1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

21 اپریل مصور پاکستان حضرت علامہ محمد اقبال کا یوم وفات

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏21 اپریل 2013۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم۔
    21اپریل، محسنِ پاکستان، مصورِ پاکستان حضرت ڈاکٹر علامہ محمد اقبال رحمۃاللہ علیہ کا یومِ وفات ہے۔
    انا للہ وانا الیہ راجعون
    اللھم صل علی سیدنا ومولانا محمد وعلی آلہ وصحبہ وبارک وسلم ۔
    درودوسلام و فاتحہ شریف پڑھ کر ان کی روح کو ہدیہ ایصال کرکے انکو خراجِ تحسین پیش کرنے کے ساتھ ساتھ
    آئیے خود سے وعدہ کریں کہ انکی شاعری پر صرف سر دھننے کی بجائے اسے عملی زندگی کا حصہ بنانے کی بھی کوشش کریں گے

    [​IMG]
     
    احتشام محمود صدیقی، تانیہ، نذر حافی اور 3 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ .
    اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيد۔۔۔
    اللہ کریم ان کے درجات بلند کریں ، اور ہمیں ان کے تعلیمات سے استفادہ کرنے کی توفیق دے
     
    احتشام محمود صدیقی، ملک بلال اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  4. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    ہم سب کو تہہ دل سے کوشش کرنی چاہیے کہ پاکستان کا جو خواب اقبال رح نے دیکھا ہم اس میں رنگ بھر سکیں۔
    اللہ کریم حضرت اقبال رح کے درجات بلند فرمائے اور نوجوانوں کو ان کی تعلیمات پر عمل پیرا ہونے کی توفیق عطا فرمائے۔
    رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے
    وہ دل وہ آرزو باقی نہیں ہے
    نماز و روزہ و قربانی و حج
    یہ سب باقی ہیں تو باقی نہیں ہے
     
    تانیہ اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    آمین ثم آمین
     
  6. نذر حافی
    آف لائن

    نذر حافی ممبر

    شمولیت:
    ‏19 جولائی 2012
    پیغامات:
    403
    موصول پسندیدگیاں:
    321
    ملک کا جھنڈا:
    اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ .
    اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيد۔۔۔
    اللہ کریم ان کے درجات بلند کریں ، اور ہمیں ان کے تعلیمات سے استفادہ کرنے کی توفیق دے
     
  7. حماد
    آف لائن

    حماد منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    402
    موصول پسندیدگیاں:
    95
    ملک کا جھنڈا:
  8. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]

    اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ .
    اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيد

    اے مالک رحیم و کریم میرے پاک وطن کو ویسا بنا دے جیسا شاعر مشرق نے خواب دیکھا ،،پاک پروردگار مصور پاکستان کی روح کو جنت میں بلند مقام عطا فرما اور ہمیں انکی تعلیمات پر عمل کرنے کی توفیق دے۔۔۔۔آمین
    [​IMG]
     
  9. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    یا الہی ہمیں حکیم الامت کی تعلیمات کا عملی نمونہ بنا دیجئے۔ ہمیں خودی کی پہچان سکھانے میں ہماری راہنمائی فرمایئے اور ہمیں علامہ محمد اقبال کی سوچ اور فکر سے استفادہ حاصل کرنے کی توفیق عطاء فرمایئے۔۔۔۔​
    اور ہمارے رب، علامہ اقبال (ر) کے درجات بلند فرمایئے۔ آمین۔۔​
    [​IMG]
    عظمت کا نشاں​
    [​IMG]
    شاہین کی طرح اقوام عالم پہ نظر رکھنے والے حکیم اور شفیق استاد​
    [​IMG]
    مولانا رومی کے مزار پہ حضرت محمد اقبال (ر) کی اعزازی قبر
    علامہ صاحب جاوید نامہ میں مولانا رومی کے بارے میں فرماتے ہیں:-
    اگر آپ کو مولانا رومی جیسا حق شناس اور زیرک استاد کی صحبت میسر نہ آئے تو آپ ان کے علوم سے استفادہ حاصل کیجئے جیسا کہ میں نے اپنے بزرگوں کے ذریعے حاصل کیا۔

    مولانا رومی کو اپنا سچا راہنما جانئے تاکہ آپ رب کائنات کی رضا حاصل کرنے میں کامیاب ہوسکیں، کیونکہ مولانا رومی حقیقت میں یہ بنیادی نقطہ جانتے تھے اور آپ کے قدم راہ حق سے کبھی بھی نہیں ڈگمگائے۔۔۔۔۔۔

    گر نیابی صحبت مرد خبیر
    از اب وجد آنچہ من دارم بگیر
    پیر رومی را رفیق راہ ساز
    تا خدا بخشد ترا سوز و گداز
    زانکہ رومی مغز را داند ز پوست
    پای او محکم فتد در کوی دوست
    [​IMG]


    پاکستان کے عظیم شاعر کو ان کے روحانی استاد مولانا رومی کی طرف سے عنایت کردہ اعزازی آخری آرام گاہ۔۔۔۔۔
    [​IMG]




     
    احتشام محمود صدیقی اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. احتشام محمود صدیقی
    آف لائن

    احتشام محمود صدیقی مشیر

    شمولیت:
    ‏1 اپریل 2011
    پیغامات:
    4,538
    موصول پسندیدگیاں:
    2,739
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    علامہ اقبال مرحوم آزادی وطن کے علمبردار تھے اور باقاعدہ سیاسی تحریکوں میں حصہ لیتے تھے۔ مسلم لیگ میں شامل ہوئےاور آل انڈیا مسلم لیگ کے صدر منتخب ہوئے آپ کا الہ آباد کا مشہور صدارتی خطبہ تاریخی حیثیت رکھتا ہے اس خطبے میں آپ نے پاکستان کا تصور پیش کیا۔ 1931ء میں آپ نے گول میز کانفرنس میں شرکت کرکے مسلمانوں کی نمائندگی کی۔ آپ کی تعلیمات اور قائداعظم کی ان تھک کوششوں سے ملک آزاد ہوگیا اور پاکستان معرض وجود میں آیا۔ لیکن پاکستان کی آزادی سے پہلے ہی 21 اپریل 1938ء (بمطابق 20 صفر 1357ھ میں علامہ انتقال کر گئے تھے۔ لیکن ایک عظیم شاعر اور مفکر کے طور پر قوم ہمیشہ ان کی احسان مند رہے گی۔ جس نے پاکستان کا تصور پیش کرکے برصغیر کے مسلمانوں میں جینے کی ایک نئی آس پیدا کی۔

    یا رب کریم میرے وطن​
    پاک​
    کو ہمارے مرحوم بزر گوں کی خواہش کے مطابق بنا دے ۔ جیسا انہوں نے خواب دیکھا اور سوچا ہم مسلمانوں کے لئے ،،​

    پاک پروردگار مصور پاکستان کی روح کو جنت میں بلند مقام عطا فرما ۔۔۔۔آمین یا رب کریم۔​
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. احتشام محمود صدیقی
    آف لائن

    احتشام محمود صدیقی مشیر

    شمولیت:
    ‏1 اپریل 2011
    پیغامات:
    4,538
    موصول پسندیدگیاں:
    2,739
    ملک کا جھنڈا:
  12. وقاص راجہ
    آف لائن

    وقاص راجہ ممبر

    شمولیت:
    ‏15 مارچ 2013
    پیغامات:
    20
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    ملک کا جھنڈا:

اس صفحے کو مشتہر کریں