1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ھارون بھائی کے چچا اس فانی دنیا سے چلے گئے ہیں

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از محبوب خان, ‏1 اپریل 2013۔

  1. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    نہایت ہی افسوس سے اطلاع دی جاتی ہے کہ ہمارے ہردلعزیز ھارون بھائی کے چچا اس فانی دنیا سے چلے گئے ہیں۔۔۔تمام احباب سے دعاؤں کی درخواست ہے۔

    اللہ کریم آپ کے مرحوم چچا کو جنت میں اعلی مقام عطاء فرمائے۔ آمین

    اللہ کریم ھارون بھائی اور دیگر پس ماندگان کو صبر جمیل عطاء فرمائے۔ آمین
     
    محمدداؤدالرحمن علی اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ان لله وان اليه راجعون ۔بہت بہت دکھ اور افسوس ہے ۔اللہ پاک ان کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائیں اور تمام لواحقین کو صبر و جمیل عطا فرمائے آمین
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ان لله وان اليه راجعون ۔بہت بہت دکھ اور افسوس ہے ۔اللہ پاک ان کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائیں اور تمام لواحقین کو صبر و جمیل عطا فرمائے آمین
     
  4. شاہدندیم
    آف لائن

    شاہدندیم ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2013
    پیغامات:
    4,145
    موصول پسندیدگیاں:
    338
    ملک کا جھنڈا:
    انا للہ و انا الیہ راجعون​
    بہت افسوسناک خبر ہے ، اللہ تعالٰی ان کے لواحقین کو صبر عطا فرمائے اور ان کے چچا مرحوم کی مغفرت قبول کرے ۔اور ان کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔۔آمین۔​
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    انا للہ و انا الیہ راجعون
    بہت افسوسناک خبر ہے ، اللہ تعالٰی ان کے لواحقین کو صبر عطا فرمائے اور ان کے چچا مرحوم کی مغفرت قبول کرے ۔اور ان کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔۔آمین۔
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    انا للہ و انا الیہ راجعون
    بہت افسوسناک خبر ہے ، اللہ تعالٰی ان کے لواحقین کو صبر عطا فرمائے اور ان کے چچا مرحوم کی مغفرت قبول کرے ۔اور ان کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔۔آمین۔
     
  7. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    انا للہ و انا الیہ راجعون
    اللہ تعالٰی لواحقین کو صبر عطا فرمائے اورمرحوم کی مغفرت فرمائے ۔اور ان کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔۔آمین۔
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. احتشام محمود صدیقی
    آف لائن

    احتشام محمود صدیقی مشیر

    شمولیت:
    ‏1 اپریل 2011
    پیغامات:
    4,538
    موصول پسندیدگیاں:
    2,739
    ملک کا جھنڈا:
    الَّذِينَ إِذَا أَصَابَتْهُمْ مُصِيبَةٌ قَالُوا إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

    إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعُونَجِعُونَ ۔۔۔

    انتھائی افسوسناک خبر ہے ، اللہ تعالٰی مرحوم کے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے اور مرحوم کی مغفرت کے دعا گو ہیں ۔اللہ تعالٰی مرحوم کے جنت الفردوس میں درجا ت بلند فرمائے۔۔آمین۔
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    انا للہ و انا الیہ راجعون​
    اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنی جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور ان کی قبر کو کشادہ اور روشن رکھے۔ اور ان کے پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔آمین​
    بے شک ہم نے بھی انہیں کے پیچھے لوٹ کر جانا ہے​
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. حماد
    آف لائن

    حماد منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    402
    موصول پسندیدگیاں:
    95
    ملک کا جھنڈا:
    انا للہ و انا الیہ راجعون
    انتہائی دکھ بھری اطلاع ہے۔ ھارون بھائی دکھ کی اس گھڑی میں ہم سب آپ کے شریک غم ہیں۔ اللہ کریم مرحوم بزرگوار کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر عطا فرمائے۔
    آمین
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    انا للہ و انا الیہ راجعون
    اللہ تعالی مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور تمام لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔۔۔۔آمین
     
  12. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    الَّذِينَ إِذَا أَصَابَتْهُمْ مُصِيبَةٌ قَالُوا إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
    إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ ۔۔۔
    ہم ہارون جی کے چچا جان کی اچانک رحلت پہ ان کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں۔ میرے تو اُن کے ساتھ جزباتی مراسم تھے اور ہیں ۔ مجھے انتہائی دکھ ہے کہ باوجود کوشش کے میں ان کا آخری دیدار نہ کر سکا ۔جس کا مجھے دکھ رہے گا ۔ ھارون جی کے دکھ کا اندازہ لگانا
    بہت مشکل ہے ۔ اب تو ان کے دکھ میں صبر کی دعا ہی کر سکتے ہیں۔ اللہ کریم سب پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے ۔ آمین ثم آمین
     
    ھارون رشید، نعیم اور ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    انا للہ و انا الیہ راجعون
     
  14. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    ہا رون بھائی کے چچا جان ،،
    میرے تو اُن کے ساتھ جزباتی مراسم تھے اور ہیں ارو ہمیشہ رہیں گے۔وہ صرف ہارون بھائی کی چچا ہی نہیں تھے بلکہ میرے قبلہ و کعبہ یعنی میرے مرشد کریم تھے ۔میں 11 سال پہلے ان سے ملا اور مجھے محسوس ہوا کہ ان سے زیادہ پیار کرنے والی ہستی دنیا میں اور کوئی ہو ہی نہیں سکتی۔پھر مجھے ان کے ہاتھ پر بیعت کرنے کا شرف حاصل ہوا۔انہوں نے ہمیشہ مجھے اپنے بیٹوں کی طرح سمجھا۔

    نسبت سے تیری میرا زمانے میں بھرم ہے
    کیسا میرے جاناں تیرا انداز کرم ہے
     
    عبدالجبار, ھارون رشید, الکرم اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    ہا رون بھائی کے چچا جان ،،
    میرے تو اُن کے ساتھ جزباتی مراسم تھے اور ہیں ارو ہمیشہ رہیں گے۔وہ صرف ہارون بھائی کی چچا ہی نہیں تھے بلکہ میرے قبلہ و کعبہ یعنی میرے مرشد کریم تھے ۔میں 11 سال پہلے ان سے ملا اور مجھے محسوس ہوا کہ ان سے زیادہ پیار کرنے والی ہستی دنیا میں اور کوئی ہو ہی نہیں سکتی۔پھر مجھے ان کے ہاتھ پر بیعت کرنے کا شرف حاصل ہوا۔انہوں نے ہمیشہ مجھے اپنے بیٹوں کی طرح سمجھا۔

    نسبت سے تیری میرا زمانے میں بھرم ہے
    کیسا میرے جاناں تیرا انداز کرم ہے
     
    ھارون رشید اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    انا للہ و انا الیہ راجعون

    محبت ، شفقت اور حلیمی کو اگر انسانی قالب میں ڈھالا جائے تو یقینا ھارون بھائی کے چچا جان ، بزرگوارمحمد رشیدچشتی رح کا سا پیکر بنے۔ ان سے چار پانج مرتبہ ملاقات کا شرف حاصل ہوا۔ بہت ہی شفقت سے ملے۔ سادگی کا پیکر تھے۔ مجھے یاد ہے جب پہلی دفعہ ان سے ملاقات ہوئی تو شاید وہ کچھ کھیتی باڑی کے کام سے فراغت پا کر آئے تھے۔ بہت پیار سے ملے۔ اپنے کچھ عزیزوں کو بھی ان کے مسائل کے سلسلہ میں دعا کے لیے ان کے پاس بھیجا۔ اور جو بھی گیا آج تک ان کی تعریف کرتا ہے۔ خاص کر میرے ماموں جان۔
    پچھلے سال عرس شریف کے پروگرام میں جانے کا شرف حاصل ہوا تو ایک واقعہ ہوا جس نے آنکھیں نم کر دی تھیں۔ بزرگوار اپنے مرشد ابوظفر چشتی رح کے سالانہ عرس کا انعقاد کرتے تھے۔ بزرگوار ان کے خلیفہ تھے۔ اس محفل سے پہلے یا شاید بعد میں ہم لوگ باہر کھلی جگہ پر چاپائیوں پر بیٹھے ہوئے تھے۔ تو ان کے مرشد کے صاحبزادے (اگر میں بھول نہیں رہا) وہاں محفل میں شرکت کے لیے پہنچے۔ بزرگوں کی خوشی دیدنی تھی۔ حالانکہ وہ بالکل سادہ اور بھلے سے نوجوان تھے ، اور شاید فیصل آباد میں بسلسلہ روزگار مقیم تھے، اور یہ بزرگ لیکن مرشد کی نسبت ایسی تھی کہ آپ نے صاحبزادہ صاحب کو چارپائی کی سرہانے کی طرف بیٹھنے اور خود پائنتی کی طرف بیٹھے پر زور دیا۔ ہمارے پنجاب میں چارپائی پر بیٹھے ہوئے اس بات کا خاص خیال رکھا جاتا ہے کہ کسی محترم ، بزرگ یا بڑے کے ساتھ اسی چارپائی پر بیٹھنا ہو تو پائنتی (جس طرف ٹانگیں آتی ہیں) کی طرف بیٹھا جائے۔ ادب کا یہ پہلو ایسی جگہ پر دیکھ کر عجیب کیفیت ہوئی تھی میری۔
    اس دفعہ بھی عرس شریف پر حاضری کا ارادہ تھا۔ ھارون بھائی نے دعوت نامہ تیار کرنے کا حکم دیا جو میں نے بہت محبت سے تیار کر کے دیا۔ لیکن کیا پتا تھا کہ ۔۔۔۔۔۔!!!!!
    آپ یقینا روحانی خزائن سے مالا مال ایک نورانی شخصیت اور ولی اللہ تھے۔ جن کا سبق محبت تھا جس کی ایک جھلک ہمیں ان کے سایہ میں پرورش پانے والے ھارون بھائی میں بھی ملتی ہے جو ہر ایک سے بہت محبت اور اپنائیت سے پیش آتے ہیں۔
    جس دن ان کا انتقال ہوا۔ میں سفر میں تھا اور گھر سے واپس گوجرانوالہ آ رہا تھا۔ موبایل پچھلی رات سے چارجنگ نہ ہونے کی وجہ سے بند تھا۔ شام کو جب پہنچا اور موبایل آن کیا گھر اپنے پہنچنے کی اطلاع دینے کے لیے تو الکرم جی نے یہ دکھ بھری خبر سنائی۔ وہ جنازہ میں شامل ہونے کے لیے اوکاڑہ کی طرف سفر کر رہے تھے۔ شام ہونے کو تھی اور میرے لیے جنازہ پر پہنچنا ممکن نہ تھا کیوں کہ گوجرانوالہ سے اکاڑہ کا سفر کافی بن جاتا ہے۔ اس لیے میں جنازہ میں شریک نہ ہو سکا۔ اور نہ آخری بار ان کا دیدار سے فیض یاب ہو سکا۔ جس کا مجھے تا زندگی دکھ رہے گا۔
    لواحقین و وابستگین کے لیے تو یہ لمحات یقینا انتہائی دکھ بھرے ہوں گے۔ لیکن دل کی نظروں سے دیکھتا ہوں تو جیسے اولیاء اللہ کا سلسلہ ہے ان کے لیے موت کا پیغام خوشی کا پیغام ہوتا ہے۔"موت آ گئی کہ دوست کا پیغام آ گیا" ۔ اپنے محبوب رب کی بارگاہ میں حاضر ہونے کی خوشی۔ قبر میں دیدارِ مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی خوشی۔دوست کی دوست سے ملاقات کی خوشی۔ تو مجھے تخیل کی نظروں میں وہ بہت خوش و خرم اور مسکراتے نظر آتے ہیں جیسے کہ حقیقی زندگی میں ان کے چہرے پر ایک پرسکون مسکراہٹ دیکھی۔
    اللہ کریم ان کے درجات بلند فرمائے۔ اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے جیسا کہ اللہ کریم نے اپنے نیک بندوں سے وعدہ فرمایا۔
    ان کے سب گھروالوں بشمول ھارون بھائی اور ان کے وابستگین اور ان سے محبت رکھنے والوں کے لیے صبر جمیل کی دعا کرتا ہوں۔

    [​IMG]
    ھارون رشید ، الکرم ، نعیم ، منور چشتی
     
    محبوب خان، عبدالجبار، ھارون رشید اور 2 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    انا للہ وانا الیہ راجعون ۔
    برادرم مکرم ہارون رشید صاحب کے حوالے سے دیکھاجائے تو یقینا جو دلی دکھ ان کو پہنچا ہے اسکی کسک ہمیں بھی محسوس ہورہی ہے۔اور ہم ھارون بھائی کے غم میں برابر شریک ہیں۔مرحوم بزرگ انکے چچا جان بھی تھے۔ اور ہمارے معاشرتی حسن کی ایک خوبی یہ بھی ہے چچا /تایا بمنزل والد ہوتے ہیں۔ اللہ پاک حضرت مرحوم کے درجات بلند فرمائے۔ قبر و آخرت کی منازل میں قربِ مصطفی :drood: اور قربِ الہی نصیب ہو۔ اور پسماندگان کو صبر جمیل کی نعمت نصیب ہو۔ آمین
    الاانا اولیاء اللہ لاخوف علیھم ولاھم یحزنون ۔ کے مصداق یہ مرحلہ موت جو ہم جیسے گنہگاروں کے لیے "موت یا وفات" کہلاتا ہے ۔ دوستانِ الہی کے لیے "وصال و عروس" کہلاتا ہے۔ بلاشبہ دنیائے فانی سے دنیائے ابدی کی طرف یہ مرحلہء انتقال ، انہیں اپنے محبوب حقیقی سے ملاقات کا سبب ہوتا ہے۔
    بقول شاعر
    کون کہتا ہے کہ مومن مرگئے
    قید سے چھوٹے وہ اپنے گھر گئے
     
    محبوب خان، عبدالجبار، ھارون رشید اور 2 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    کل من علیہا فان
    بہت افسوس ہوا سن کر
    اللہ تعالیٰ کامل مغفرت فرمائے
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. احتشام محمود صدیقی
    آف لائن

    احتشام محمود صدیقی مشیر

    شمولیت:
    ‏1 اپریل 2011
    پیغامات:
    4,538
    موصول پسندیدگیاں:
    2,739
    ملک کا جھنڈا:
    ھارون بھائی کا سلام تمام دوستوں کو پہنچے۔بہت جلد فورم پر ہوں گے انشا اللہ ۔ آج فون پر رابطہ ہوا تھا ۔
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. سین
    آف لائن

    سین ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2011
    پیغامات:
    5,529
    موصول پسندیدگیاں:
    5,790
    ملک کا جھنڈا:
    ان لله وان اليه راجعون​
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. عا بد عالی تاج
    آف لائن

    عا بد عالی تاج ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2013
    پیغامات:
    8
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    ملک کا جھنڈا:
    انا للہ وانا الیہ راجعون ۔
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. عا بد عالی تاج
    آف لائن

    عا بد عالی تاج ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2013
    پیغامات:
    8
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    ملک کا جھنڈا:
    انا للہ وانا الیہ راجعون ۔
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:

    منور چشتی جی انتہائی معذرت کے ساتھ
    غلطی کی معافی چاہتا ہوں۔ آپ سے بھی اس دکھ کی شراکت داری ہمارا فرض تھا جو کہ ہم بھول گئے۔کیونکہ بزرگوارمحمد رشیدچشتی رح آپ کے مرشدِ کریم ہیں ۔ ہم آپ کے دکھ میں بھی برابر کے شریک ہیں
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام علیکم
    تمام بہن بھائیوں کا تہہ دل سے مشکور ہوں جنہوں نے مجھے دعاؤں سے نوازا اور خصوصی طور پر محترم الکرم جی کا جنہوں نے دو روز میرے ساتھ گذارے اور اس سانحے کو برداشت کرنے کا حوصلہ دیا ۔
     
    محبوب خان، الکرم اور ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. زیرک
    آف لائن

    زیرک ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2012
    پیغامات:
    2,041
    موصول پسندیدگیاں:
    1,017
    ملک کا جھنڈا:
    انا للہ وانا الیہ راجعون​
    اللہ رب العزت سے دعاگو ہیں کہ وہ مرحوم کو جوارِ رحمت میں اعلٰی مقام عطا فرمائے اور تمام لواحقین کو اس صدمے کو برداشت کرنے کی ہمت عطا فرمائے، آمین۔​
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    السلام علیکم:
    انا للہ و انا الیہ راجعون
    انتہائی دکھ بھری اطلاع ہے۔ ھارون بھائی دکھ کی اس گھڑی میں ہم سب آپ کے غم میں برابر کےشریک ہیں۔ اللہ پاک مرحوم بزرگوار کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبرجمیل عطا فرمائے۔ آمین
    ھارون بھائی کے چچا ماشاءاللہ ایک نیک بزگ ہستی تھے، جیسا کہ بلال بھائی نے اُن کا تعارف کروایا۔ تواولیاء اللہ کے لئے یہ خوشی کی گھڑی ہوتی ہے، کہ وہ اپنے خالقِ حقیقی سے جا ملتے ہیں۔
    کون کہتا ہے کہ مومن مر گئے
    قید سے چُھوٹے وہ اپنے گھر گئے
    اللہ پاک اُن کے درجات بلند فرمائے۔ آمین
     
    ملک بلال، ھارون رشید اور الکرم نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. اذان
    آف لائن

    اذان ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جولائی 2011
    پیغامات:
    679
    موصول پسندیدگیاں:
    114
    ملک کا جھنڈا:
    انا للہ و انا الیہ راجعون ​
    اللہ تعالی آپکے چچا جان کی بخشش و مغفرت فرمائیں

    اور انکو جنت الفردوس میں عظیم مقام عطا فرمائے
    اللہ تعالی آپکے چچاجان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطافرمانا
    اللہ تعالی آپکے چچاجان کے سب کبیرہ صغیرہ گناہ کو اس کی مغفرت میں بدل دینا
    اللہ تعالی آپکےچچا جان کی مغفرت فرمانا۔ قبر کی سختیوں سے دور رکھنا
    اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ آپ کے چچا جان پر اپنی بے شمار رحمتیں نازل فرمائے ۔آمین
    اللہ تعالیٰ آپ کے چچا جان کو اپنے جوارِ رحمت میں اعلی جگہ دیں ۔آمین
    اللہ آپ کے چچاجان کو جنت کے اعلی باغوں میں سے ایک اعلی باغ نصیب فرمانا ۔
    رب العالمین بھائی ھارون رشید کےچچا جان کی قبر کو ایک محل کی طرح وسیع کر دینا
    یا رب العالمین بھائی ھارون رشید کےچچاجان کی قبر کو عذاب سے دور رکھنا
    یار رب العالمین بھائی ھارون رشید کےچچاجان کی قبر کو اپنے نور سے روشن کرنا
    یا رب العالمین انت غفار۔ انت ستار ۔انت غفور انت الرحیم انت الرحمن
    یا رب العالمین تجھے تیری غفورالرحیمی کا واسطہ
    بھائی ھارون رشید کےچچاجان کی سب خطاؤں کی بخشش فرمانا
    آمین ثم آمین۔ یا رب العالمین
     
    ملک بلال اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
  29. شاہ جی
    آف لائن

    شاہ جی ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اگست 2011
    پیغامات:
    146
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    انا للہ انا الیہ راجعون
    اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے'''' آمین؛؛؛؛
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. شاہ جی
    آف لائن

    شاہ جی ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اگست 2011
    پیغامات:
    146
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    انا للہ انا الیہ راجعون
    اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے'''' آمین؛؛؛؛
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں