1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ڈاکٹر اسرار کے بیان کی مذمت ۔

'حالاتِ حاضرہ' میں موضوعات آغاز کردہ از نوید, ‏20 جون 2008۔

  1. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    Re: ڈاکٹر اسرار کی پرستش

    ان کی عاقبت کی فکر آپ کو کرنے کی ضرورت نہیں۔ اللہ ان کی نیت کو خوب جانتا ہے اور آپ لوگوں‌کی بھی۔ آپ صرف اپنی عاقبت کی فکر کریں۔ آپ نے ڈاکٹر صاحب کا یا کسی اور کا جواب نہیں‌دینا، اپنا دینا ہے۔[/quote:1978yq5h]
    فرخ بیٹا

    اول تو آپ بھی ایم بی بی ایس ڈاکٹر اسرار صاحب کے ایمان کے ٹھیکیدار نہیں ہیں کہ دوسروں کو ان سے لاتعلق کرتے پھریں۔ ہر مومن دوسرے مومن کا بھائی ہے اور اس ناطے ہمارا یہ مذہبی فرض ہے کہ اپنے بھائیوں کی اصلاح کی کوشش کریں۔ جتنے وہ رشتے میں آپ کے چچا لگتے ہیں اتنے ہی وہ میرے بھی اسلامی بھائی ہیں۔ سو ایسے گھٹیا الفاظ آپ کو قطعا زیب نہیں دیتے۔

    ثانیا آپ کو کیا پڑی کہ آپ اتنی شد و مد سے ان کی وکالت کر رہے ہیں۔ ہم نے تو یقینا اللہ تعالی کے حضور میں اپنا ہی جواب دینا ہے۔ کہیں آپ نے ڈاکٹر صاحب کو یا کسی اور کو تو جواب نہیں‌ دینا؟
     
  2. فرخ
    آف لائن

    فرخ یک از خاصان

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2008
    پیغامات:
    262
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    Re: ڈاکٹر اسرار کی پرستش

    ان کی عاقبت کی فکر آپ کو کرنے کی ضرورت نہیں۔ اللہ ان کی نیت کو خوب جانتا ہے اور آپ لوگوں‌کی بھی۔ آپ صرف اپنی عاقبت کی فکر کریں۔ آپ نے ڈاکٹر صاحب کا یا کسی اور کا جواب نہیں‌دینا، اپنا دینا ہے۔[/quote:3d62hdf0]
    فرخ بیٹا

    اول تو آپ بھی ایم بی بی ایس ڈاکٹر اسرار صاحب کے ایمان کے ٹھیکیدار نہیں ہیں کہ دوسروں کو ان سے لاتعلق کرتے پھریں۔ ہر مومن دوسرے مومن کا بھائی ہے اور اس ناطے ہمارا یہ مذہبی فرض ہے کہ اپنے بھائیوں کی اصلاح کی کوشش کریں۔ جتنے وہ رشتے میں آپ کے چچا لگتے ہیں اتنے ہی وہ میرے بھی اسلامی بھائی ہیں۔ سو ایسے گھٹیا الفاظ آپ کو قطعا زیب نہیں دیتے۔

    ثانیا آپ کو کیا پڑی کہ آپ اتنی شد و مد سے ان کی وکالت کر رہے ہیں۔ ہم نے تو یقینا اللہ تعالی کے حضور میں اپنا ہی جواب دینا ہے۔ کہیں آپ نے ڈاکٹر صاحب کو یا کسی اور کو تو جواب نہیں‌ دینا؟[/quote:3d62hdf0]

    میں انکی وکالت نہیں‌کررہا دادی ماں۔ بلکہ آپکو بدگمانیاں پیدا کرنے سے روک رہا ہوں۔

    اگر آپ کو اپنے مذھبی بھائی کی اصلاح کرنی ہے، تو یہاں شور مچانے کی بجائے ان سے رابطہ کر کے اپنی بات ان تک پہنچادیں!!!!!!!!

    یہاں ان پر فقرے بنا بنا کر کہنے کی حجت سمجھ نہیں آئی آپکی۔

    اور آپ میرے کن الفاظ کو گھٹیا کہ رہی ہیں؟

    یا شائید یہ بہتان بازی اور غیبت کی روحانی بیماریوں کے اثرات ہیں؟
     
  3. عاطف چوہدری
    آف لائن

    عاطف چوہدری ممبر

    شمولیت:
    ‏17 جولائی 2008
    پیغامات:
    305
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    یار میں سیدھا سادہ انسان ہوں
    کوہی ایجنٹ نہیں ایوین مجھے ٹوکیں مار رہے ہو
    میں نے پہلے بتایا میں کسی مولوی کی نہیں سنتا نہ طاہر القادری جی نہ ڈاکر اسرار کی
    نہ دنوں سے مکبت ہے
    میرے لیے وہ نارمل انسان ہیین اور دینی بھاہی
    کون غلط ہے کون صیع مجھے دنوں صیع لگتے ہین کوہی گستاکی نظر نہیں آتی
    اصل وجہ ہے کہ میں نے اپنے اندر کی سنی ہے۔ سب ہی ٹھیک ہین ۔ دنوں کی تقریرین سنتا ہے ٹھیک ہین فرق لگا تو
    طاہر القادری جی کا کہ وہ پرانے زمانے کے لوگوں کے لایہ عمل پر توجہ مرکوز کرواتے ہین
    جبکہ اسرار اھمد اس زمانے کے لوگوں کو کیا کرنا چاہے بتاتا ہے۔۔۔
    ویسے یار میں انتہای کم دماغ کا بندا ہون
    آپ لوگوں کے علم سے بہت متاثر ہوں سب سے
    اور اپنے آپکو بہت چھوٹا مھسوس کرتا ہون
    لیکن فرک صابب نے انہتاہی برے طریقے سے کچھک الفاظ لکھے
    اور میں نے اسکو معاف کر دیا ۔۔۔۔۔
    سوری کچھ غلط لکھا تو
     
  4. فرخ
    آف لائن

    فرخ یک از خاصان

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2008
    پیغامات:
    262
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    بھائی جی
    بہت شکریہ معاف کرنے کا
    لیکن یہ تو بتائیے کونسے الفاظ برے لگے آپکو میرے؟ تاکہ آئیندہ میں بھی محتاط رہوں۔
    انتظار رہے گا آپ کے جواب کا
    جزاک اللہ ِ خیرآ
     
  5. حسن نظامی
    آف لائن

    حسن نظامی ممبر

    شمولیت:
    ‏16 جون 2007
    پیغامات:
    40
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    اس بحث کے متعلق چند حوالہ جات میں یہاں دے رہا ہوں
    http://www.alqlm.org/forum/viewtopic.php?f=31&t=1017
    یہاں اگر بات کی تو وہ بے سروپا بحث میں الجھتی جائے گی اور اس کی طرف توجہ کوئی بھی نہیں دے گا ۔۔
     
  6. فرخ
    آف لائن

    فرخ یک از خاصان

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2008
    پیغامات:
    262
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    حسن بھائی
    بہت شکریہ یہ معلومات دینے کا۔
    آپکی تحقیقاتی پوسٹ بہت زبردست ہے اور مجھے پوری اُمید ہے کہ ایسی تحقیقات، اس قسم کے اختلافی مسائل کے حل میں‌بہت مددگار ثابت ہوگی

    لیکن ایک بات، کہ اگر ان عربی میں لکھی گئی اسناد کا اردو ترجمہ مل جاتا تو سمجھنے میں‌بہت آسانی ہو جاتی۔

    اور میں القلم پر ممبر شپ نہیں بنا سک رہا کیونکہ ایسا کوئی لنک نہیں مل رہا۔ کیا آجکل ممبر شپ کی اجازت نہیں‌ہے؟

    والسلام
     
  7. عرفان
    آف لائن

    عرفان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    443
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    فرخ نے لکھا

    "ورنہ ابھی کسی اور ڈاکٹر جن کے یہاں‌کافی اندھے عقیدت مند موجود ہیں، کی حرکات دکھائی جائیں تو ڈاکٹر اسرار کی باتیں‌بھول جائیں۔"

    واقعی اگر میں ان کی پو سٹوں سے مواد نکالنا شروع کروں تو یہ سب ۔۔۔۔۔۔ہو جائینگے
     
  8. فرخ
    آف لائن

    فرخ یک از خاصان

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2008
    پیغامات:
    262
    موصول پسندیدگیاں:
    0
     
  9. سیف
    آف لائن

    سیف شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2007
    پیغامات:
    1,297
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    بنت حوا
    اگر کوئی کسی کی اچھی بات کی تائید کرتا ہے تو کیا آپ اسے ان نام نہاد حاجیوں جیسا سمجھتی ہیں؟ ؟ ؟
    اگر ایسا ہے تو واقعی آپ کا یہ نعرہ کہ
    یقین مانیں: ہم اس دنیا کی سب سے بدترین قوم ہیں۔
    درست لگنے لگتا ہے۔
     
  10. سیف
    آف لائن

    سیف شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2007
    پیغامات:
    1,297
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    اس طرح کی باتوں کو یار لوگ "چھکا" کہتے ہیں لیکن میں بنت حوا کے احترام کی وجہ سے کہہ نہیں سکتا۔
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    فرخ نے کہا۔۔اقتباس
    درست فرمایا۔ حبِ صحابہ رضوان اللہ علیھم کا دعوی تو آپ جیسے شخصیت پرست اندھے عقیدتمندانِ ڈاکٹر اسرار احمد کو زیب دیتا ہے۔ جو 30 واضح احادیث کو چھوڑ کر ایک ناقابل اعتبار اور(بقول امام حاکم :ra: ) خارجیوں کی اچھالی ہوئی روایت کو لے کر صحابہ کرام کی "گھٹی میں شراب پڑے ہونے" کی تقریریں کرتے پھرتے ہیں۔ اور پھر اسے سچ ثابت کرنے کےلیے بیانات بھی ریکارڈ کرواتے پھر رہےہیں۔
    اور اگر کوئی ان 30 واضح احادیث کا ذکر کرے تو وہ غلط، تہمت اور الزام تراشی کے فتوؤں کی زد میں آجائے۔

    فرخ صاحب ۔ ایسا پیمانہء ایمان واقعی آپ جیسے اندھے مقلدین کو ہی زیب دیتاہے۔
     
  12. سیف
    آف لائن

    سیف شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2007
    پیغامات:
    1,297
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    میری اس فورم کےمحترم قارئین سے گزارش ہے کہ
    وہ ایک دوسرے کو مطعون کرنے کی بجائے اپنی توانائیاں اچھے کاموں میں صرف کریں۔

    سید حسن نظامی نعیم برادر کاشفی آبی ٹو کول عقرب اور دوسرے تمام بہن بھائیوں سے گزارش ہے کہ حب صحابہ رضی اللہ عنھم کےتحت اس حوالے پر بھی گفتگو کریں جو اسی تھریڈ کے صفحہ 5 پر پیش کیا گیا ہے۔

    مجھے بڑی حیرت ہوئی ہے کہ اس پوسٹ پر ابھی تک کسی بہن بھائی کا کوئی رد عمل سامنے نہیں آیا- بنت حوا اور نور بہن بھی خاموش ہیں؟

    کیا یہ رافضیوں کی طرف سے ہے اس لیے قابل اعتنا نہیں یا پھر کسی بھائی کی نظر اس پر نہیں پڑی؟
     
  13. سیف
    آف لائن

    سیف شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2007
    پیغامات:
    1,297
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    نعیم بھائی یہ انداز تو مشتعل کرنے والا ہے
    اندھی عقیدت کا الزام تو ان سب پر لگایا جا سکتا ہے جو ڈاکٹر طاہر القادری صاحب کی تقلید میں اہل تشیع کی گستاخیاں اور تبرا کو نظر انداز کر رہے ہیں۔

    کیا یہ مناسب ہے کہ ہم ایک دوسرے کے خلاف ہی صف آرا رہیں اور مخالفین بغلیں بجاتے رہیں۔
     
  14. فرخ
    آف لائن

    فرخ یک از خاصان

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2008
    پیغامات:
    262
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جس حدیث کی آپ بار بار مخالفت کر رہے ہیں وہ ان تفاسیر میں استعمال ہوئی ہے جسے بڑے بڑے علماء کرام مانتے ہیں ان تفاسیر میں سب سے پرانی تفسیر بھی موجود ہے۔ آپ کا کیا خیال ہے، کہ وہ جید علماء اکرام جنہوں نے وہ تفاسیر لکھیں، معاذ اللہ خارجی تھے جن کی تفاسیر کو بڑے بڑے اہلسنت علماء نے تسلیم کیا؟
    آپ کیا سمجھتے ہیں، کہ وہ علماء جنہوں نے وہ واقعہ تفاسیر میں نقل کیا ہے سب کے سب غلطی پر تھے اور اپکے 30 احادیث کی رٹ لگانے والے عالم حق پر چلے گئے ہیں۔

    یہ 30 احادیث کی رٹ لگانے والے غالبآ وہی عالم ہیں جن کی آپ اندھی تقلید کرتے ہیں اور بہت سے اہلسنت علماء جنکو السنت سے خارج کر چُکے ہیں۔ اور جن کی حرکتیں اسوقت بھی مختلف جگہوں پر دیکھی جا سکتی ہیں جو اسلامی روایات کی دھجیاں اڑاتے نظر آتے ہیں۔

    یہ مت بھولیئے گا، کہ وہ واقعہ مختلف احادیث میں بیان ہو چکا ہے اور تفسیر ابن کثیرجیسی جید اور بہترین تفسیر میں بھی موجود ہے۔

    یہ ایک تلخ حقیقت ہے کہ شراب چیز ہی ایسی ہے کہ اسکا نشہ آسانی سے چھوڑنا ممکن نہیں ہوتا، اسی لیئے ام الخبائیث کہلاتی ہے۔
    اور بہت سے لوگوں نے اس وقت ایک دم اسے نہیں چھوڑا، اور کچھ لوگوں کی ایمان کی قوت اتنی زبردست تھی، کہ ایک دم چھوڑ دیا

    نعیم بھائی، آپ صرف اتنا کام کریں۔ ذرا حرمتِ شراب والے واقعہ کی صحیح تحقیق کے ساتھ پس منظر اور واقعات فراہم کردیں۔
    دیکھنا چاہتا ہوں کہ حرمتِ شراب کے پیچھے اگر صحابہ کرام کے شراب پینے کی وجوہات نہیں تھیں تو پھر کیا تھیں؟ آخر وہ کون مومن لوگ تھے کہ جن کی نماز جب شراب کے نشے سے تھوڑی سی بھی غلط ہوئی تو ربِ ذوالجلال نے شراب کو ہی منع فرما دیا کہ اللہ کو قبول نہ تھا کہ اسکا مومن بندہ جب اسکی بارگاہ میں حاضر ہو، تو ذرا سی بھی غفلت کرے۔
    اگر وہ صحابہ اکرام نہیں تھے، توپھر کون تھے؟
    اور آپکے خیال میں "گھٹی میں شراب پڑے ہونے" کا کیا مطلب ہو سکتا ہے؟

    مجھے آپکے جواب کا شدت سے انتظار رہیگا۔


     
  15. عرفان
    آف لائن

    عرفان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    443
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    میں بھی انتظار کر رہا ہوں
     
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم
    اگر آپ دونوں حضرات کو بنیادی مسئلہ کا ہی علم نہیں تو پھر بتنگڑ بنا کر اس فورم میں پچھلے دو ہفتوں سے ڈاکٹر اسرار کی حمایت میں دوسروں‌پر "تہمت و الزامات"‌ کے نعرے کس خوشی میں لگا رہے تھے ؟

    اور مسئلہ فی نفسہ یہ تھا کہ حضرت علی :rda: نے شراب نہیں‌پی تھی اور نہ ہی امامت کروائی تھی۔ اور یہ روایت امام ترمذی کے بیان کے مطابق "غریب" اور اسکے راوی عطاء بن سائب جملہ آئمہ حدیث کے نزدیک آخری عمر میں کمزور یادداشت اور واہمہ کا شکار ہوگئے تھے، واقعات و اشخاص کو گڈ مڈ کر جاتے تھے۔ اس لیے انکی روایات قابل قبول نہ رہی تھی۔

    امام حاکم :ra: نے فرمایا کہ عطاء بن سائب کی آخری عمر میں ضعفِ حافظہ کے بعد والی روایت خارجی (دشمنانِ علی و اہلبیت پاک :rda: ) امیر المومنین حضرت علی :rda: کی شان میں اہانت کے لیے بیان کرتے ہیں۔ جبکہ صحیح الاسناد احادیث میں حضرت علی :rda: کے شراب پینے یا امامت کروانے کا اور غلط قرآن پڑھنے کا ذکر تک نہیں۔ امام حاکم مزید فرماتے ہیں کہ حالانکہ اللہ تعالی تو حضرت علی رضی اللہ عنہ کی ایسی لغویات سے براءت بیان کرچکا ہے اور حضرت علی رضی اللہ عنہ خود اس واقعے کے راوی ہیں (امام حاکم المستدرک، جلد 2،
    صفحہ 336، الرقم 3199)


    پھر امام طبری کی تفسیر طبری : جلد 5، صفحہ 95 میں حضرت علی رضی اللہ عنہ کے شراب پینے اور امامت کروانے کا کہیں ذکر تک نہیں۔

    علامہ شوکانی جو کہ اہلحدیث مکتبہ فکر کے نہایت قابل اعتماد اور پسندیدہ امام ہیں اور جن کی کتاب "نیل الاوطار" اہلحدیث مکاتب و مدارس میں پڑھائی جاتی ہے۔ اسی کتاب نیل الاوطار، جلد 9، صفحہ 57 پہ فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ کے شراب پی کر امامت کروانے والی روایت متصل الروایت ہی نہیں اور عطاء بن سائب کی روایت قابلِ احتجاج ہی نہیں۔ پھر امام حاکم اور امام منذری کا حوالہ دے کر لکھتے ہیں کہ یہ حضرت علی رضی اللہ عنہ پر یہ سکر کی حالت میں (شراب پی کر) امامت کروانے کی تہمت خارجیوں‌ نے لگائی ہے۔

    برصغیر میں اہلحدیث مکتبہ فکر کے معروف عالم ، علامہ شمس الحق عظیم آبادی، کتاب عون المعبود، جلد 3، صفحہ 365 پر لکھتے ہیں کہ صحیح روایت وہی ہے جو امام حاکم نے المستدرک میں بیان کی ہے کہ جس میں حضرت علی رضی اللہ عنہ کے شراب پینے یا امامت کروانے کا ذکر نہیں۔ اور وہ بھی کہتے ہیں کہ خارجیوں نے امیر المومنین حضرت علی رضی اللہ عنہ پر یہ تہمت لگائی تھی۔

    اور ہاں ۔ بڑے فونٹ میں‌لکھنے کا مقصد یہ ہوتا ہے کہ آپ چِلاّ رہے ہیں اور چلاّتا وہی شخص ہے جس کے پاس دلیل سے بات کرنے کے لیے کچھ نہ ہو۔ (خیال رکھیے گا :hasna: )

    والسلام
     
  17. عرفان
    آف لائن

    عرفان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    443
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    آپ کے کہنے کا مطلب یہی ہے کہ حضرت علی :rda: کی جگہ کوئی اور صحابی تھے۔
     
  18. فرخ
    آف لائن

    فرخ یک از خاصان

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2008
    پیغامات:
    262
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    وعلیکم السلام
    میرے محترم بھائی :dilphool:

    یہ سب تو وہ کہانی ہے جو آپ پچھلے دو ھفتے سے رٹی رٹائی بول رہے ہیں

    بڑے فونٹ میں اسلیئے لکھا تھا، کہ شائید آپ کی نظر کمزور ہو اور بڑے فونٹ میں ٹھیک نظر آئے، مگر یا تو آپ کی نظر کچھ زیادہ ہی کمزور ہے، یا پھر دماغ۔ بہرحال دونوں صورتوں میں آپ ڈاکٹر سے مشورہ کریں
    اور پھر جب آپ ٹھیک ہو جائٰیں تو ذرا غور سے پڑھئے گا کہ میں نے پوچھا کیا تھا اور آپ نے لکھا کیا ہے۔

    اور اگر بڑے فونٹ سے لکھنا چِِلاّنا ہے، تو محترم آپ کو تو شائید چِِلاّ کر بھی بات کی جائے تو سمجھ نہیں آتی :hasna:
    اب پھر وہی بات، کہ آپ کسی کمزوری کا شکار ہیں

    جو بات جو میں نے پوچھی تھی وہ یہ تھی:
    ذرا غور سے پڑھئیے گا سوال کو، پھر جواب دیجئے گا۔ اور یہ سوال میں‌نے حضرت علی :rda: کے حوالے سے نہیں پوچھا تھا۔
    پھر غور سے پڑھیں، اور رٹی رٹائے جواب سے پرھیزکریں شکریہ اور جزاک اللہ۔ :khudahafiz:
     
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم !
    میرے کہنے کا مطلب ہی نہیں۔ امام حاکم :ra: ، امام شوکانی، امام منذری ، اہلحدیث علمائے کرام میں سے علامہ شمس الحق عظیم آبادی سمیت خود حضرت علی :rda: یہی فرماتے ہیں۔
     
  20. عرفان
    آف لائن

    عرفان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    443
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    نعیم !!!!!!!!!!!!!!!

    غور سے پڑھو
     
  21. عرفان
    آف لائن

    عرفان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    443
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    وہ لوگ کوں تھے؟
     
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم !
    ماشاءاللہ ایک بار پھر اپنے راہنمائے انقلاب اسلام کے سکھائے ہوئے وطیرہء ادب کا صیغہ اپنایا ہے۔
    میں تو آپکو ہرجگہ عرفان بھائی ، عرفان صاحب ، آپ ، آپکے کہہ کر مخاطب کروں اور آپ متکبرانہ انداز میں مجھے اس انداز میں مخاطب کرنا شروع کردیں۔
     
  23. عرفان
    آف لائن

    عرفان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    443
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    معافی چاہتا ہوں چھوٹا بھائی سمجھ کربلا تکلف اس طرح مخاطب کیا ۔
    بھیا معاف کر دیجیئے
     
  24. فرخ
    آف لائن

    فرخ یک از خاصان

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2008
    پیغامات:
    262
    موصول پسندیدگیاں:
    0

    جزاک اللہ خیرا و کثیرا​

    :mashallah:
     
  25. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    ادب پہلا قرینہ ہے محبت کے قرینوں میں
    ایسی ہمت یا جرات کرنے والے اگر اہل سنت سے خارج ہیں تو پھر وہ یقینا خارجی ہی ہیں یا وہ اتنے بھولے ہیں کہ اپنے خارجیت زدہ ہونے سے ہی لاعلم ہیں اور اگر انہیں کوئی آئینہ دکھائے تو اس سے ناراض ہو جاتے ہیں۔
     
  26. جیریز
    آف لائن

    جیریز ممبر

    شمولیت:
    ‏23 جولائی 2008
    پیغامات:
    8
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ھو سکتا ھے خود ڈاکٹر صاحب کی گھٹی ہیں شراب پڑی ھو
     
  27. عرفان
    آف لائن

    عرفان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    443
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    انا للہ وان الیہ راجعون
    وہ لوگ کوں تھے؟
    اور فرخ کے جواب کا انتظار ہے
     
  28. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    نہیں بیٹا، یہ بری بات ہے، ایسا نہیں کہتے۔

    جو غلطی ایم بی بی ایس ڈاکٹر اسرار احمد نے کی ہے اس سے ہٹ کر کوئی اور بات ان کی طرف منسوب کرنا الزام تراشی کے زمرے میں آئے گا جو کسی مسلمان کو زیب نہیں دیتی۔
     
  29. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    اگر آپ کے کمپیوٹر میں فلیش کا پلگ ان انسٹال ہے تو یہ مختصر سا ویڈیو کلپ دیکھیں، صاف پتہ چل جائے گا کہ وہ کون لوگ ہیں۔

    [youtube:34pmqsth]http://www.youtube.com/watch?v=CwPpkGKmj_o[/youtube:34pmqsth]​
     
  30. جیریز
    آف لائن

    جیریز ممبر

    شمولیت:
    ‏23 جولائی 2008
    پیغامات:
    8
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    سوری اگر آپ کو برا لگا تو میں معافی چاھتا ھوں لیکن ھمارا دل بھی اسئ طرح دکھا تھا جب حضرت علی زضی اللہ تعا لی عنہ کی شان میں گستاخی کی گئ تھی
     

اس صفحے کو مشتہر کریں