1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

شام پر امریکی ممکنہ حملے کے خلاف مظاہرے

'حالاتِ حاضرہ' میں موضوعات آغاز کردہ از پاکستانی55, ‏2 ستمبر 2013۔

  1. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    شام پر امریکی ممکنہ حملے کے خلاف امریکہ میں مظاہرے شروع ہو گے ہیں ۔واشنگٹن میں وائٹ ہاؤس کے سامنے بھی ممکنہ حملے کے خلاف مظاہرے ہوئے۔ نیو یارک میں بھی ممکنہ حملے کے خلاف مظاہرے کیے گئے۔ امریکہ کے شہر لاس اینجیلس میں شام پر امریکہ کے ممکنہ حملے کے خلاف مظاہرے ہوئے
    ۔پوری تفصیل شاٹ کٹ میں ہے

    http://www.bbc.co.uk/urdu/multimedia/2013/09/130901_syria_protests_pics_rh.shtml
     
    Last edited: ‏2 ستمبر 2013
  2. طاہرہ مسعود
    آف لائن

    طاہرہ مسعود ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جون 2006
    پیغامات:
    293
    موصول پسندیدگیاں:
    43
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ کرے کہ ان مظاہروں کا کچھ فائدہ ہو۔ ورنہ یہ خدانخواستہ تیسری عالمی جنگ کا ماحول بن رہا ہے۔ اللہ رحم فرمائے۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    امریکہ اور اسرائیل پر ہو تو وہ شام کو چوبیس گھنٹوں کے اندر اندر راکھ کا ڈھیر بنا دیں ۔لیکن پتہ نہیں کیا چیز انہیں اس سے باز رکھ رہی ہے ۔اور پتہ نہیں قدرت کو کیا منظور ہے
     
  4. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    کہتے ہیں سو دن چور کا اور ایک دن سادھ کا
    اور اس کے علاوہ یہ بھی سنا ہے کہ
    ا ب آیا اونٹ پہاڑ کے نیچے۔۔۔۔۔
    آپ لوگ انتظار کیجئے اور دیکھیئے مندرجہ بالا ضر ب المثل کتنے صادق آتے ہیں موجودہ حالات پر۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کی بات بالکل درست ہے ۔لیکن امریکہ اور اسرائیل کے علاوہ سعودی عرب اور امارت کے ملک بھی شام کو کمزور کرنے کے لئے دہشت گرد بھیج رہے ہیں اور انکی مدد کر رہے ہیں ،حیرانگی کی بات ہے کہ ترکی بھی شام کے خلاف ہے
     
  6. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جی مجھے معلوم ہے مگر مقابل کمزور نہیں۔۔۔۔۔۔لوگوں کی غلط فہمیاں دور ہوجائیں گی۔۔۔۔
     
  7. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    دعا کریں کہ شام کی فوج مصر کی طرح بک نہ جائے ۔
     
  8. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    لیکن شامی فوج میں اکثریت سنیوں کی نہیں ہے پھر کیسے بک جائیں گے علوی لوگ؟؟؟؟
     
  9. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ڈالروں کی بوریاں اور مغربی ممالک کی شہریت آپ کو یاد ہو گا عراق پر حملے کے وقت مرحوم صدام حسین نے عراق کو پانچ زون میں تقسیم کر کے پانچ جنرلوں کو ان کے دفاع کے لئے مقرر کیا تھا بصرہ اور ناصریہ والے بہادری سے لڑئے تھے لیکن درمیان والے دو جنرل اپنے خاندان سمیت امریکہ بھاگ گے تھے ۔لالچ میں نہ آئیں تو کوئی کچھ نہیں کر سکتا
     
  10. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    بکاو مال زیادہ انتظار نہیں کرتا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  11. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    امریکہ اور مغربی ممالک کوشش کرتے رہتے ہیں اور شاید اسی وجہ سے یہ دوسروں کو اپنے جال میں پھنسا لیتے ہیں
     
  12. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جہاں نااتفاقی ہوگی وہ قومیں جلد شکار ہوجاتی ہیں مگر جہاں عقیدہ مضبوط ہو وہاں منہ کی کھانا پڑتی ہے۔۔۔
     
  13. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جی ہاں اتفاق اور عقیدے کی مضبوطی دونوں کامیابی کی نشانیاں ہیں
     

اس صفحے کو مشتہر کریں