1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

نصراللہ مہر صاحب کی خطاطی و ڈیزائننگ کے نمونہ جات پر مشتمل فیس بک پیج

'متفرقات' میں موضوعات آغاز کردہ از ذیشان نصر, ‏31 اگست 2013۔

  1. ذیشان نصر
    آف لائن

    ذیشان نصر ممبر

    شمولیت:
    ‏22 فروری 2012
    پیغامات:
    80
    موصول پسندیدگیاں:
    84
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم !
    دوستو میں نے فیس بک پر والدِ محترم جناب نصراللہ مہر صاحب کی خطاطی و ڈیزائننگ کے ڈھیر سارے نمونہ جات پر مشتمل ایک نیا پیج بنایا ہے ۔۔ آپ احباب سے درخواست ہے کہ اس پیج کو لائک کریں اور اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں ۔۔ شکریہ
    والسلام
    محمد ذیشان نصر
    نصراللہ مہر فیس بک پیج
     
    ھارون رشید، پاکستانی55 اور ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ذیشان نصر
    آف لائن

    ذیشان نصر ممبر

    شمولیت:
    ‏22 فروری 2012
    پیغامات:
    80
    موصول پسندیدگیاں:
    84
    ملک کا جھنڈا:
  3. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    واہ بہت خوب ذیشان بھائی!
    آپ کے والدَ محترم کی خطاطی کے نمونے دیکھ کر دل خوش ہو گیا۔
    پیج کو لائک کر لیا ہے ۔ اور نمونہ جات شئیر بھی ہوں گے۔
    کوشش کریں یہاں بھی ایک لڑی بنا کر وہ نمونہ جات ارسال کر دیا کریں۔ تاکہ جو دوست فیس بک پر نہیں جاتے یا کم جاتے ہیں وہ بھی مستفید ہو سکیں۔
    شکریہ
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کچھ جواہرپارے یہاں بھی دیئے جائیں
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. ذیشان نصر
    آف لائن

    ذیشان نصر ممبر

    شمولیت:
    ‏22 فروری 2012
    پیغامات:
    80
    موصول پسندیدگیاں:
    84
    ملک کا جھنڈا:
    جی ضرور دوں گا۔۔۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں