1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مسجد قل شریف قازان روس

'متفرقات' میں موضوعات آغاز کردہ از پاکستانی55, ‏21 جولائی 2013۔

  1. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    شاید آپ کے علم میں ہو کہ حضور پاک صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے دور میں اور اب بھی جس غیر مسلم کو مسلمان کیا جاتا ہے اسے کلمہ طیبہ نہیں کلمہ شہادت پڑھایا جاتا ہے۔ جو اہل تشیع بھی وہی پڑھتے ہیں جو باقی مسالک کے لوگ پڑھتے ہیں۔ اس میں کوئی فرق نہیں۔
    ہمیں اپنے اعمال کے لیے جواب دہ ہونا ہو گا۔ باقیوں کے معاملات اللہ پہ چھوڑ دیں۔
    میرا خیال ہے ہمیں ایک دوسرے پر تنقید کرنے کی بجائے اور مسالک کی بحث چھیرنے کی بجائے اسلام کی عظمت ، اللہ کریم حمد و ثناء ، نبی مکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے عشق ، صحابہ کرام رضوان اللہ علیہ اجمعین سے محبت ، اہل بیت اطہار کی تکریم ، تابعین ، تبع تابعین و اولیاء اللہ کی تعظیم کی باتیں کرنی چاہییں۔
    تاکہ کوئی ایسی بحث نہ شروع ہو جس سے فورم کے ماحول میں کشیدگی ہو۔
    جزاک اللہ
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ملک بلال

  3. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    برائے مہربانی اختلافی پوسٹیں مت لگائیں۔
     
    "ابوبکر" اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. "ابوبکر"
    آف لائن

    "ابوبکر" ممبر

    شمولیت:
    ‏19 نومبر 2011
    پیغامات:
    178
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستانی55 جی بہت پیاری شیئرنگ ہے آپکی۔۔۔جزاک اللہ
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ، اللہ پاک آپ کو ہمیشہ خوش رکھے آمین
     
اس صفحے کو مشتہر کریں