1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

عورت کہانی

'گوشہء خواتین' میں موضوعات آغاز کردہ از شاہنوازعامر, ‏4 جون 2012۔

  1. شاہنوازعامر
    آف لائن

    شاہنوازعامر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 مارچ 2012
    پیغامات:
    400
    موصول پسندیدگیاں:
    287
    ملک کا جھنڈا:
    میں عورت ذات کے بارے میں کچھ تحریر کررہا ہوں اگر کہیں محسوس ہو کہ میں کچھ غلط تحریر کرگیا ہوں یا الفاظ کا ہیر پھیر ہوگیا ہے تو میں پہلے سے ہی معذرت چاہوں گا کہ یہ موضوع بہت ہی حساسیت کی عکاسی کرتا ہے میں آ پ کی رہنمائی چاہتا ہوں
     
  2. شاہنوازعامر
    آف لائن

    شاہنوازعامر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 مارچ 2012
    پیغامات:
    400
    موصول پسندیدگیاں:
    287
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عورت کہانی

    عورت ایک خوشبو ہے جو اہنی خوشبو سے پورے آنگن کو مہکاتی رہیتی ہے زندگی کا احساس دلاتی ہے عورت ایک ماں، بیٹی، بہین اور بیوی تینون روپ میں سراپا محبت ہے شفقت ہے بجپن سے لے کر بڑے ہونے تک اس کا لمس ہم کو مہکاتا ہے کائنات کا ایک ایسا راز جس کو کوئی بھی نہیں سمجھ سکا اور پھر بھی ہم اس کے سائے میں اپنا سارا غم تکلیف بھول جاتے ہیں
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عورت کہانی

    عورت کیا ہے۔۔اپنی ماں کی آنکھوں میں جھانک کر دیکھئے۔۔عورت کے باقی تمام روپ اسی منزل تک پہنچنے کے راستے ہیں۔۔مامتا مختلف صورتوں میں ، تھوڑی یا زیادہ۔۔۔ عورت کے ہر روپ میں پائی جاتی ہے۔۔۔باپ کے لیے پانی کا گلا س لاتی ہوئی بیٹی۔۔۔بھائی کے کپڑے استری کرتی ہوئی بہن۔۔۔شوہر کو کھانا کھلاتی ہوئی بیوی۔۔۔سب میں مامتا کا ایک روپ ہے۔۔۔عورت صرف مامتا ہے۔۔سر سے پاوں تک ماں کا روپ۔۔۔۔ازحریم
     
    غوری اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عورت کہانی

    صنف نازک قدرت کا بہترین تحفہ اور انعام ہے۔ ان کے وجود سے گھر کا حسن اور رونق قائم ہے۔ ادب کی تخلیق میں صنف نازک کا مرکزی کردار ہے۔ اللہ تعالی فرماتے ہیں جنت میں مرد و عورتیں برابر برابر صوفوں پر براجمان ہوںگے۔ (مساوی پوزیشن)
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. شاہنوازعامر
    آف لائن

    شاہنوازعامر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 مارچ 2012
    پیغامات:
    400
    موصول پسندیدگیاں:
    287
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عورت کہانی

    عورت زندگی کا ایک احساس ہے اور جدوجہد کا ایک نام ہے اس کے بغیر کائنات کا حسن مانند پڑ جاتا ہے محبت لٹانے پر آئے تو اپنے آپ کو مارڈالتی ہے کہ سب نچھاور کردیتی ہےاور نفرت پر آئے تو ایک سکینڈ میں گھر تباہ کردیتی ہے ایک پہیلی ہے
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عورت کہانی

    عورت سچائی کا پیکر ہے اور سچائی کے ساتھ زندگی گزارنے کو ترجیح دیتی ہیں۔ عورت کو سمجھنے میں وقت برباد کرنے کی ضرورت نہیں بلکہ حق و سچ کا مظہر بن جائیے۔
     
  7. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عورت کہانی

    عورت کی فطرت میں قربانی ہے ،ایثار ہے،محبت ہے،بچپن سے ہی دیکھ لیجیے ایک بچے اور ایک بچی دونوں کی عادات مختلف ہوتی ہیں.بیٹی شروع سے ہی خیال رکھنے والی،ماں باپ کا احساس کرنے والی، پریشانی میں گھر والوں کی مدد کرنے والی..اور دل کو سکون دینے والی اور آنکھوں کی ٹھنڈک ہوتی ہے...گویا اس کےخمیر میں ہی گھر گرہستی کی لگن ہوتی ہے..تو پھر سوچیئے وہ کیا وجوہات رہی ہوں گی کہ کوئی عورت اپنا گھر برباد کرنے پر تُل جاتی ہے... ..بری عورت کیا ہوتی ہے..کیا کوئی عورت بری کہلوانے کی متحمل ہوسکتی ہے...وہ اس زہریلے لقب سے بچنے کے لیے ساری زندگی کولہو کے بیل کی طرح کام کرتی ہے..اپنی ہمت اور طاقت سے بڑھ کر ذمہ داریاں اٹھاتی ہے تاکہ ہمیشہ اچھی بنی رہے کوئی اسے بری عورت نہ کہے..کیونکہ اس کے پاس اچھی عورت بننے کے علاوہ کوئی چارہ نہیں ہوتا.ان حالات کی سنگینی اور خوفناکی کا اندازہ کیجیے جو ایک عورت کو اپنی فطرت کے خلاف چلنے پر مجبور کردیتے ہیں جو اسے برا بننے پر مجبور کردیتے ہیں....از حریم
     
    شاہنوازعامر اور غوری .نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عورت کہانی

    ہمیں پورا یقین ہے حریم خان صاحبہ اس سے بھی عمدہ پیراگراف تحریر کرسکتی ہیں، مگر ۔۔۔۔۔۔ ازحریم میں کیا حکمت ہے؟
     
  9. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عورت کہانی

    کوئی خاص نہیں ۔۔بس اس لیے کہ یہ میری ذاتی رائے ہے نہ کہ گوگل شدہ
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عورت کہانی

    آپ کا مطلب گوگل درآمدہ، گوگل زدہ یا گوگل سے مستعار شدہ تو نہیں کیا؟
     
  11. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عورت کہانی

    جی بالکل۔۔آپ درست سمجھے
     
  12. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عورت کہانی

    اللہ تعالی نے مرد کو اسطرح تخلیق کیا ہے کہ زندگی کے ہر ہر دور میں اسے عورت کی مدد درکار ہوتی ہے۔

    ہر کامیاب مرد کی کامیابی کسی عورت کی مرہون منت ہوتی ہے۔

    اگر عورتیں مردوں کی مدد سے ہاتھ کھینچ لیں تو ان کی کامیابی کو گہن لگ جائے۔

    سمجھدار عورتیں اچھی طرح جانتی ہیں کہ ان کی کامیابی اسی میں ہے کہ ان کے گھر کے مرد کامیابی و کامرانی کی بلندیوں کو چھولیں۔۔۔

    اور کامیاب مرد اپنی عورتوں کے احساسات و جذبات کبھی بھی مجروح نہیں ہونے دیتے۔

    گویا دو رویہ عزت اور محبت کامیابی کی دلیل ہے۔
     
    محمد سعید نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. شاہنوازعامر
    آف لائن

    شاہنوازعامر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 مارچ 2012
    پیغامات:
    400
    موصول پسندیدگیاں:
    287
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عورت کہانی

    جی عورت کے نہ ہونے سے گھر ویران ہوجاتا ہے اور بچے ہون اور ماں نہ ہو تو سوجیں کیسی اذیت ناک زندگی گزرتی ہے اب میں کیا کہوں کہ میں اس ساری صورتحال سے گزرہا ہوں کہ ماں‌ بچوں سے دور ہے اور بچے ماں سے دور ہیں لیکن پھر بھی میں ہمنت نہیں ہارا اور چل رہا ہوں اللہ کی امید کے ساتھ کے ایک بار پھر بچوں کو ان کی مان ملے گی
     
  14. شاہنوازعامر
    آف لائن

    شاہنوازعامر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 مارچ 2012
    پیغامات:
    400
    موصول پسندیدگیاں:
    287
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عورت کہانی

    عورت ایک جائداد ہے جو همشه کسی کی نہیں ہوتی
     
  15. عنایت عادل
    آف لائن

    عنایت عادل ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اپریل 2013
    پیغامات:
    121
    موصول پسندیدگیاں:
    114
    ملک کا جھنڈا:
    سب نے عمدہ لکھا۔۔۔
     
  16. عنایت عادل
    آف لائن

    عنایت عادل ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اپریل 2013
    پیغامات:
    121
    موصول پسندیدگیاں:
    114
    ملک کا جھنڈا:
    سب نے عمدہ لکھا۔۔۔
     
  17. محمد سعید
    آف لائن

    محمد سعید ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جولائی 2013
    پیغامات:
    47
    موصول پسندیدگیاں:
    42
    ملک کا جھنڈا:
    معاف کیجے شوہر کے ہاتھ نہیں ہیں کیا۔۔۔۔۔
     
  18. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    بہت زبردست
     
  19. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    عورت گھر یلوزندگی کی کامیابی کی کنجی ہے۔
     
  20. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    کیوں نہیں ہیں جی۔۔۔اللہ سلامت رکھے۔۔۔۔۔۔۔اس جملے سے مراد کھانا پیش کرنا بھی ہوسکتا ہے۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں