1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

امریکہ پاکستان کی جاسوسی پر سب سے زیادہ خرچہ کر رہا ہے

'حالاتِ حاضرہ' میں موضوعات آغاز کردہ از پاکستانی55, ‏4 ستمبر 2013۔

  1. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
    ملک بلال اور محبوب خان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. طاہرہ مسعود
    آف لائن

    طاہرہ مسعود ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جون 2006
    پیغامات:
    293
    موصول پسندیدگیاں:
    43
    ملک کا جھنڈا:
    اس لیے کہ یہاں بیٹھ کر وہ بھارت روس، چین ایران اور افغانستان پر نظر رکھ سکتا ہے۔ ایک پنتھ دو کاج تو سنا ہے سو کاج عملاً امریکہ کر رہا ہے۔
     
    پاکستانی55 اور محبوب خان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    لیکن اس سے ہمیں بھی بہت نقصان ہو رہا ہے اور اس سے زیادہ نقصان ہونے کا ڈر ہے۔اور ملکی سلامتی کو بھی خطرہ ہے
     
    طاہرہ مسعود نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ہم نے انکل سام کو بہت رعایت دی اور ان کی ایمبیسی اور کونصیلیٹ کی حفاظت پر کثیر سیکیورٹی اہلکار تعینات کرکے اپنے بجٹ میں اضافہ کیا۔۔۔۔اور کبھی بھی ایسا قانون نہیں بنایا جو غیر ملکی دخل اندازی کو روک سکے۔۔۔۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ہماری اکثر حکومتیں بمعہ موجودہ حکومت امریکی پیٹھو رہی ہیں تو جناب بجٹ کون بنائے گا۔جس دن ہمارےملک کی حکومت نے امریکی سفیر کو صرف سفیر سمجھا اور اسے بادشاہ سلامت (یور ایکسلینسی) کی بجائے دوسرے ملکوں کی طرح عام نام سے پکاراور ملکی پالیسی بنانے میں اس کی دخل اندازی بند کر دی اور امریکی غلامی کی بجائے اپنے پاؤں پر کھڑے ہونے کی کوشش کی اس دن سے چند سال بعد ہماری حالت بدل جائے گی
     
  6. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    بے شک دہ وقت دور نہیں۔۔۔
     
  7. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اس کے لئے ایک ایسی قیادت چاھیے جو ٹھوس فیصلے کر سکے اور ہر قسم کا امریکی اور بیرونی دباؤ برداشت کر سکے ۔اور چند سال کے بعد ہمارے ملک کی حالت بدل سکتی ہے
     
  8. طاہرہ مسعود
    آف لائن

    طاہرہ مسعود ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جون 2006
    پیغامات:
    293
    موصول پسندیدگیاں:
    43
    ملک کا جھنڈا:
    جناب اب تو ہمیں امریکہ مہاراج اس کی اجازت بھی نہ دے گا۔ ہماری مجال؟ہماری اوقات او حیثیت ہی کیاہے؟
     
  9. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    آپ ایسا کیوں کہہ رہی ہیں ہم امریکہ کی قالونی نہیں ہیں ۔ بھیک لینے والی لیڈر شپ حکومت کرتی ہے ہم پر باری باری اور ان شاء اللہ وقت بدلنے والا ہے اس لیڈر شپ سے نجات مل جائے گی ،
     
  10. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    اور ہمارے سیاہ ست دانوں کو اپنی لوٹ مار سے فرصت نہیں۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ پاک ان سے ہمیں چھٹکار دلائیں گے تب ہی ملک اور ملت امن و سکون سے رہ سکتے ہیں
     
    احتشام محمود صدیقی نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں