1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

عنایت عادل جی سالگرہ مبارک

'مبارک باد' میں موضوعات آغاز کردہ از ملک بلال, ‏24 مئی 2013۔

  1. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]







    [​IMG]







    عنایت عادل جی کو سالگرہ مبارک





    [​IMG]






    خوشیاں ہزار تمکو ملیں سالگرہ پر






    دیتے ہیں ہم دعا تمہیں عمرِ دراز کی








    [​IMG]






    مبارک تجھے تیری سالگرہ ہو






    آنے والا ہر سال خوشیوں سے بھرا ہو






    تیرے ارد گرد بہاروں کا رقص ہو






    آئینہ تیری خوبصورتی کا عکس ہو






    منزلیں خود تیرے قدموں میں آئیں






    تجھے کبھی کوئی نہ مصیبت ملے






    سب لوگ تیرے گُن گانے لگیں





    تُو گھر سب کے دلوں میں بنانے لگے






    بلندیاں تیرے قدم چومیں






    مسرتیں تیرے چاروطرف گھومیں






    تیری پوری ہر کوئی خواہش ہو






    مبارک تجھے تیری سالگرہ ہو






    آنے والا ہر سال خوشیوں سے بھرا ہو
     
    پاکستانی55 اور شہباز حسین رضوی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ا​
    آپ کو سالگرہ مبارک ہو اللہ آپ کو دین اور دنیا کی بھلائی دے آمین
    [​IMG]
    [​IMG]
     
  4. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    میری طرف سے بھی سالگرہ کی خوشیاں مبارک
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. عنایت عادل
    آف لائن

    عنایت عادل ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اپریل 2013
    پیغامات:
    121
    موصول پسندیدگیاں:
    114
    ملک کا جھنڈا:
    آج احساس ہوا کہ سالگرہ کا دن اس قدر بھی خوشگوار ہو سکتا ہے۔۔۔ تمام دوستوں کا بہت بہت۔۔۔بہت شکریہ۔۔اللہ تعالیٰ اآپ سبکو، پورے پاکستان کو اور پورے عالم انسانی کو خوش و خرم اور شاد و آباد ، اور انسانیت کی تکریم کے جزبات سے سرشار کرے ۔ آمین
     
    ھارون رشید، ملک بلال اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. محسن وقار علی
    آف لائن

    محسن وقار علی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2013
    پیغامات:
    133
    موصول پسندیدگیاں:
    168
    ملک کا جھنڈا:
    سالگرہ مبارک ہو عادل بھائی:dilphool:
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. نذر حافی
    آف لائن

    نذر حافی ممبر

    شمولیت:
    ‏19 جولائی 2012
    پیغامات:
    403
    موصول پسندیدگیاں:
    321
    ملک کا جھنڈا:
    میری طرف سے بھی سالگرہ کی خوشیاں مبارک
     
  8. نذر حافی
    آف لائن

    نذر حافی ممبر

    شمولیت:
    ‏19 جولائی 2012
    پیغامات:
    403
    موصول پسندیدگیاں:
    321
    ملک کا جھنڈا:
    صبح ازل یہ مجھ سے کہا جبرئيل نے.........عادل صاحب کومیری طرف سے بھی سالگرہ کی خوشیاں مبارک
     
    محسن وقار علی نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. عنایت عادل
    آف لائن

    عنایت عادل ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اپریل 2013
    پیغامات:
    121
    موصول پسندیدگیاں:
    114
    ملک کا جھنڈا:
    بہت شکریہ آپ احباب کا
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    تانیہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. عنایت عادل
    آف لائن

    عنایت عادل ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اپریل 2013
    پیغامات:
    121
    موصول پسندیدگیاں:
    114
    ملک کا جھنڈا:
    بہت شکریہ آپ کی زرہ نوازی کا ہارون بھائی، لیکن معاملہ یہ ہے کہ خاکسار اس فورم میں موجود آپ جیسے خوشگوار اذہان و قلب کی صحبت میں کچھ سیکھنے اور کچھ خوشگواریت حاصل کرنے کا خواہاں ہے۔
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    شکر ہے مجھے سمجھ نہیں آئی کون کرے گا ترجمہ
     
  13. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏8 دسمبر 2012
    پیغامات:
    1,717
    موصول پسندیدگیاں:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    جب کوئی ترجمہ کردے تو مجھے بھی بتادیجئے گا
     

اس صفحے کو مشتہر کریں