1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کنواروں کی پارلیمنٹ

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏27 فروری 2007۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ایک تو آپ کسی " گولی " سے بھی مطمئن نہیں ہوتے۔

    سپیکڑ شیرافضل خان صاحب ۔۔۔ حاضر ہوں
    اور پارلیمنٹ کے مسائل پر اپنا فیصلہ سنائیں۔
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    نہ شیر افضل صاحب آئی اور نہ کاروائی آگے بڑھے :zuban:
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ویسے شیر افضل صاحب اکثر یہاں مندرج ہوتے ہیں اور مجھے یقین ہے کہ وہ پارلیمنٹ سمیت باقی لڑیوں پر نظر بھی رکھتے ہیں۔
    بس کچھ سیاسی مجبوریوں ( نیب وغیرہ)‌ کی وجہ سے پسِ پردہ چلے گئے ہیں۔ :suno:
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    :pagal:
     
  5. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    :pagal:[/quote:12lz50br]
    یہ کونسی سیاسی مصلحت ہے جو غریب کنوارے ممبران کی بھلائی ہی نہیں‌ کر رہی :pagal:
    اس مشکل وقت میں شادی زدہ او ہو میرا مطبل تھا کہ شادی شدہ افراد کو چاہیے کہ پارلیمنٹ کے استحقام کےلئے کچھ اقدام کریں۔ اب کنوارے خود کوئی قدم اٹھائیں گے تو وہ بدتہزیبی اور روایات کے خلاف بغاوت گردانی جائے گی۔
    :a191:
     
  6. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    اتنی دیر پارلیمنٹ میں سر کھپانے سے اگر سب لڑکے اپنے اپنے حلقوں میں ٹرائیاں‌کرتے تو شاید اب تک بات کسی کنارے لگ چکی ہوتی ۔ :soch:
     
  7. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    کس کنارے کی بات کی ہے آپ نے؟؟؟ جس پر آپ موجود ہیں؟؟؟ :soch:
     
  8. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    اس کنارے کی جس پر پہنچنے کے لیے آپ سب برسہا برس سے اس پارلیمنٹ میں بیٹھے :rona: رہے ہیں
     
  9. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    تو آپ لوگ ہی ہمت کر لیں اور ہمارے والے کنارے پر تشریف لے آئیں :suno:
     
  10. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    تو آپ لوگ ہی ہمت کر لیں اور ہمارے والے کنارے پر تشریف لے آئیں :suno:[/quote:3oqwsw6g]
    آپ کی حسرت ہی رہے گی۔
    آپ لوگوں کی ایسی ہی ناعاقبت اندیشیوں اور نادانشمندیوں سے ہمیشہ کنارے سے دور بھنور میں پھنسے رہتے ہیں :zuban:
     
  11. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    تو آپ لوگ ہی ہمت کر لیں اور ہمارے والے کنارے پر تشریف لے آئیں :suno:[/quote:3aefoxmi]
    آپ کی حسرت ہی رہے گی۔
    آپ لوگوں کی ایسی ہی ناعاقبت اندیشیوں اور نادانشمندیوں سے ہمیشہ کنارے سے دور بھنور میں پھنسے رہتے ہیں :zuban:[/quote:3aefoxmi]
    اگر ایسی سوچ رہی تو پھر آپ لوگ بھی کنارے پر بیٹھی کسی مہینوال کا انتظار کرتی رہیں گی۔ اور بعد میں کسی مچھیرے کے پلے پڑ جائیں گی :yes:
    :201:
     
  12. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    مچھیرا اگر ہمت والا ہو اور مچھلی پکڑنے کی صلاحیت رکھتا ہو تو انٹرنیٹ پر بیٹھ کر باتیں بنانے والوں سے لاکھ درجے بہتر اور مفید ہے :zuban:
     
  13. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    لیکن مجھیرا اگر انٹرنیٹ پر نہیں‌بیٹھے گا، اور باتیں نہیں کرے گا تو مچھلی سے تعارف کیسے ہو گا؟؟؟ :soch:
     
  14. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    اپنے الفاظ پر غور فرمائیں۔ حافظے کی کمزوری کا شکار لگتے ہیں۔
    تھوڑی دیر پہلے آپ نے ہمیں دوسرے کنارے پر " کھڑا " دیکھا تھا۔
    پانی میں ٹامک ٹوئیاں تو آپ مار رہے تھے :zuban:
     
  15. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    میرے الفاظ تو چند پیغامات پرانے ہیں۔ اور آپ نے ابھی دو پیغام قبل لکھا ہے کہ اگر مچھیرے میں مچھلی پکڑنے کی ہمت ہوئی تو بہت بہتر ہے۔ اب اگر وہ مچھلی نہیں پکڑ سکتا تو مچھیرا کیا ہوا؟؟؟ اور آپ لوگوں سے تعارف کس طرح ہوگا مچھیرے کا؟؟؟
    (مزاق کر رہا ہوں، میری کسی بات کا برا نہیں ماننا پلیززززز)
     
  16. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    میں نے صرف کنارے پر کھڑے نکمے باتیں بنانے والوں اور مچھیرے کا تقابلی جائزہ پیش کیا تھا۔
    آپ پتہ نہیں بات کو کس رخ سے دیکھ رہے ہیں :zuban:
     
  17. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    اور میں نے بھی مچھلی اور دوسرے کنارے پر کھڑی انتظار کرنے والیوں کا جائزہ بیان کیا تھا۔ آپ پتہ نہیں کیوں نہیں‌سمجھیں؟؟ :soch:
     
  18. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    آپ کے لیے بہترین جگہ یہی پارلیمنٹ ہے۔ اپنے پیشروؤں کی طرح بیٹھے بڈھے ہوتے رہیں :zuban:
     
  19. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    :201: :201:
    دیکھیں جی بڈھا تو ہر ایک نے ہونا ہے۔ یہ تو عمر کے ساتھ ہی ہے۔ اور یہ پارلیمنٹ ان سب لوگوں کےلئے ہے جو خود کنوارا کہتے یا سمجھتے ہیں :yes:
     
  20. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    حوصلہ کنوارو حوصلہ :dilphool:
     
  21. عاصف
    آف لائن

    عاصف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جون 2008
    پیغامات:
    436
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ساگراج صاحب :a180:
     
  22. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    یہاں تو پورا مشاعرہ شروع ہو گیا ہے :201:
     
  23. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جس پارلیمنٹ کے سپیکر غائب ہوجائیں وہاں مشاعرہ کیا ہوگا :121:
     
  24. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    سپیکر صاحب آن لائن تو آتے ہیں لیکن شائید اب عوام کا سامنا کرنے سے گبھراتے ہیں ، شائید اس وجہ سے کہ انھوں نے پارلیمنٹ کی بہتری کےلئے کوئی قدم نہیں اٹھایا :takar:
     
  25. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    شیر افضل خان کہاں ہیں آپ؟؟ خیر تو ہے نا؟؟ اتنی بھی کیا مصروفیت؟؟ اس پارلیمنٹ کو تو دھکا لگاتے رہیں۔۔ :hasna:
     
  26. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    آپکو اپنا نہیں پتااااااااااااااااااا :hathora:
     
  27. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    پارلیمنٹ سو رہی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔ میرے خلاف سازش ہو رہی ہے۔۔۔۔کوئی بیرونی ہاتھ میرے خلاف سازش کر رہا ہے۔۔۔
     
  28. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    :horse: :horse: :horse: :horse:
     
  29. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    یہ آواز کچھ جانی پہچانی لگ رہی ہے ۔ :soch:
     
  30. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    مصروفیت تو ختم ہو چکی ۔ آج کل بہت فرصت ہے لیکن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    اس پارلیمنٹ کو دھکا لگانے کے لئے مجھ جیسے کسی فرد کی نہیں بلکہ آپ جیسی کسی باہمت خاتون کی ضرورت ہے ۔ :soch:

    تو پھر کیا خیال ہے؟ اللہ کا نام لے کر اتریں میدان میں :horse: ۔
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں