1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بھارتی فائرنگ سے پاکستانی فوج کے 4 جوان شہید

'حالاتِ حاضرہ' میں موضوعات آغاز کردہ از دریاب اندلسی, ‏20 جون 2008۔

  1. دریاب اندلسی
    آف لائن

    دریاب اندلسی منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    534
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم

    روزنامہ جنگ سے ایک خبر

    [​IMG]
     
  2. دریاب اندلسی
    آف لائن

    دریاب اندلسی منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    534
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ملک کا جھنڈا:
    اسی بارے بی بی سی اردو سے خبر

     
  3. نوید
    آف لائن

    نوید ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مئی 2006
    پیغامات:
    969
    موصول پسندیدگیاں:
    44
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وربرکاتہ

    امید ہے کہ سب خیریت سے ہونگے ۔



    بہت دکھ ہوا یہ خبر پڑھ کر ۔
    مغربی سرحد پر امریکہ اور مشرقی پر بھارت

    یہ سب مشرف صاحب کی غلط پالیسیوں کا نتیجہ ہے ۔۔۔

    اللہ تعالیٰ ہمارے ملک کی حفاظت فرمائے۔ آمین

    خوش رہیں
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    صرف مشرف صاحب ہی کیوں ؟
    ان سے پہلے اور انکے بعد کونسے محب الوطن فرشتے بیٹھے تھے ؟؟؟؟
    ہم بھی بھیڑ چال قوم ہیں۔ جس کسی ایک کے پیچھے پڑ جائیں بس اسی کے خلاف جلوس نکال نکال کے مر جاتے ہیں۔ اور نئے آنے والے لٹیرے سے امیدیں لگا کے بیٹھ جاتے ہیں۔ پھر جب وہ بھی چند سال ہمیں مہنگائی، بدامنی، بےروزگاری کی چکی میں پیستا ہے تو پھر ہر جرم اسی کے سر لگا کر کسی اگلے لٹیرے کی راہ میں آنکھیں بچھا کر بیٹھ جاتے ہیں۔

    اس سارے نظام کو ٹھکرا کر اس کو بدلنے کا کیوں نہیں سوچتے ؟ :takar:
     
  5. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16

    ویلڈن پرویز مشرف صاحب۔۔۔ایکسلینٹ۔۔۔
    ویلڈن انڈین آرمی
    ویلڈن امریکہ
    ڈو سم تھنگ اسرائیل پلیز ۔۔۔ایران کے لیئے تو آپ کے پاس ہمت نہیں ہے لیکن ادھر کچھ کریں نا ۔۔۔۔چانس ضائع مت کریں۔۔۔
    :dilphool:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں