1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آئیں ہنسیں، مسکرائیں :)

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از لاحاصل, ‏11 جنوری 2007۔

  1. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    :201: :201:
    :a165: پاکستان کے حالات کچھ ایسے ہی ہیں۔(اللہ رحم ہی کرے)
     
  2. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    دو بہرے ایک بس میں سفر کر رہے ہوتے ہیں اور اتفاق سے سیٹ بھی ساتھ ساتھ والی ہوتی ہے۔

    ایک بہرہ : بھائی جان آپ لاہور جارہے ہیں؟؟؟؟ :suno:

    دوسرا بہرہ: کیا کہا۔ ارے نہیں میں تو لاہور جا رہا ہوں۔

    پہلا بہرہ۔۔: اوہ اچھا اچھا۔ میں سمجھا تھا آپ لاہور جا رہے ہیں۔
     
  3. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    :201:
    پھر آپ لاہور پہنچ گئے تھے؟ :hasna:
     
  4. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    نہیں میں پچھلی سیٹ پر سویا ہوا تھا، اور ان کی آواز سن کر ہڑبڑا کر اٹھا اور پریشان ہوگیا، کیونکہ بس تو اسلام آباد جارہی تھی ، اور مجھے بھی اسلام آباد ہی جانا تھا۔ لیکن دونوں بہرے :takar:
     
  5. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    آپ نے تو لاجواب کر دیا۔ :dilphool:
     
  6. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    اور آپ نے یہ بات کہہ کر مجھے شرمندہ کر دیا کیونکہ بڑے بھائیوں کو لاجواب کرنا بھی تو بے ادبی ہے نا :suno:
    (سنجیدہ)
     
  7. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    :hasna: بہت خوب مریم :hasna:
     
  8. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
  9. محمد علی
    آف لائن

    محمد علی ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جون 2008
    پیغامات:
    697
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    باجی (زاہرا سے)تم نے آئینہ کیوں توڑا
    زاہرا باجی میں روتی ہوں تو یہ آئینہ بھی میری نقل کرتا ہے،،
     
  10. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    'خواتین و حضرات یہ نائیگرا فالز ہے، دنیا کی وسیع ترین آبشاروں میں سے ایک'۔

    ٹوئر گائیڈ نے لاؤڈ سپیکر کی مدد سے سیاحوں کو بتانا شروع کیا۔

    'اس میں گرتے ہوئے پانی کا شور اتنا زیادہ ہے کہ اگر اوپر سے پانچ ایف-16 طیارے بھی گزر جائیں تو اُن کی آواز نہ آئے'۔

    'اب میں پیچھے کھڑی چند خواتین سے درخواست کرونگا کہ وہ کچھ دیر کے لئے چپ ہو جائیں، تا کہ ہمیں نائیگرا کی آواز آ سکے'۔
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    :201: بہت شاندار
     
  12. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    :dilphool: :201:
     
  13. عاصف
    آف لائن

    عاصف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جون 2008
    پیغامات:
    436
    موصول پسندیدگیاں:
    1

    :a180: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool:
     
  14. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    :201:
     
  15. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    مستقبل قریب میں پاکستان میں اشیاء کے ریٹ کچھ یوں متوقع ہیں۔

    چاول:
    ایک روپے کے دو دانے

    دال:
    پچاس پیسے کے چار دانے

    آئل:
    دس روپے کے دو قطرے

    دودھ:
    دو روپے کا ایک قطرہ

    لسٹ کے نیچے یہ ضروری نوٹ بھی لکھا ہوگا:
    خصوصی پیکچ:
    "جو بھی یہ سب چیزیں خریدے گا اسے اصلی دیسی گھی کی خوشبو مفت سونگھنے کو ملے گی"
     
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اب اس بات پہ ہنسیں فکر کریں یا شرمندہ ہوں
     
  17. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    جن: کیا حکم میرے آقا!

    آقا: پاکستان سے مہنگائی اور غربت کا خاتمہ کر دو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور پیٹرول کی قیمتیں بھی کم کروا دو۔

    جن: حکم کرو آقا، مستیاں نہ کرو!
     
  18. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    :201:
     
  19. عاصف
    آف لائن

    عاصف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جون 2008
    پیغامات:
    436
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    میاں بیوی میں بول چال بند تھی۔ ایک دن شوہر کو صبح آٹھ بجے آفس پہنچنا تھا اس نے رات کو سونے سے پہلے ایک چٹ پر لکھا "مجھے صبح سات بجے جگا دینا" اور اس کو بیوی کے تکیہ کےپاس رکھ دیا۔
    اگلی صبح جب شوہر کی اچانک آنکھ کھلی تو آٹھ بج رہے تھے اور اس کے تکیے کے پاس ایک چٹ پڑی تھی جس پر لکھا تھا۔ "سات بج رہے ہیں اٹھ جائیں آٓپ نے جلدی آفس پہینچنا ہے"
     
  20. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ایک شخص نے نجومی کی پٹائی شروع کردی
    نجومی بولا مجھے کیوں مار رہے
    آدمی بولا : تم کیسے نجومی ہو تمہیں پتا ہی نہیں کہ آج تمہاری پٹائی ہوگی۔ :boxing:
     
  21. عاصف
    آف لائن

    عاصف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جون 2008
    پیغامات:
    436
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    شادی کی پہلی رات دولہا نے دلہن کے پاس بیٹھتے ہوئے بڑے پیار سے پوچھا" کیا نام ہے ہمارے حضور کا؟"
    دلہن بولی حضرت محمد :saw:
    دلہے نے حیران ہو کر کہا "کیا فرمایا آپ نے"
    دلہن بولی "یہی کہ نماز پڑھا کرو، زکوۃ ادا کرو اور قربانی کیا کرو۔"
    دولھا ہڑبڑاتا ہوا فورا کمرے سے باہر نکل آیا تو لوگوں نے پوچھا کیا ہوا؟؟؟
    دولھے نے جواب دیا "اندر تو وحی نازل ہو رہی ہے"
     
  22. محمد علی
    آف لائن

    محمد علی ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جون 2008
    پیغامات:
    697
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    :201: :201: :201: :201: :a180: :a180: :a180:
     
  23. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
  24. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    :201: :201:
    اور دولہے کےلئے :takar: :takar:
     
  25. عاصف
    آف لائن

    عاصف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جون 2008
    پیغامات:
    436
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    میرے خیال سے ایسی باتوں کو مزاق میں نہں کہنا چاہیے
    اگے اللہ جانے[/quote:3o5ga4fq]


    :a191:
     
  26. عاصف
    آف لائن

    عاصف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جون 2008
    پیغامات:
    436
    موصول پسندیدگیاں:
    1

    :a180:
    :201:
     
  27. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :201: اچھا ہے :201:
     
  28. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    دعا

    اللہ تمھارے علم میں ایسے اضافہ کرے جیسے پٹرول کی قیمت !
    اللہ تمھاری پریشانیاں ایسے کم کرے جیسے فلمی ہیروئین کا لباس !
     
  29. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    واہ واہ شاندار بات کہ ہے آپ نے :201:
     
  30. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14

    :201:

    کومل، یہ لطیفہ آپ "سردار" پر بھی فٹ کر سکتیں ہیں :yes:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں