1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

زمرد خان کی بہادری یا بیوقوفی

'حالاتِ حاضرہ' میں موضوعات آغاز کردہ از "ابوبکر", ‏16 اگست 2013۔

  1. طاہرہ مسعود
    آف لائن

    طاہرہ مسعود ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جون 2006
    پیغامات:
    293
    موصول پسندیدگیاں:
    43
    ملک کا جھنڈا:
    جی صحیح فرمایا۔ شکریہ غوری بھائی
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    میں آپ سے متفق ہوں ، سکندر نے واقعی اس طرح کی کوئی کوشش ہی نہیں کی ، ورنہ وہ آرام سے زمرد خان صاحب کو کوئی بھی بڑا نقصان پہنچا سکتا تھا ، مگر وہ خود گھبرا گیا تھا اور جس طرح وہ اپنی بندوقیں اوپر کی جانب کر کے پھیچھے کی طرف ہٹتا گیا وہ صاف طاہر کرتا ہے کہ اُس کا ارادہ خون خرابہ کرنا تھا ہی نہیں ، بلکہ یہ اطلاعات بھی موجود ہیں کہ سکندر کو لگنے والی ایک گولی بھی " کہیں اور سے " آئی تھی ۔ ۔ ۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    یعنی سکندر کی تاک میں کوئی اور سکندر بھی تھا لیکن اسکا نشانہ صحیح نہیں لگا اور اسے پولیس نے کیوں نہیں پکڑا
     
  4. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ہماری پولیس بہت ہمدرد ہے خاص لوگوں کے لئے۔۔۔۔۔۔
     
  5. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ جانے کب ہمارے ملک کا نظام بھی درست ہو گا
     
  6. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جب ہماری دعائیں قبول ہوں گی۔۔۔
     
  7. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اور تب تک کہیں سکندر نمودار ہوں گے ۔اللہ پاک معاف کریں آمین
     
  8. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستان کے حالات کیسے بھی ہوں میں ہمیشہ پرامید رہتاہوں کہ اس ارض پاک کی بنیادوں میں لاکھوں شہیدوں کا خون ہے۔۔۔
     
    محبوب خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کی بات بالکل صحیح ہے اس میں کوئی شک نہیں ۔پاکستان کےلئے ہمارے لاکھوں بزرگوں نے اپنی جانیں قربان کی ہیں لیکن ہماری نااہل قیادت کی وجہ سے جب تک حالات بارمل ہوتے پتہ نہیں اور کتنی جانیں قربان ہوں گی
     
    محبوب خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    حق و باطل کی جنگ تو جاری رہے گیامگر فتح حق کو ہی حاصل ہوتی ہے۔۔۔ صبر اور اللہ تعالی سے اچھے کی امید رکھیں۔۔
     
    محبوب خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اسی امید پر تو جی رہے ہیں جناب
     
  12. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    انشاءاللہ
    ہوں گےہم کامیاب
    ایک دن
    ضرور۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  13. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ان شاء اللہ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں