1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

انگلش ٹیچر

'فروغِ علم و فن' میں موضوعات آغاز کردہ از صائمہ, ‏19 ستمبر 2013۔

  1. صائمہ
    آف لائن

    صائمہ ممبر

    شمولیت:
    ‏4 ستمبر 2013
    پیغامات:
    41
    موصول پسندیدگیاں:
    79
    ملک کا جھنڈا:
    کیا کوئی انگریزی سمجھنے والا بتا سکتا ہے کہ لفظ ۔۔۔۔WOULD
    کہاں اور کیسے استعمال ہوتا ہے
     
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جب آپ کسی سے پوچھتے ہیں کہ ۔
    کیا آپ میرے لئے یہ کام کریں گے؟
    Would you do this job for me
     
    bilal260 نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. صائمہ
    آف لائن

    صائمہ ممبر

    شمولیت:
    ‏4 ستمبر 2013
    پیغامات:
    41
    موصول پسندیدگیاں:
    79
    ملک کا جھنڈا:
    یہ سوالیہ کے لئے مخصوص تو نہیں ہے
    اور اس فقرے میں will کیوں نہیں استعمال ہوا
    will you do this job for me
     
    bilal260 نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
  5. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    لفظی مطلب چیک کریں گے تو اس کا مطلب یہی نکلے گا
     
    bilal260 اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    will فرسٹ فارم ہے۔ جو مستقبل میں ہونے والے کام کو ظاہر کرتا ہے۔ جیسے میں کل جاؤں گا۔ i will go tomorrow
    would سیکنڈ اور تھرڈ فارم کے طور پر استعمال ہوتا ہے ۔ جیسے میں جا چکا ہوں گا جب آپ یہاں آؤ گے۔ i should be go when you com here
    would اور should مستقبل میں گزرے ہوئے کام کو ظاہر کریں گے۔
    شاید میری معلومات نامکمل بھی ہو سکتی ہے اور غلط بھی
     
    bilal260, ھارون رشید, ملک بلال اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    لفط Would ، ایک امدادی اور مثالی فعل (کلمہ) ہے۔ زیادہ تر ہم یہ لفظ اس وقت استعمال کرتے ہیں جب:

    1۔ جب ہم ماضی کے بارے میں گفتگو کریں۔
    2۔ جب ہم ماضی میں مستقبل کے بارے میں گفتگو کریں، جیسے
    3۔ اورجب ہمیں کیفیت شرطیہ ظاہر کرنا ہوں۔
    4۔ اس کے علاوہ ہم لفظ Would کو دیگر امور کے لئے بھی استعمال کرتے ہیں، جیسے:-

    خواہش کا اظہار کرنا، شائستہ درخواست یا سوال کے لئے، کسی کی رائے حاصل کرنے یا امید کے واسطے، آرزو و تمنا اور افسوس کے لئے بھی استعمال کرتے ہیں۔


    کا استعمالWouldلفظ
    ماضی کے بارے میں گفتگو کرتے ہوئے:
    • Even as a boy, he knew that he would succeed in life.
    • I thought it would rain so I brought my umbrella.
    ماضی میں مستقبل کے بارے میں گفتگو کرتےہوئے:
    • In London she met the man that she would one day marry.
    • He left 5 minutes late, unaware that the delay would save his life.
    مشروط کیفیت میں استعمال:

    • If he lost his job he would have no money.
    • IfI had won the lotteryI would have bought a car.
    خواہش اور رغبت کے لئے استعمال:
    • I'd love to live here.
    • Would you like some coffee?
    • What I'd really like is some tea.

    شائستہ درخواست کے لئے:
    • Would you open the door, please? (more polite than: Open the door, please.)
    • Would you go with me? (more polite than: Will you go with me?)
    • Would you know the answer? (more polite than: Do you know the answer?)

    رائے اور امید کے لئے استعمال:
    • I would imagine that they'll buy a new one.
    • I suppose some people would call it torture.
    • I would have to agree.
    • I would expect him to come.
    • Since you ask me I'd say the blue one is best.

    خواہش کے لئے استعمال:
    • I wish you would stay. (I really want you to stay. I hope you will stay.)
    • They don't like me. I'm sure they wish I'd resign.
    قیاس، مفروضہ اور توقع کے لئے استعمال:
    • That would be Jo calling. I'll answer it.
    • We saw a police helicopter overhead yesterday morning. | Really? They would have been looking for those bank robbers.

    غیر یقینی صورت حال کے لئے:
    • He would seem to be getting better. (less certain than: He seems to be getting better.)
    • It would appear that I was wrong. (less certain than: It appears that I was wrong.)
     
    bilal260, ھارون رشید, ملک بلال اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. صائمہ
    آف لائن

    صائمہ ممبر

    شمولیت:
    ‏4 ستمبر 2013
    پیغامات:
    41
    موصول پسندیدگیاں:
    79
    ملک کا جھنڈا:
    آپ سب کا بہت شکریہ
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. bilal260
    آف لائن

    bilal260 ممبر

    شمولیت:
    ‏29 مارچ 2012
    پیغامات:
    182
    موصول پسندیدگیاں:
    46
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب سب ہی۔ کوئی پی ڈی ایف فائل ہی شیئر کر دیں انگلش اسپیکنگ یا لرننگ کی؟
     

اس صفحے کو مشتہر کریں