1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مزار شریف اصحابہ اکرام رضی اللہ عنہ اجمعین ترکمینستان میں

'متفرقات' میں موضوعات آغاز کردہ از پاکستانی55, ‏16 جولائی 2013۔

  1. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
    اسلام علیکم ؛آج ہم زیارت کریں گے ؛مزار شریف اصحابہ اکرام حضرت الحاکم غفاری رضی اللہ عنہ اور حضرت بریادہ الاسلمی (Bureyda Al Aslami) رضی اللہ عنہ؛ان کے بارے میں میں نے بہت کوشش کی ہے کوئی معلومات مل جائے تو شئیر کروں لیکن کوئی معلومات نہیں ملی ۔اگر آپ کے پاس ان بزرگوں کے متعلق کوئی معلومات ہے تو برائے مہربانی ضرور شئیر کریں ۔اوربرائے مہربانی میرے لئے دعا ضرور کریں ۔
    دو اصحابہ اکرام رضی اللہ عنہ اجمعین ،جن کے مزارات ترکمینستان میں ہیں کو ترکی کی ڈیولپمنٹ کارپوریشن نے از سر نو تعمیر کرنے کی حامی بھر لی ہے۔ یہ ترکی کی ڈیولپمنٹ کارپوریشن کے صدر ڈاکٹر سردار اور اور ترکمینستان کے نائب وزیر اعظم اور خارجہ امور کے وزیر مسڑ رشید مریدوو(Mr. Raşid Meredov )کی ملاقات میں طے پایا۔ایک وفد جن میں ایک انجینئر ایک آرٹ مورخ اور ایک معمار ترکمینستان بھیجا گیا۔اور ان کی رپورٹ کے بعد ترکی کی ڈیولپمنٹ کارپوریشن تعمیر کا کام شروع کر دے گی ۔اصحابہ اکرام حضرت الحاکم غفاری رضی اللہ عنہ اور حضرت بریادہ الاسلمی (Bureyda Al Aslami) رضی اللہ عنہ کے مزارات شریف ،ترکمینستان میں ہیں ۔
    نیچے شاٹ کٹ میں تفصیل موجود ہے
    [​IMG]
     
    مناپہلوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
    مناپہلوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
    ملک بلال اور مناپہلوان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
    ملک بلال اور مناپہلوان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏8 دسمبر 2012
    پیغامات:
    1,717
    موصول پسندیدگیاں:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    حضرت بریدہ اسلمی :rda: تو وہ صحابی ہیں کہ جو کہ ہجرت کے موقع پر مسلمان ہوئے تھے، حوالے کے لئے
    [​IMG]
    ، دوسرے صحابی :rda: کے متعلق معلومات نہیں ہیں
     
    شہباز حسین رضوی، ملک بلال اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ پہلوان جی اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے آمین
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جزاکم اللہ خیرا!
    اللہ کریم آپ دونوں بھائیوں کے علم و عمل میں اضافہ و برکتیں نازل فرمائے۔
    آمین
     
    مناپہلوان اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ بلال بھائی اللہ پاک آپ کو ہمیشہ خوش رکھیں آمین
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. نذر حافی
    آف لائن

    نذر حافی ممبر

    شمولیت:
    ‏19 جولائی 2012
    پیغامات:
    403
    موصول پسندیدگیاں:
    321
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ جناب اللہ پاک آپ کو ہمیشہ خوش رکھیں آمین
     
  11. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏8 دسمبر 2012
    پیغامات:
    1,717
    موصول پسندیدگیاں:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    آمین
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. شہباز حسین رضوی
    آف لائن

    شہباز حسین رضوی ممبر

    شمولیت:
    ‏1 اپریل 2013
    پیغامات:
    839
    موصول پسندیدگیاں:
    1,321
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ



     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. شہباز حسین رضوی
    آف لائن

    شہباز حسین رضوی ممبر

    شمولیت:
    ‏1 اپریل 2013
    پیغامات:
    839
    موصول پسندیدگیاں:
    1,321
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ



     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ جناب اللہ پاک آپ کو ہمیشہ خوش رکھیں آمین​
     
    شہباز حسین رضوی نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں