1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

گپ شپ

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از عاشی, ‏2 ستمبر 2006۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    گب شپ :dilphool:[/quote:28511fjq]

    :soch:
     
  2. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    گب شپ :dilphool:[/quote:9o4rs08g]

    :soch:[/quote:9o4rs08g]
    :glass: :glass: :glass: :glass:
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    تو کریں نا گپ شپ
    روکا کس نے ہے ؟
     
  4. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    کیا دیواروں کے ساتھ کریں کوئی بھی لڑکی ادھر آتی ہی نہیں :rona:
     
  5. عاصف
    آف لائن

    عاصف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جون 2008
    پیغامات:
    436
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    کیا دیواروں کے ساتھ کریں کوئی بھی لڑکی ادھر آتی ہی نہیں :rona:[/quote:2m73y1o0]


    آپ خود ایسی جگہ پر ہیں جہاں پہنچنے کے لیے ویزہ چاہیے اور دوسروں سے گلہ کرنا اچھی بات نہیں۔۔۔ :soch:
     
  6. محمد علی
    آف لائن

    محمد علی ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جون 2008
    پیغامات:
    697
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    کیا دیواروں کے ساتھ کریں کوئی بھی لڑکی ادھر آتی ہی نہیں :rona:[/quote:3gn7ys6a]


    آپ خود ایسی جگہ پر ہیں جہاں پہنچنے کے لیے ویزہ چاہیے اور دوسروں سے گلہ کرنا اچھی بات نہیں۔۔۔ :soch:[/quote:3gn7ys6a]
    عاطف صاحب آپ بھی ویزہ لے کر یہاں آ جائیں دیکھ لیں کیا ہے یورپ میں
    وہ تو صرف ان کو پتہ ہے جو یہاں اس ملک میں رہ رہے ہیں
    ناہی کام ملتا ہے اور نا ہی کسی لڑکی سے بات کر سکتے ہیں
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ۔ بلکہ استغفر اللہ ۔ بلکہ انا للہ

    پچھتاوا بھی کیا تو کن باتوں‌پر :takar:
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    نصیب اپنا اپنا :a191:
     
  9. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    اور دوڑ اپنی آپنی
     
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اور دوڑ اپنی آپنی[/quote:2fr87usf]

    آپ ہمیشہ اپنی سبز مرچ ساتھ رکھتے ہیں :201:
     
  11. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کو کیوں لال مرچیں لگ رہی ہیں
    :201:
     
  12. ذوالقرنین کاش
    آف لائن

    ذوالقرنین کاش ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اپریل 2008
    پیغامات:
    383
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    کیا کریں گپ شپ اب تو ہماری زبان کو تالے لگ چکے ہیں
     
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    تو چابی برداروں کو بھی یہیں لے آئیے نا جناب :suno:
     
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپ بھی آبی بھائی سے ایک سبز مرچ لے لیں :201:
     
  15. الف
    آف لائن

    الف ممبر

    شمولیت:
    ‏1 اگست 2008
    پیغامات:
    398
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    :baby: سب ٹھک ہے ؟
     
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اپنی نیپی چیک کرلیں :suno:
     
  17. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    آپ بھی آبی بھائی سے ایک سبز مرچ لے لیں :201:[/quote:332wkj8l]
    اب کہیں اوکاڑہ شریف میں سبزی کا ٹھیلہ تو نہیں لگالیا
    :201:
     
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپ بھی آبی بھائی سے ایک سبز مرچ لے لیں :201:[/quote:1lv5ha1b]
    اب کہیں اوکاڑہ شریف میں سبزی کا ٹھیلہ تو نہیں لگالیا
    :201:[/quote:1lv5ha1b]

    آپ مرچیں لینے آئیں

    میں ٹھیلہ لگانے کو تیار ہوں :zuban:
     
  19. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    جو مرچیں آپکو لگی ہوئی ہیں اوہو میرا مطلب ہے کہ آپ نے ٹھیلے پر لگائی ہوئی ہیں وہ میں کیوں لوں جی :201:
     
  20. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جو مرچیں آپکو لگی ہوئی ہیں اوہو میرا مطلب ہے کہ آپ نے ٹھیلے پر لگائی ہوئی ہیں وہ میں کیوں لوں جی :201:[/quote:199cwgi6]
    تاکہ آپ کی سپیڈ تیز ہو :zuban:
     
  21. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    جو مرچیں آپکو لگی ہوئی ہیں اوہو میرا مطلب ہے کہ آپ نے ٹھیلے پر لگائی ہوئی ہیں وہ میں کیوں لوں جی :201:[/quote:zdrv04py]
    تاکہ آپ کی سپیڈ تیز ہو :zuban:[/quote:zdrv04py]
    لائیک یو :201:
     
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    تاکہ آپ کی سپیڈ تیز ہو :zuban:[/quote:159md91m]
    لائیک یو :201:[/quote:159md91m]
    ہارون بھائی مبارک ہو۔ :dilphool:
    آبی بھائی نے آپ کو لائیک کرنا شروع کردیا :dilphool:
     
  23. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    اس کا مطلب ہے دونوں نے مرچوں کے ٹھیلے لگانے ہیں۔ اور دونوں نے اپنی سپیڈ بھی تیز کرنی ہے :yes:
     
  24. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    دونوں نے
    سپیڈ بھی تیز کرنی ہے
    ریس بھی لگانی ہے

    اور آخر میں جیت ہم نے جانا ہے
    :zuban:
     
  25. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    دونوں نے
    سپیڈ بھی تیز کرنی ہے
    ریس بھی لگانی ہے

    اور آخر میں جیت ہم نے جانا ہے
    :zuban:[/quote:120tdfw3]
    بہت ہی لوز بال ہے یہ والی لیکن چھوڑ رہا ہوں کہیں‌ آپ ناراض نہ ہو جائیں۔
    ابھی تو اردو بھی سیکھنی ہے آپ سے :yes:
     
  26. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    آئی لائیک یو ٹو جی
     
  27. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آئی لائیک یو ٹو جی[/quote:1jp9i05s]

    یعنی آپ نعیم کو دو مرتبہ لائیک کرتے ہیں :dilphool:
     
  28. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    جی ہاں بلکہ آئی لو یو بوتھ آف یو جی :dilphool:
     
  29. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آبی بھائی آپکے پیار کا شکریہ رات کے بارہ بجے ہیں اور میں صرف آپکی باتیں انجوائے کرنے کیلئے یہاں موجود ہوں :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool:
     
  30. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    آبی بھائی آپکے پیار کا شکریہ رات کے بارہ بجے ہیں اور میں صرف آپکی باتیں انجوائے کرنے کیلئے یہاں موجود ہوں :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool:[/quote:25fzmfe9]
    صبح بی ایچ یو نہیں جانا کیا؟
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں