1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

شعر مکمل کریں

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از واصف حسین, ‏5 ستمبر 2006۔

  1. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    طوفان اَبر و باد میں سب گیت کھو گئے
    جھونکا ہَوا کا ہاتھ سے مِضراب لے گی
    --------------------------
    سماعتوں کی زمیں پر پھوار کا موسم
     
  2. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    وہ نرم لہجے میں کچھ تو کہے کہ لَوٹ آئے
    سماعتوں کی زمیں پر پھوار کا موسم
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    وہ برہمی ہے کہ ہم سے انہیں گِلے بھی نہیں
     
  3. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    خفا اگرچہ ہمیشہ ہوئے مگر اب کے
    وہ برہمی ہے کہ ہم سے انہیں گلے بھی نہیں

    -----------------------
    منزل کی تمّنا لئے منزل سے گزر جا
     
  4. شاہدندیم
    آف لائن

    شاہدندیم ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2013
    پیغامات:
    4,145
    موصول پسندیدگیاں:
    338
    ملک کا جھنڈا:
    اے قافلہِ شوق میرے دِل سے گزر جا
    منزل کی تمّنا لئے منزل سے گزر جا

    اِس قید سے باہر کبھی جانے کے نہیں ہم
     
  5. آصف حسین
    آف لائن

    آصف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    1,739
    موصول پسندیدگیاں:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    اس شہر کے اندر ہیں فصیلیں ہی فصیلیں
    اس قید سے باہر کبھی جانے کے نہیں ہم
    کہتے چلے جاتے ہیں کہانی پہ کہانی
    اس قید سے باہر کبھی جانے کے نہیں ہم
    -----------------------
    کس محبت سے وہ میرا تذکرہ کرنے لگے
     
  6. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    کس محبت سے وہ میرا تذکرہ کرنے لگے
    میں تو زندہ ہوگیا شہزاد مر جانے کے بعد


    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    تری یادگار تھی اک خلش، تری یادگار بھی اب نہیں
     
  7. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    تجھے کیا خبر مہ و سال نے ہمیں کیسے زخم دیئے یہاں
    تری یادگار تھی اک خلش ، تری یادگار بھی اب نہیں​
    ( جون ایلیا )​
    × - × - × - × - × - × - × - ×​
    یہ کیا ہوگیا میری دیوانگی کو؟ یہ کیا انقلاب آگیا زندگی میں​
     
  8. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    نہ میرے لیے حُسن میں اب کشش ہے، نہ کچھ کیف ہے رندی و سرکشی میں
    یہ کیا ہوگیا میری دیوانگی کو؟ یہ کیا انقلاب آگیا زندگی میں
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    یہ آج کے قدوگیسُو ہیں کل کے دار و رسن
     
  9. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    دل فریب زدہ ، دعوتِ نظر پہ نہ جا
    یہ آج کے قدوگیسُو ہیں کل کے دار و رسن​
    ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
    ہم ایسے محو نظارہ نہ تھےکہ ہوش آتا​
     
  10. آصف حسین
    آف لائن

    آصف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    1,739
    موصول پسندیدگیاں:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    ہم ایسے محو نظارہ نہ تھےکہ ہوش آتا
    مگر تمہارے تغافل نے ہشیار کیا
    =====================
    دیکھا تو میرا سایہ بھی مجھ سے جدا ملا
     
  11. عاطف حسین
    آف لائن

    عاطف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    190
    موصول پسندیدگیاں:
    20
    ملک کا جھنڈا:
    دیکھا تو میرا سایہ بھی مجھ سے جدا ملا
    سوچا تو ہر کسی سے میرا سلسلہ ملا​
    --------------------------------​
    میں تکیے پر ستارے بو رہا ہوں​
     
  12. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    میں تکیے پر ستارے بو رہا ہوں
    جنم دن ہے اکیلا رو رہا ہوں
    اعتبار ساجد
    --------------
    اب جان چلی جاتی ہے ہم دیکھتے ہیں ہائے
     
  13. آصف حسین
    آف لائن

    آصف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    1,739
    موصول پسندیدگیاں:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    سنتے تھے کہ جاتی ہے ترے دیکھنے سے جاں
    اب جان چلی جاتی ہے ہم دیکھتے ہیں ہائے
    -----------------------------------
    آتی ہے نظر فن سے ہی فنکار کی صورت
     
  14. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    پہچان لیا تجھ کو تری شیشہ گری سے
    آتی ہے نظر فن ہی سے فنکار کی صورت
    ---------
    سنبھل اے دل کسی کا راز بےپردہ نہ ہو جائے
     
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کاکا سپاہی اور محبوب خان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    دل ہی تو ہے نہ سنگ و خشت، درد سے بھر نہ آئے کیوں؟
    روئیں گے ہم ہزار بار، کوئی ہمیں ستائے کیوں؟
     
  17. عشوہ
    آف لائن

    عشوہ ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2014
    پیغامات:
    278
    موصول پسندیدگیاں:
    189
    ملک کا جھنڈا:
    یہ گھر ہے محبت کا اور میرا ٹھکانہ ہے
     
  18. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    یہ دیوانوں کی محفل ہے کوئی رسوا نا ہو جائے
     
    واصف حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    امیر صابری کا شعر ہے۔ اسی غزل کا مقطع ہے۔۔۔۔
    امیرِصابری جانا سنبھل کر کوئے جاناں میں
    محبت اک امانت ہے "الم نشرع" نہ ہو جائے

    لڑی رکی ہوئی ہے۔ عشوہ جی کا مصرعہ بھی مکمل نہیں ہوا۔
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    رشتوں کا تقدس ہے ، جذبوں کی صداقت ہے
    یہ گھر ہے محبت کا اور میرا ٹھکانہ ہے
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    چھونے میں تو آبلہ نہیں ہے!
     
    آصف احمد بھٹی، غوری اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    اک ٹھیس پہ دل کا پھوٹ بہنا
    چُھونے میں تو آبلہ نہیں ہے !
    --------

    زندگي ہے يا کوئي طوفاں ہے
     
    آصف احمد بھٹی اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    زندگی ہے یا کوئی طوفاں ہے
    ہم تو اس جینے کے ہاتھوں مر چلے
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    شوق کترا کے کنارے سے گزر جاتا ہے
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    موج کی موت ہے ساحل کا نظر آ جانا
    شوق کترا کے کِنارے سے گُزر جاتا ہے
    ------------
    ناوکِ ظِلّ الٰہی اجل آہنگ سہی
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. احتشام محمود صدیقی
    آف لائن

    احتشام محمود صدیقی مشیر

    شمولیت:
    ‏1 اپریل 2011
    پیغامات:
    4,538
    موصول پسندیدگیاں:
    2,739
    ملک کا جھنڈا:
    ۔
    ------------
    ناوکِ ظِلّ الٰہی اجل آہنگ سہی

    شُکر کی جا ہے کہ سَونے کی انّی رکھتے ہیں
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    اگلا مصرعہ نہیں دیا گیا ۔۔ لیں میں ہی دے دیتا ہوں۔

    جاں گنوائی بھی تو کیا مَدفن و مَرقد تو ملا
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جاں گنوائی بھی تو کیا مَدفن و مَرقد تو ملا
    شاہ جم جاہ طبیعت تو غنی رکھتے ہیں
    ( احمد فراز )


    رندِ خراب حال کو واعظ نہ چھیڑ تو
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جاں گنوائی بھی تو کیا مَدفن و مَرقد تو ملا
    شاہ جم جاہ طبیعت تو غنی رکھتے ہیں
    -------------
    ناوک انداز جدھر دیدہء جاناں ہوں گے
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    رند خراب حال کو واعظ نہ چھیڑ تو
    تجھ کو پرائی کیا پڑی، اپنی نبیڑ تو
    -------------
    ناوک انداز جدھر دیدہء جاناں ہوں گے
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. احتشام محمود صدیقی
    آف لائن

    احتشام محمود صدیقی مشیر

    شمولیت:
    ‏1 اپریل 2011
    پیغامات:
    4,538
    موصول پسندیدگیاں:
    2,739
    ملک کا جھنڈا:
    ناوک انداز جدھر دیدہء جاناں ہوں گے
    نیم بسمل کئی ہوں گے کئی بےجاں ہوں گے
    ----
    کوچے میں تیرے ہاتھ ہزاروں بلند ہیں
     
    ملک بلال اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    کوچے میں تیرے ہاتھ ہزاروں بلند ہیں
    ایسے کہاں سے آ کے یہ اہلِ دعا بسے
    ------------
    نے ہاتھ باگ پر ہے نے پا ہے رکاب میں
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں