1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

انوکھے مزے

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏12 جولائی 2008۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    ستو کی فیرنی
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    سرخ مرچ کا جوشاندہ
    خطرناک سے خطرناک کو غم ناک کردے
     
  3. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    سفری کباب :glass:
     
  4. ذوالقرنین کاش
    آف لائن

    ذوالقرنین کاش ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اپریل 2008
    پیغامات:
    383
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    پتھر کی کھیر اور لکڑی کا مربہ
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    مٹی کی روٹی میں بہت غذائیت بتائی جاتی ہے
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    چاول کی چٹنی
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    پانی کا دہی بہت صحت بخش چیز ہے
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    دہی پتی چائے
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    چائے کی پتی کا دلیہ بہت خوب ہوتا ہے
     
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    چکن چائے
    میں اور میرا ایک دوست جو بدقسمتی ہسے والدین نہ ہونے کی وجہ سے پڑھ لکھ نہیں سکا چکن کارن سوپ پینے گئے میں پوچھا یار کیسا ذائقہ ہے
    وہ بولا : کادا زیقا چاء چ گوشت پایا اے بس :201:
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :201: ارے واہ ۔
    ہارون بھائی ابھی ابھی میں‌نے دوسری لڑی میں یہ لطیفہ پڑھا اور وہاں یہ رائے دی کہ اس تحریر کو "انوکھے مزے" میں بھی ہونا چاہیے۔ اور ادھر آپ یہاں‌پوسٹ بھی کر چکے ہیں۔ بہت خوب :201:
     
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    :201: ارے واہ ۔
    ہارون بھائی ابھی ابھی میں‌نے دوسری لڑی میں یہ لطیفہ پڑھا اور وہاں یہ رائے دی کہ اس تحریر کو "انوکھے مزے" میں بھی ہونا چاہیے۔ اور ادھر آپ یہاں‌پوسٹ بھی کر چکے ہیں۔ بہت خوب :201:[/quote:3ot1t5q0]

    شکریہ نعیم بھائی
    اور آپ کو اندازا ہوگیا ہوگا کہ دنیا میں آپکےعلاوہ بھی بھلے بھالے ہیں :201:
     
  13. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    آٹے کے سیخ کباب :glass:
     
  14. عاشو
    آف لائن

    عاشو ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2008
    پیغامات:
    1,161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ناشپاتی کے کباب آپ سب ضرور کھانا :khao:
     
  15. عنبرین کاش
    آف لائن

    عنبرین کاش ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2008
    پیغامات:
    60
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جلیبی کا قورمہ
    کریلے کی کھیر
    شہید کا اچار
    اچار اور املی جوکہ ذوالقرنین کی پسندیدہ چیزیں ہیں
     
  16. عنبرین کاش
    آف لائن

    عنبرین کاش ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2008
    پیغامات:
    60
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    لذیز کھانے کی ترکیب ارسال خدمت ہے
    مٹی بھرے سیب
    اشیا
    مٹی 500 گرام
    سیب 3 عدد
    مٹی کا تیل 100 گرام
    ڈیزل 10 گرام
    ترکیب
    سیب کو کچھ اس طرح کاٹیں کہ پیالی سی بن جائے ، مٹی میں ڈیزل ملاکر آمیزہ تیار کرلیں، اور سیب میں بھرلیں، پھر مٹی کا تیل گرم کرکے اس میں فرائی کرکے اتارلیں، سرخ مرچ کا جوشاندہ کے ساتھ پیش کریں مزہ دار ڈش تیار ہے، پسند نہ آئے تو ذوالقرنین کاش کو پکڑ کو اس کے کان کھینچ لیں کیونکہ وہ اس وقت میرے برابر میں بیٹھے ہوئے ہیں اور یہ ترکیب انہی کی ہی ہے۔
     
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :201: بہنا جی ۔ یہ جوشاندہ تو ہارون رشید نے متعارف کروایا تھا۔
    ویسے اگر آپ ذوالقرنین بھائی کے کان ہی کھینچنا چاہتی ہیں تو جیسے آپ کی مرضی :suno:
     
  18. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    پودینہ کا پلاؤ بنا کر کھائیں۔ آپ سب کچھ بھول جائیں گے۔
     
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    دہی کی کھیر
     
  20. عاشو
    آف لائن

    عاشو ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2008
    پیغامات:
    1,161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ہلدی کا شربت پی کے دیکھیں ساری گرمی بھاگ جائے گی :glass:
     
  21. عاطف چوہدری
    آف لائن

    عاطف چوہدری ممبر

    شمولیت:
    ‏17 جولائی 2008
    پیغامات:
    305
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    میرا روزہ ہے آج :a191:
     
  22. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    افطاری کیلئے ائے گوشت پکوالیں :yes:
     
  23. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    افطاری کیلئے ائے گوشت پکوالیں :yes:[/quote:8ko1efud]
    کونسا گوشت ؟ :soch:
     
  24. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    تندوری آئیس کریم
    :201:
     
  25. محمد علی
    آف لائن

    محمد علی ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جون 2008
    پیغامات:
    697
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    گوشت کا حلوہ
     
  26. عاطف چوہدری
    آف لائن

    عاطف چوہدری ممبر

    شمولیت:
    ‏17 جولائی 2008
    پیغامات:
    305
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    افطاری کیلئے ائے گوشت پکوالیں :yes:[/quote:1qpau6m2]
    کونسا گوشت ؟ :soch:[/quote:1qpau6m2]

    جی میں نے گوشت پھینک کر چربی سے افطاری کی ہے
    :201:
     
  27. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    جامن کے کباب :khao:
     
  28. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    گندم کے رس گلے
     
  29. عاصف
    آف لائن

    عاصف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جون 2008
    پیغامات:
    436
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    مرچوں کے بسکٹ
     
  30. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    پرانے چمڑے کے چپس آپ کی کسی بھی پارٹی کی شان بڑھا سکتے ہیں۔
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں