1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

گپ شپ

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از عاشی, ‏2 ستمبر 2006۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    نوکری چھوڑ دی ہے
     
  2. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    اور اب گھر میں چاکری شروع :201:
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اور اب گھر میں چاکری شروع :201:[/quote:2yqtio3x]

    صبح 7 بجے گھر سے نکلا تھا اور ابھی تک باہر ہی ہوں خود اندازا لگالیں
    اب یہ نہ کہنا کہ گھر میں گھسنے نہیں دیا جاتا :201:
     
  4. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    اور اب گھر میں چاکری شروع :201:[/quote:yh0zbmue]

    صبح 7 بجے گھر سے نکلا تھا اور ابھی تک باہر ہی ہوں خود اندازا لگالیں
    اب یہ نہ کہنا کہ گھر میں گھسنے نہیں دیا جاتا :201:[/quote:yh0zbmue]
    ہاں یہ تو میں بھول ہی گیا کہ‌آپ نوکری چھوڑنے کے بعد بھلا کس منہ سے گھر جاسکتے ہیں :201:
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    :201: اچھا بہت ہوگئی اب میں گھر جاتا ہوں
    عاشو باجی ہیں ان سے گپ شپ کریں
    اللہ‌ حافظ :khudahafiz:
     
  6. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    میں نے سمجھا کہنے لگے ہیں کہ مینوں نوٹ وخا میرا موڈ بنے
    :201:
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    میں نے سمجھا کہنے لگے ہیں کہ مینوں نوٹ وخا میرا موڈ بنے
    :201:[/quote:3gxp1wfr]

    ابھی تو آپ کہہ رہے تھے کہ آپ صرف میڈم کو سنتے ہیں اب یہ نصیبو کہاں سے ٹپک پڑی :hathora:
     
  8. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    میں نے سمجھا کہنے لگے ہیں کہ مینوں نوٹ وخا میرا موڈ بنے
    :201:[/quote:14ry1o6o]

    ابھی تو آپ کہہ رہے تھے کہ آپ صرف میڈم کو سنتے ہیں اب یہ نصیبو کہاں سے ٹپک پڑی :hathora:[/quote:14ry1o6o]
    یہ بھی میڈم کا ہی تھا نصیبو نے بعد میں اسکی مت ماری ہوگی :201:
     
  9. عاصف
    آف لائن

    عاصف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جون 2008
    پیغامات:
    436
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب چورس بھی ہوتا ہے کیا :201:[/quote:pzt5t8j4]
    جواب مخمصے کا شکار ہوگیا ہے :201:[/quote:pzt5t8j4]


    جو اب بولے تو
    آپ کا مطبل ہے ھارون بھائی مخمصے کا شکار ہوگئے ہیں۔۔۔
     
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہارون بھائی تو کب سے ہماری بھابھی کا "شکار" ہوچکے ہیں۔ :suno:
     
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپ ابھی تک شکار کرنے سے باز نہیں آتے :87:
     
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آپ ابھی تک شکار کرنے سے باز نہیں آتے :87:[/quote:12gp7ssy]
    اب تو فیضان اور عبدالرحمن کی عمریں ہیں یہ سب کچھ کرنے کی :zuban:
     
  13. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپ ابھی تک شکار کرنے سے باز نہیں آتے :87:[/quote:3tv3yytk]
    اب تو فیضان اور عبدالرحمن کی عمریں ہیں یہ سب کچھ کرنے کی :zuban:[/quote:3tv3yytk]

    پوت کے پاؤں پالنے میں نظر آجاتے ہیں :201:
     
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا جی ۔ لیکن کبھی پالنا ، پوت کے پاؤں میں نظر نہیں آیا :no:
     
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آجائیں گے حوصلہ رکھیں :yes:
     
  16. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    یعنی تک تک دیدم دم نہ کشیدم :201:
     
  17. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    آپ ابھی تک شکار کرنے سے باز نہیں آتے :87:[/quote:j5n77wvi]
    اب تو فیضان اور عبدالرحمن کی عمریں ہیں یہ سب کچھ کرنے کی :zuban:[/quote:j5n77wvi]
    فیضان پر تو میری نظر ہے۔
    باقیوں کا پتہ نہیں :no:
     
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بڑی گہری نظر ہے آپکی
     
  19. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    مجھ پر بھی کبھی نظر کرم کر دیں۔۔ :zuban:
     
  20. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    نعیم بھائی کی گود میں چڑھ جائیں :suno: نور جی کی نظر کرم ہو جائے گی :baby:
     
  21. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    نعیم بھائی کی گود میں چڑھ جائیں :suno: نور جی کی نظر کرم ہو جائے گی :baby:[/quote:xnwmiw55]
    :201: :201:
    بہن جی بہت ودیا چھکا مارا ہے آپ نے۔

    اور نور جی جب آپ کے ہونے والے خوش قسمت "وہ" کا انتخاب ہو جائے تو پلیززز اسےنعیم بھائی کی گود میں بٹھانا مت بھولئے گا :suno:
    :dilphool:
     
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائی کی گود میں چڑھ جائیں :suno: نور جی کی نظر کرم ہو جائے گی :baby:[/quote:ws7prjid]
    واہ بہنا ۔ کیا بےساختہ اور شاندار چھکا مارا ہے۔۔۔6۔۔۔۔6۔۔۔۔6۔۔ :87:

    کاشفی بھائی ۔ پھر پروگرام بنا ؟ :bigblink:
     
  23. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    نور جی۔ پہلے مجھے فیضان سے پوچھنا پڑے گا۔
    وہ تو گولڈن بالوں والی گوریوں سے نظریں ہی نہیں ہٹاتا :131:
     
  24. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    نور جی۔ پہلے مجھے فیضان سے پوچھنا پڑے گا۔
    وہ تو گولڈن بالوں والی گوریوں سے نظریں ہی نہیں ہٹاتا :131:[/quote:2mbgm7ju]

    آخر بیٹا کس کا ہے :201: :201:
     
  25. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    نور جی۔ پہلے مجھے فیضان سے پوچھنا پڑے گا۔
    وہ تو گولڈن بالوں والی گوریوں سے نظریں ہی نہیں ہٹاتا :131:[/quote:3lww494j]

    آخر بیٹا کس کا ہے :201: :201:[/quote:3lww494j]
    ایسی بات نہیں۔ اسکا بات بہت بھولا بھالا اور معصوم ہے
    میری امی سے پوچھ لیں :suno:
     
  26. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    نور جی۔ پہلے مجھے فیضان سے پوچھنا پڑے گا۔
    وہ تو گولڈن بالوں والی گوریوں سے نظریں ہی نہیں ہٹاتا :131:[/quote:3i4bmn7i]

    آخر بیٹا کس کا ہے :201: :201:[/quote:3i4bmn7i]
    بتایا تو ہے کہ اپنے والدین کا :suno:
     
  27. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بتایا تو ہے کہ اپنے والدین کا :suno:[/quote:20sblzc5]
    لگتا ہے لاحاصل جی کے پِنڈ میں بیٹے گوانڈیوں کے ہوتے ہیں :176:
     
  28. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    کیا گوانڈیوں کے بیٹے نہیں ہوتے؟؟ :soch:
     
  29. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    گوانڈے سے کیا مراد ہے۔۔۔؟
    میری انفارمیشن کے لیئے پلیز بتائیں۔۔۔میرے خیال میں جو انڈے گاتے ہوئے بیچتے ہونگے ان کو گوانڈے کہتے ہونگے۔۔۔ایم آئی رائٹ؟ :dilphool:
     
  30. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    :201: :201:
    کاشفی بھیا آپ کو انڈے بیچنے کا بہت شوق ہے کیا ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
    دراصل آپ کے گوانڈ میں‌ ہر طرف ریت ہی ریت ہے، اس لئے آپ کو گوانڈیوں کا نہیں پتہ۔ یہ تو آپ آبی بھائی سے پوچھیں جن کی گوانڈن ہے کھڑکی والی :suno:
    :dilphool:
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں