    آپ نے دوسری کے بارے میں کیا سوچا ہے؟؟؟؟ مطبل کیا پلاننگ کی ہے :bigblink:
     
  27. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    ابھی تک نعیم صاحب بچوں کو سنبھالنے کے فرائض انجام دے رہے ہیں اور انہیں فرصت نہیں ملی کہ دوسری تیسری کے بارے میں سوچ سکیں ۔
     
  28. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    دراصل جہاں میں رہتا ہوں۔ وہاں ابوظہبی والی گرمی نہیں ہے۔
    کافی ٹھنڈ رہتی ہے۔ اس لیے ہمارے ارادے بھی ٹھنڈے ٹھنڈے ہیں :yes:
     
  29. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    دراصل جہاں میں رہتا ہوں۔ وہاں ابوظہبی والی گرمی نہیں ہے۔
    کافی ٹھنڈ رہتی ہے۔ اس لیے ہمارے ارادے بھی ٹھنڈے ٹھنڈے ہیں :yes:[/quote:2wvm0nza]

    نعیم بھائی آپ شیر افضل صاحب کا چھکا ڈکار گئے ہیں :201: :201:
     
  30. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    :201: :201:
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں