1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آپکے پسندیدہ اشعار

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از موٹروے پولیس, ‏9 جولائی 2006۔

  1. عاشو
    آف لائن

    عاشو ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2008
    پیغامات:
    1,161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    Re: ہماری پسند

    بہت خوب ۔۔۔ سب کا کافی اچھا شعری ذوق ہے :dilphool:


    [glow=red:n7vepbro]ہم لوگ تیرے شہر میں خوشبو کی طرح ہیں
    محسوس بھی ہوتے ہیں نشاں بھی نہیں رکھتے[/glow:n7vepbro]
     
  2. عاشو
    آف لائن

    عاشو ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2008
    پیغامات:
    1,161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    Re: ہماری پسند

    منزل کی جستجو میں کیوں پھر رہا ہے راہی
    اتنا عظیم ہو جا کہ منزل تجھے پکارے ۔۔!!

    :dilphool:
     
  3. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    Re: ہماری پسند

    [glow=red:b2ok6rzp]میرا اُس شہرِ عداوت میں بسیرا ہے جہاں
    لوگ سجدوں میں بھی لوگوں کا بُرا سوچتے ہیں[/glow:b2ok6rzp]​
     
  4. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    Re: ہماری پسند

    [glow=red:1ng4f7ln]جزا کا حال سنائیں، سزا کی بات کریں
    خُدا ملا ہو جنہیں وہ خُدا کی بات کریں

    وفا شعار ہیں لاکھوں‌کوئی حسیں بھی تو ہو
    چلو پھر آج اُسی بے وفا کی بات کریں[/glow:1ng4f7ln]​
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: ہماری پسند

    واہ واہ واہ کیا کہنے اس شعر کے۔
    عبدالجبار بھائی ۔ایک بہت تلخ معاشرتی رویے اور حقیقت کی عکاسی چند لفظوں میں کردی گئی ۔
    بہت ساری داد و شکریہ اتنا خوبصورت شعر ارسال کرنے پر قبول کیجئے
     
  6. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    Re: ہماری پسند

    نعیم بھائی! پسندیدگی کا بہت شکریہ۔ مجھے ذاتی طور پر ایسی شاعری بہت پسند ہے۔
    ---------------------------------------------------------------------------------


    [glow=red:1ipbdnvw]اُجڑے لوگوں سے دل بہلتا ہے
    خود کو اِک عمر سے سنوارا نہیں

    شکر ہے یا مقامِ شکوہ ہے؟
    سب میسر ہے اور گزارا نہیں



    (اظہار۔ میرا دوست)[/glow:1ipbdnvw]​
     
  7. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    Re: ہماری پسند

    بے شعوروں نے، اٹھا رکھی ہے، دنیا سر پر

    ہوشمندوں کی زباں کیا ہے نظر تک چپ ہے​
     
  8. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    Re: ہماری پسند

    میری ہوس کوعیش ِ دوعالم بھی تھا قبول
    تیرا کرم ،کہ تو نے دیا ‘ دل’ دکھا ہوا !​

    ( فانی)​
     
  9. عائشہ جاوید
    آف لائن

    عائشہ جاوید ممبر

    شمولیت:
    ‏1 جون 2008
    پیغامات:
    176
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    Re: ہماری پسند

    ہجر کی تلخی زہر بنی ہے
    میٹھی باتیں بھیجو نا
    شب سے جیون بیت چلا ہے
    روشن صبحیں بھیجو نا
    خود کو دیکھے عرصہ ہوا ہے
    اپنی آنکھیں بھیجو نا
     
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: ہماری پسند

    واہ عائشہ جی ۔ بہت خوب۔ تعریف کے لیے کم از کم میرے پاس الفاظ نہیں ہیں۔
    بہت خوبصورت اظہار ہے۔
     
  11. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    Re: ہماری پسند

    واہ عائشہ جی ۔ بہت خوب۔ تعریف کے لیے کم از کم میرے پاس الفاظ نہیں ہیں۔
    بہت خوبصورت اظہار ہے۔[/quote:3g4pa2ho]

    واہ عائشہ جی آپ نے تو کمال کردیا۔ بہت زبردست اشعار ہیں



    آجا کہ ابھی ضبط کا موسم نہیں گزرا
    آجا کہ پہاڑوں پہ ابھی برف جمی ہے
    خوشبو کے جزیروں سے ستاروں کی حد تک
    اس شہر میں سب کچھ ہے، بس تیری کمی ہے
     
  12. عاصف
    آف لائن

    عاصف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جون 2008
    پیغامات:
    436
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    Re: ہماری پسند

    دشت میں پیاس بجھاتے ہوئے مرجاتے ہیں

    دشت میں پیاس بجھاتے ہوئے مرجاتے ہیں
    ہم پرندے کہیں جاتے ہوئے مر جاتے ہیں
    ہم ہیں سوکھے ہوئے تالاب پہ بیٹھے ہوئے ہنس
    جو تعلق کو نبھاتے ہوئے مر جاتے ہیں
    گھر پہنچتا ہے کوئی اور ہمارے جیسا
    ہم ترے شہر سے جاتے ہوئے مر جاتے ہیں
    کس طرح لوگ چلے جاتے ہیں اٹھ کر چپ چاب
    ہم تو یہ دھیان میں لاتے ہوئے مرجاتے ہیں
    اُن کے بھی قتل کا الزام ہمارے سر ہے
    جو ہمیں زہر پلاتے ہوئے مر جاتے ہیں
    یہ محبت کی کہانی نہیں مرتی لیکن
    لوگ کردار نبھاتے ہوئے مرجاتے ہیں
    ہم ہیں وہ ٹوٹی ہوئی کشتیوں والے تابش
    جو کناروں کو ملاتے ہوئے مرجاتے ہیں

     
  13. چیٹرcheater
    آف لائن

    چیٹرcheater ممبر

    شمولیت:
    ‏26 دسمبر 2007
    پیغامات:
    147
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    Re: ہماری پسند

    یا رب! یہ جتنے گھرہیں اجالوں سے دور دور
    اتنی ہی روشنی میں ستاروں سے چھین لوں
    جتنے غریب تن ہیں لبادوں سے بے نیاز
    اتنی ہی چادریں میں مزاروں سے چھین لوں
    ساغر صدیقی
     
  14. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    Re: ہماری پسند

    ایک ایسی بھی گھڑی عشق میں آئی تھی کہ ہم
    خاک کو ہاتھ لگاتے تو ستارہ کرتے​
     
  15. وجدان
    آف لائن

    وجدان ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2008
    پیغامات:
    131
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    Re: ہماری پسند

    ہم تو سوکھے پتے ہیں
    ‌ہماری اوقات ہے کیا
    مہکتے پھولوں کوبھی
    کچل دیتے ہیں‌آج کے لوگ​
     
  16. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    Re: ہماری پسند

    [glow=red:36vov9nc]ہوائے شہر ستم کو ابھی پتا نہ چلے
    میرے دوپٹے میں اک سرخ پھول باقی ہے[/glow:36vov9nc]
     
  17. فرخ
    آف لائن

    فرخ یک از خاصان

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2008
    پیغامات:
    262
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    Re: ہماری پسند

    یہ شعر جب بھی پڑھتا ہوں‌تو مجھے یہ بات یاد آجاتی ہے۔۔

    ایک ہارٹ سپیشلسٹ سے:
    دل دھڑکنے کا سبب یاد آیا
    وہ تری "فیس" تھی، اب یاد آیا۔

    ہمیشہ خوش رہیں۔
     
  18. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    Re: ہماری پسند

    ہمیں اور عالم نظر آرہے ہیں
    ٹھریئے کہ دنیا سے ہم جارہے ہیں
    سوِ آئینہ ہیں وہ بجلی سی نظریں
    وہ دل جانکر اسکو تڑپا رہے ہیں​
     
  19. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    Re: ہماری پسند

    [glow=red:3eronp4y]روتی رہی اگر تو میں مجبور تھی بہت
    وہ رات کاٹنی کوئی آسان بھی نہ تھی[/glow:3eronp4y]
     
  20. فرخ
    آف لائن

    فرخ یک از خاصان

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2008
    پیغامات:
    262
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    Re: ہماری پسند

    ہر چند کہ راکھ بن کے بکھرنا ہے راہ میں
    جلتے ہوئے پروں سے اُڑا ہوں مجھے بھی دیکھ

    تو نے کہا تھا نا، کہ میں‌تری کشتی پہ بوجھ ہوں؟
    آنکھوں کو اب نہ ڈھانپ، مجھے ڈوبتا بھی دیکھ!!​
     
  21. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    Re: ہماری پسند

    ديکھ ہماری ديد کے کارن کيسا قابلِ ديد ہُوا
    ايک ستارہ بيٹھے بيٹھے تابش ميں خُورشيد ہُوا

    آج تو جانی ،رستہ تکتے،شام کا چاندپديد ہُوا
    تُونے تو انکار کيا تھا،دِل کب نا اُمّيد ہُوا

    آ ن کے اس بيمار کو ديکھے،تُجھ کو بھی تو فيق ہُوئ
    لب پر اس کے نام تھا تيرا،جب بھی درد شديد ہُوا

    ہاں اس نے جھلکی دکھلائ، ايک ہی پل کو دريچے ميں
    جانو ايک بِجلی لہرائ،عالم اايک شہيد ہُوا

    تُونے ہم سے کلام بھی چھوڑا،عرضِ وفا کے سُننے ميں
    پہلے کون قريب تھا ہم سے،اب تو اور بعيد ہُوا

    دُنيا کے سب کارج چھوڑے، نام پہ تيرے انشاء نے
    اور اسے کيا تھوڑے غم تھے؟تيرا عشق مزيد ہُوا


    سسٹر شاہدہ اکرام کے بلاگ سے ماخوذ :dilphool:
     
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: ہماری پسند

    بہت خوب۔ جو وقت پر نہیں پہنچتا اسے دفع کریں۔
    وقت کی پابندی والوں کا دھیان کریں :a191:
     
  23. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    Re: ہماری پسند

    تیرا درد تھا تیری یاد تھی میں جہاں گیا میں جدھر گیا
    میرا دن تو یوں ہی گزر گۓ جونہی شب ہو‏ئی میں بکھر گیا
    اِس ابر کا میرے یار سے بڑا ملتا جلتا مزاج تھا
    کبھی ٹوٹ کے یہ برس گیا، کبھی بے رخی سے گزر گیا
    جب چھوڑونگا میں اُسکی گلی، اُسے یاد آۓ گی تب میری
    مجھے ڈھونڈے گا وہ گلی گلی، یہ خبر ملے گی کے میں مر گیا
    ابھی تنگ ہے وہ میرے نام سے
    میرے بعد وہ دوستوں تم کو پوچھے گا
    وہ کہاں ہے میرا ہمسفر، وہ کہاں گیا وہ کدھر گیا؟؟؟
     
  24. فرخ
    آف لائن

    فرخ یک از خاصان

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2008
    پیغامات:
    262
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    Re: ہماری پسند

    اِس ابر کا میرے یار سے بڑا ملتا جلتا مزاج تھا
    کبھی ٹوٹ کے یہ برس گیا، کبھی بے رخی سے گزر گیا

    :a180:
     
  25. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    Re: ہماری پسند

    شب کو تیری جستجو میں کوبکو
    کون سا مجھ سے مکاں باقی رہا

    مٹ گئے دنیا کے جلسے سیکڑوں
    ہے غنیمت جو سماں باقی رہا

    مٹ چکا گو اک زمانے کا خیال
    پھر بھی دل میں اک جہاں باقی رہا​
     
  26. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    Re: ہماری پسند

    [glow=red:3dd398ho]
    ہمیں شوقِ اذیّت ہے، وگرنہ اِس زمانے میں
    تری یادیں بُلانے کو، بہت سامان رکھا ہے​
    [/glow:3dd398ho]
     
  27. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    Re: ہماری پسند

    نہ بُھولے گا ترا راتوں کو شرماتے ہوئے آنا
    رسیلی انکھڑیوں سے نیند برساتے ہوئے آنا

    رُخِ روشن کے جلووں سے سحر کا نور بن بن کر
    اندھیری رات کے پردوں کو سرکاتے ہوئے آنا

    رُو پہلی چاندنی میں اپنی مستانہ خرامی سے
    بہار و خواب کے سائے سے برساتے ہوئے آنا

    محبّت کے فرشتے کی طرح خاموش راتوں میں
    فضا کو نکہت ِ گیسوُ سے مہکاتے ہوئے آنا

    ترے پازیب کی جھنکار کا آہستہ آہستہ
    وہ دھیمی دھیمی لےمیں گیت برساتے ہوئےآنا

    ترے ابریشمی ملبوس کا صرصر کے جھونکوں سے
    سحابِ رنگ و بُو کی طرح لہراتے ہوئے آنا

    بدن اپنا چُرا لینا، کبھی نظریں جُھکا لینا
    ہم آغوشی کے اندیشے سے گھبراتے ہوئے آنا

    شبِ تاریک کے خاموش نظّاروں کی بستی کو
    شراب و نُور کی موجوں سے نہلاتے ہوئے آنا

    نگاہوں میں حیا،آنکھوں میں مستی،چال میں لغزش
    مصوّر کے قلم کے خواب برساتے ہوئے آنا

    ہواؤں کا مہک اُٹھنا ،فضاؤں کا بہک اُٹھنا
    وہ مہکاتے ہوئے آنا ، وہ بہکاتے ہوئے آنا

    محل کے پاسباں خوابیدہ،شمعیں خواب دردیدہ
    اور اے ملکہ ترے سائے کا شرماتے ہوئے آنا​
     
  28. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    Re: ہماری پسند

    ہزار ضبط کروں ، زار زار روتا ہوں
    کسی کی یاد میں بے اختیار روتا ہوں

    مثالِ برقِ فروزاں جنوں میں ہنستا ہوں
    برنگِ دیدہء ابرِ بہار روتا ہوں

    کسی کی یاد میں آنسو بہائے تھے نہ کبھی
    میں آج کیوں میرے پروردگار روتا ہوں

    مآلِ بزم شبانہ کا داغ ہے دل پر
    چراغِ صبح ہوں، بے اختیار روتا ہوں​
     
  29. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    Re: ہماری پسند

    کاشفی جی۔۔ اچھے اشعار ہیں۔۔ :a180:
     
  30. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    Re: ہماری پسند

    [glow=red:2eoiibpa]کتابوں سے دلیلیں دوں یا دل کو سامنے رکھ دوں
    وہ مجھ سے پوچھ بیٹھے ہیں محبت کس کو کہتے ہیں[/glow:2eoiibpa]
     

اس صفحے کو مشتہر کریں