1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ایچ ٹی ایم ایل اور پی ایچ پی

'انفارمیشن ٹیکنالوجی' میں موضوعات آغاز کردہ از پیاجی, ‏20 جولائی 2008۔

  1. پیاجی
    آف لائن

    پیاجی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    1,094
    موصول پسندیدگیاں:
    19
    صارفین ہماری اردو پیاری اردو میں سے کوئی ایسا صارف موجود ہے؟ جو اس پلیٹ فارم سے HTML اور PHP کی کچھ ابتدائی چیزیں اردو میں تحریر فرمائے۔ اس سے میرے جیسے بہت سے ساتھیوں کا فائدہ ہو گا۔
     
  2. نوید
    آف لائن

    نوید ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مئی 2006
    پیغامات:
    969
    موصول پسندیدگیاں:
    44
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    امید ہے کہ خیریت سے ہونگے

    پیا جی میں ایچ ٹی ایم ایل تو بتا سکتا ہوں لیکن پچپ کے بارے کوئی معلومات نہیں ہے اتنی زیادہ ۔۔

    خوش رہیں‌
     
  3. پیاجی
    آف لائن

    پیاجی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    1,094
    موصول پسندیدگیاں:
    19
    صرف بتانا نہیں ٹیوٹوریل بنانے ہیں۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں