1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مدینے کا سفر ہے اور میں نم دیدہ نم دیدہ

'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' میں موضوعات آغاز کردہ از شہباز حسین رضوی, ‏21 جولائی 2013۔

  1. شہباز حسین رضوی
    آف لائن

    شہباز حسین رضوی ممبر

    شمولیت:
    ‏1 اپریل 2013
    پیغامات:
    839
    موصول پسندیدگیاں:
    1,321
    ملک کا جھنڈا:
    madina.bmp.jpg

    مدینے کا سفر ہے اور میں نم دیدہ نم دیدہ
    جبیں افسردہ افسردہ قدم لغزیدہ لغزیدہ
    چلا ہوں ایک مجرم کی طرح میں جانبِ طیبہ
    نظر شرمندہ شرمندہ بدن لرزیدہ لرزیدہ
    کسی کے ہاتھ نے مجھ کو سہارا دے دیا ورنہ
    کہاں میں اور کہاں یہ راستے پیچیدہ پیچیدہ
    کہاں میں اور کہاں اس روضہ اقدس کا نظارہ
    نظر اس سمت اٹھتی ہے مگر دزدیدہ دزدیدہ
    غلامانِ محمد دور سے پہچانے جاتے ہیں
    دلِ گرویدہ گرویدہ سرِ شوریدہ شوریدہ
    مدینے جا کے ہم سمجھے تقدس کس کو کہتے ہیں
    ہوا پاکیزہ پاکیزہ فضا سنجیدہ سنجیدہ
    بصارت کھو گئی لیکن بصیرت تو سلامت ہے
    مدینہ ہم نے دیکھا ہے مگر نادیدہ نادیدہ
    وہی اقبال جس کو ناز تھا کل خوش مزاجی پر
    فراقِ طیبہ میں رہتا ہے اب رنجیدہ رنجیدہ
    مدینے کا سفر ہے اور میں نمدیدہ نمدیدہ
    جبیں افسرہ افسردہ قدم لرزیدہ لرزیدہ
    ══════════════════
    A Historical Photo Of Madina Sharif
    مدینہ شریف کی ایک تاریخی تصویر
    ══════════════════
     
    ملک بلال اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ جناب
     
    شہباز حسین رضوی نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ بہت خوبصورت نعت شریف ہے۔
    بچپن میں یہ نعت اکثر سنتا تھا ایک دوست سے۔
     
    شہباز حسین رضوی اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    شہباز حسین رضوی اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. "ابوبکر"
    آف لائن

    "ابوبکر" ممبر

    شمولیت:
    ‏19 نومبر 2011
    پیغامات:
    178
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    شہباز حسین رضوی نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں