1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اوکلاہوما میں بگولے سے تباہی

'تصاویری گیلری' میں موضوعات آغاز کردہ از محسن وقار علی, ‏21 مئی 2013۔

  1. محسن وقار علی
    آف لائن

    محسن وقار علی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2013
    پیغامات:
    133
    موصول پسندیدگیاں:
    168
    ملک کا جھنڈا:
    امریکی شہر اوکلاہوما سٹی کے مضافات میں آنے والے طوفانِ بادوباراں سے کم از کم 24 افراد ہلاک ہوگئے ہیں

    [​IMG]

    بہ شکریہ بی بی سی اردو
     
    ملک بلال اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. محسن وقار علی
    آف لائن

    محسن وقار علی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2013
    پیغامات:
    133
    موصول پسندیدگیاں:
    168
    ملک کا جھنڈا:
    امریکی محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ یہ طاقت کے لحاظ سے ای ایف 4 درجے کا بگولا تھا جو کہ فوجیتا سکیل پر دوسرا طاقتور ترین درجہ ہے۔

    [​IMG]
     
    ملک بلال اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. محسن وقار علی
    آف لائن

    محسن وقار علی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2013
    پیغامات:
    133
    موصول پسندیدگیاں:
    168
    ملک کا جھنڈا:
    طوفانی بگولے سے سب سے زیادہ نقصان شہر کے جنوب میں مور نامی علاقے میں ہوا

    [​IMG]
     
    ملک بلال اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. محسن وقار علی
    آف لائن

    محسن وقار علی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2013
    پیغامات:
    133
    موصول پسندیدگیاں:
    168
    ملک کا جھنڈا:
    بگولے کی زد میں آ کر درجنوں گاڑیاں اور ٹرک بھی تباہ ہو گئے۔ اس کے علاوہ ایک ریڈیو سٹیشن بھی بگولے کی لپیٹ میں آیا ہے۔

    [​IMG]
     
    ملک بلال اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. محسن وقار علی
    آف لائن

    محسن وقار علی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2013
    پیغامات:
    133
    موصول پسندیدگیاں:
    168
    ملک کا جھنڈا:
    320 کلومیٹر فی گھنٹا کی رفتار سے چلنے والی ہواؤں نے محلے کے محلے تباہ کر دیے اور عمارتیں اکھاڑ کر رکھ دیں۔

    [​IMG]
     
    ملک بلال اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. محسن وقار علی
    آف لائن

    محسن وقار علی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2013
    پیغامات:
    133
    موصول پسندیدگیاں:
    168
    ملک کا جھنڈا:
    علاقے کا پلازا ٹاورز ایلیمنٹری سکول طوفان کی براہِ راست زد میں آیا، جس نے سکول کی چھت اکھاڑ دی اور دیواریں گرا دیں اور یہاں متعدد بچے زخمی ہوئے

    [​IMG]
     
    ملک بلال اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. محسن وقار علی
    آف لائن

    محسن وقار علی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2013
    پیغامات:
    133
    موصول پسندیدگیاں:
    168
    ملک کا جھنڈا:
    علاقے کے ایک اور سکول کو بھی نقصان پہنچا جہاں اساتذہ نے بچوں کو محفوظ جگہوں پر منتقل کیا

    [​IMG]
     
    ملک بلال اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. محسن وقار علی
    آف لائن

    محسن وقار علی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2013
    پیغامات:
    133
    موصول پسندیدگیاں:
    168
    ملک کا جھنڈا:
    امدادی کارکن متاثرہ علاقے میں پھنسے افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کر رہے ہیں اور امریکی صدر نے اوکلاہوما کو بڑی تباہی سے متاثرہ علاقہ قرار دیا ہے

    [​IMG]
     
    ملک بلال اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. محسن وقار علی
    آف لائن

    محسن وقار علی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2013
    پیغامات:
    133
    موصول پسندیدگیاں:
    168
    ملک کا جھنڈا:
    مور شہر ماضی میں بھی بگولوں کا نشانہ بن چکا ہے اور مئی 1999 میں یہاں آنے والے ایک طوفان کے دوران روئے زمین پر تیز ترین ہوائیں ریکارڈ کی گئی تھیں۔

    [​IMG]
     
    ملک بلال اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ کریم سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالی سب کو محفوظ و مامون رکھیں۔۔۔۔
    اور اوکلاہاما کے متاثڑین کی مشکلات کا ازالہ فرمائیں۔۔۔۔
     
  12. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    تباہی کی بڑی وجہ طوفانی بگولہ ہی سہی مگر عمارتوں میں استعمال ہونے والا لائٹ ویٹ مٹیریل ہے ، جبکہ اکثر گھر لکری یا ہلکے کنکریٹ کے بلکس سے بنائے گئے تھے ۔ جو بگولے کی شدت نہ سہہ سکے اور ملبے کا ڈھیر بن گئے ۔
     
  13. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    فینی اور فاسٹ کام ناپائیدار ہوتا ہے مگر جدید دور کے تقاضے بھی نرالے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    اللہ تعالی ہم سب کو کسی آزمائش میں نہ ڈالیں۔۔۔۔۔۔
     
  14. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالی سب کو محفوظ رکھیں۔۔۔۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں