1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

علامہ محمد اقبال

'اردو ادب' میں موضوعات آغاز کردہ از واصف حسین, ‏3 جولائی 2006۔

  1. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جو لوگ انگریزی زبان میں بات کرنا باعثِ فخر محسوس کرتے ہیں انکے لئے اقبال نے یہ کہا ہے:-

    مانندِ خامہ تیری زباں پر ہے حرفِ غیر
    بیگانہ شے پہ نازشِ بے جا بھی چھوڑ دے​

    اقبال کی شاعری پر مشتمل ای بکس کے لئے یہ ویب سائیٹ ملاحظہ کریں:

     
    ملک بلال اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    بہت خوب واصف صاحب! ہماری اردو پر خوش آمدید

    دراصل ہم قومی سطح پر احساسِ کمتری میں مبتلا ہیں ورنہ پھلنے پھولنے کی جتنی گنجائش اردو میں ہے دنیا کی کسی بھی (اتنی کم عمر) زبان میں نہیں۔
     
  3. ثناء
    آف لائن

    ثناء ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    245
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    واصف صاحب
    آپ نے بہت اچھا لنک مہیا کیا۔
    ویسے میرے خیال میں جو لوگ اردو بولنے کے بجائے انگریزی میں‌بات کرنا ذیادہ پسند کرتے ہیں اور اردو پر انگریزی زبان کو ترجیح دیتے ہیں وہ در حقیقت نفسیاتی بیمار ہیں۔ اور ذہنی طور پر ابھی بھی انگریز سرکار کے غلام ہیں۔
     
  4. عدنان علی
    آف لائن

    عدنان علی ممبر

    شمولیت:
    ‏12 ستمبر 2006
    پیغامات:
    52
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    اچھا لنک ھے
     
  5. آصف حسین
    آف لائن

    آصف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    1,739
    موصول پسندیدگیاں:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    واصف اقبال کے چاہنے والوں پر ایک قطعہ مزاحیہ شاعری میں دیکھ لیں
     
  6. وقاص راجہ
    آف لائن

    وقاص راجہ ممبر

    شمولیت:
    ‏15 مارچ 2013
    پیغامات:
    20
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
    ملک بلال اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں