1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کچھ کھٹی، کچھ میٹھی

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از شامی, ‏15 نومبر 2006۔

  1. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:

    :201: :201: :201:[/quote:1ya0ezqo]

    کیا کوئی سکور نہیں بنتا تھا :soch:[/quote:1ya0ezqo]
    ھذا بہٹ وڈا چھکا تُن
    :201:
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ٹھہریں ۔ مجھے دیکھ لینے دیں‌کہیں یہ پھول گملے سمیت تو نہیں‌؟؟ :172:[/quote:33njz07i]

    یہ پھول میں دے رہا ہوں :dilphool:
    بھابھی نہیں جو آپ ڈر رہے ہیں :201:[/quote:33njz07i]
    :201: بہت خوبصورت جواب ہے۔ مزہ آیا :201:
    ہارون بھائی ۔ آپ کا چھکا ۔۔۔۔۔6۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔6۔۔۔۔۔۔۔۔۔6۔۔۔ :86:
     
  3. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    ٹھہریں ۔ مجھے دیکھ لینے دیں‌کہیں یہ پھول گملے سمیت تو نہیں‌؟؟ :172:[/quote:eek:4rel9ex]

    یہ پھول میں دے رہا ہوں :dilphool:
    بھابھی نہیں جو آپ ڈر رہے ہیں :201:[/quote:eek:4rel9ex]
    تو کیا آپ کا حلیہ " بھابھی " سے ملتا ہے کہ نعیم صاحب کو غلط فہمی ہوگئی ؟ :zuban:
     
  4. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    شاید پر کتھوں :no:
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    شاید پر کتھوں :no:[/quote:3sp3op6l]
    بھابھی کی بھی ڈاڑھی ہے :soch:
     
  6. عاصف
    آف لائن

    عاصف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جون 2008
    پیغامات:
    436
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    بات تو آپکی درست ورگی ہے :zuban:[/quote:ymxu0f9q]
    کھٹی کو کھٹائی میں ڈال کر مزید کھٹا کرنے سے پہلے اس کی پہلے والی کھٹائی دور کرلیں اس سے وہ کچھ کچھ میٹھی بھی ہوجائے گی :201:[/quote:ymxu0f9q]


    آپ تھوری ڈھٹائی کر کچھ مٹھائی پکڑ لائیں تو کھٹائی خود ہی ختم ہو جائے گی۔ :a191:
     
  7. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    بات تو آپکی درست ورگی ہے :zuban:[/quote:2ce1plzh]
    کھٹی کو کھٹائی میں ڈال کر مزید کھٹا کرنے سے پہلے اس کی پہلے والی کھٹائی دور کرلیں اس سے وہ کچھ کچھ میٹھی بھی ہوجائے گی :201:[/quote:2ce1plzh]
    انکل آبی ۔ آپ کیا سپین میں پنسار خانہ چلاتے ہیں ؟ :hasna:
     
  8. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    پنسار مطلب۔۔۔۔ :hasna:
     
  9. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    کھٹی میٹھی مطلب املی آلو بخارے کی باتیں کرنی ھیںٹھیک سمجھی ناں میں :hpy:
     
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    :mashallah: آپ سمجھتی بھی ہیں :201:
     
  11. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    نہیں اگر آپ یہاں "کریلے" اور "نیم" کی باتیں بھی کریں گیں تو بھی چلے گا۔ :yes:
     
  12. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    مگر مجھے اپ کے بارے ابھی بات نہیں کرنی زرا تھوڑا جان لوں پہلے :hpy:
     
  13. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کس کی جان لینا چاہتی ہیں آپ :208:
     
  14. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ھاھا آپ مجھے مروائییں گے میرے جملوں کا غلط ترجمہ کر کے :143:
     
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کیا کھٹی میٹھی باتیں‌ ختم ہوگئی ؟
    یا کھٹے میٹھے لوگ کہیں غائب ہوگئے ؟؟ :nose:
     
  16. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ہر ایک کے ساتھ کھٹی میٹھی باتیں ھو بھی نہیں سکتیں
     
  17. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    اسی لیئے تو کر بھی نہیں رہا ہوں آپ سے کھٹی میٹھی باتیں۔۔۔۔
     
  18. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    مجھے ضرورت بھی نہیں ھے اس کی
     
  19. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    تو میں کیا کروں اگر ضرورت نہیں ہے تو۔۔۔۔ہاں!
     
  20. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    منہ بند رکھیں
     
  21. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    دیکھیں ابھی میرا لڑنے کا بالکل بھی موڈ نہیں ہے۔۔۔منہ بند کیوں رکھوں ۔۔۔میرا منہ ہے ۔۔کچھ بھی کروں۔۔کھلا رکھوں یا بند رکھوں آپ کو اس سے کیا۔۔۔ہاں۔۔۔
     
  22. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    میرا بھی لڑنے کا موڈ نہیں ھے اوکے منہ بند کریں گے تو نہیں لڑیں گے آپ بھی
     
  23. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    آپ سے کون لڑ رہا ہے۔۔۔مجھے لڑ کر رونا نہیں ہے۔۔۔
     
  24. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    :rona: :rona: :rona: :rona: :rona: :rona: :rona: :rona: :rona: :rona: :rona:
     
  25. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    ارے کیا ہوگیا ۔چپ ہو جائیں۔۔یہ لیں پھول۔۔۔ :dilphool:
     
  26. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    تو پھر آپکو کیا رو کر لڑنا آتا ہے ؟ :zuban:
     
  27. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    تو پھر آپکو کیا رو کر لڑنا آتا ہے ؟ :zuban:[/quote:sow7lomm]

    نہیں رو رو کر لڑنا آتا ہے :hasna:
     
  28. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    نہیں نہیں کاشفی بھائی ۔ نہیں رونا۔
    کیونکہ وہ ہمارے اتنے پیارے بھائی ہیں کہ ان کے رونے سے ہمیں بھی رونا آجاتا ہے :rona:
    کاشفی بھائی ۔ آپ کہاں‌ہیں ؟ :172:
     
  29. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آجا ہو بیلیا آجا ہو بیلیا :dilphool:
     
  30. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کاشفی بھائی کو پنجابی نہیں اردو گانا گا کر بلائیں۔
    وہ ہے نا ۔۔۔

    آجا رے ۔۔ آجارے او میرے دلبر آجا
    دل کی پیاس بجھا جا رے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں