1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سوالوں کے ذہانت سے حل کریں

'کھیل کے میدان' میں موضوعات آغاز کردہ از سقراط, ‏19 مئی 2013۔

  1. سقراط
    آف لائن

    سقراط ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2011
    پیغامات:
    109
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    ملک کا جھنڈا:
    سوال 1 :- آپ کچّے انڈے کو کانکریٹ کے فرش پر کییسے گرائیں گے. کہ وہ نہ ٹوٹ سکے ؟

    سوال 2 :- اگر آٹھ آدمی ایک عمارتکی تعمیر دیوار کے لیئے 10 گھنٹے لیتے ہیں ، پھر چار آدمی اسکے لئیے کتنا وقت لیں گے؟

    سوال 3 :- آپ ہاتھی کو کیسے اٹھاسکیں گے، ایک ہی ہاتھ کے ساتھ ؟

    سوال 4 :-اگر کسی کے ایک ہاتھ میں دو تربوز تین موسمبی ہو . اور دوسرے ہاتھ میں ہر ایک ، ایک ایک زائید تو وہ اپنے پاس کیا رکھتا ہے؟

    سوال 5 :- آپ آٹھ دن تک سوئے بنا کیسے رہ سکتے ہیں ؟

    سوال 6 :- اگر آپ نے لال پتّھر کو نیلے سمندر میں پھینکا تو وہ کیسا ہو جائے گا ؟

    سوال 7 :- آدھے سیب کا ٹکڑا کس کے جیسا نظر آتا ہے ؟

    سوال 8 :- ہم سب ناشتے میں کیا کبھی نہیں کھاتے ؟
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    1۔ انڈے کو بڑے سے فوم میں ٹائٹ طریقے سے پیک کرکے فرش پر لڑھکادیں۔
    2۔ 20 گھنٹے
    3۔ کرین کے ذریعے
    4۔ ٹوٹل چھہ تربوز اور 9 موسمیاں
    5۔ ہفتہ میں سات دن ہوتے ہیں
    6۔ سبز
    7۔ دوسرے حصے جیسا
    8۔کھانا۔

    میں نے بسم اللہ کردی ہے اب بقیہ صارفین کو بھی ہمت کرنا چاہیے۔۔۔۔

    ضروری نہیں ہمارے جواب صحیح ہوں مگر کوشش کرنے میں کیا حرج ہے۔۔۔۔۔۔

    شکریہ
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    1۔ انڈے کو بڑے سے فوم میں ٹائٹ طریقے سے پیک کرکے فرش پر لڑھکادیں۔
    2۔ 20 گھنٹے
    3۔ کرین کے ذریعے
    4۔ ٹوٹل چھہ تربوز اور 9 موسمیاں
    5۔ ہفتہ میں سات دن ہوتے ہیں
    6۔ سبز
    7۔ دوسرے حصے جیسا
    8۔کھانا۔

    میں نے بسم اللہ کردی ہے اب بقیہ صارفین کو بھی ہمت کرنا چاہیے۔۔۔۔

    ضروری نہیں ہمارے جواب صحیح ہوں مگر کوشش کرنے میں کیا حرج ہے۔۔۔۔۔۔

    شکریہ
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. سقراط
    آف لائن

    سقراط ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2011
    پیغامات:
    109
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کے دو جواب درست ہیں آگے چل کر بتاؤں گا کون کون سے ٹھیک ہیں:tfy:
     
  5. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  6. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  7. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    :cfd:
    میں سوالات کے جواب لکھ تو دوں لیکن پھر سوچتا ہوں باقیوں کے سوچنے لائق کیا رہ جائے ۔ اس لیے ابھی میں کچھ انتظار کرتا ہوں :p
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ہمت مرداں
    مدد خدا
     
  9. اویس جمال لون
    آف لائن

    اویس جمال لون ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جون 2012
    پیغامات:
    3,405
    موصول پسندیدگیاں:
    585
    ملک کا جھنڈا:
    1- کچا انڈا شیل سے نکلا ہوتا ہے ۔ اس لیے نہیں ٹوٹے گا
    2- 20 گھنٹے
    4- شاپنگ بیگ
    5- رات کو سو کر
    6- گیلا
    7- دوسرے حصے جیسا
    8- لنچ۔ ڈنر
     
    مناپہلوان اور غوری .نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. اویس جمال لون
    آف لائن

    اویس جمال لون ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جون 2012
    پیغامات:
    3,405
    موصول پسندیدگیاں:
    585
    ملک کا جھنڈا:
    3- کھلونا ہاتھی ایک ہاتھ سے اٹھالیں
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    اویس بھائی بہت خوشی ہوئی آپ کے جوابات پڑھ کر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خوش رہیے۔۔۔۔
     
    اویس سلیم لون نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں