1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

خبردار

'کھیلو کودو بنو نواب' میں موضوعات آغاز کردہ از بےلگام, ‏5 جولائی 2012۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    خبردار۔۔۔۔۔۔
    اس لئے کیا جاتا ہے کہ آپ آگاہ ہوجائیں اور خطرات سے محفوظ رہ سکیں۔
     
  2. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    خبردار
    اس وقت عوام کو جھانسہ دینے والے عوام پر چاروں طرف سے ٹوٹ پڑے ہیں۔ ان سے خبردار رہیں
     
  3. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    خبر دار !
    نصر اللہ بھائی ، آپ "نہ کھیڈا گے اور نہ کھیڈن دیا گئے " کیوں کر رہے ہیں ۔
     
  4. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    خبردار
    ہائے رے ہماری قوم کی قسمت
    مسیحا کے انتظار میں یہ قوم ہر آنے والے کو ہی مسیحا سمجھ رہی ہے۔
     
  5. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    خبردار۔۔۔تو کیا مسیحا کے سر پر سینگ ہوں گے
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    خبردار
    سینگ تو گدھے کے سر پر بھی نہیں ہوتے :87:
     
  7. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    خبردار۔۔گدھوں اور گھوڑوں سے ذرابچ کے
     
  8. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    خبردار۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    تبدیلی کیلئے تیار ہوجائیے۔۔۔۔
     
  9. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    خبردار
    تبدیلی ناگزیر ہو چکی ہے اب
     
  10. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    خبردار۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    بازار میں تالوں کی شدید قلت ہوگئی ہے۔۔۔۔۔
     
  11. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    خبردار۔۔سارے تالے کویت والے لے گئے
     
    آصف احمد بھٹی اور غوری .نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    خبردار۔۔۔۔۔۔۔
    آپ کو بھی خبر مل گئی گویا۔۔۔
     
  13. شاہدندیم
    آف لائن

    شاہدندیم ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2013
    پیغامات:
    4,145
    موصول پسندیدگیاں:
    338
    ملک کا جھنڈا:
    خبردار
    جعلی ڈگری والوں کو پہچانیں اور ان جعلی نمائندوں سے بچ کر رہیں ۔۔۔۔ پھر نہ کہنا ہمیں خبرنہ ہوئی
     
  14. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    خبردار
    الیکشن کمیشن اور سپریم کورٹ کو پوری کوشش کرنی چاہیے کہ بہتر سے بہتر لوگ عوام کے سامنے لائیں
     
  15. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    خبردار
    صرف ان کاہی فرض نہیں ہے ہم نے بھی اپناووٹ سوچ سمجھ کر استعمال کرنا ہے
     
  16. عفت
    آف لائن

    عفت ممبر

    شمولیت:
    ‏21 فروری 2011
    پیغامات:
    1,514
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    ملک کا جھنڈا:
    خبر دار
    مین آج بہت دنوں بعد آئی ہوں ۔
     
  17. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    خبر دار
    اب آئی ہین تو آتی رہا کیجئے گا ۔
     
  18. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    سارے کہاں ! کچھ آج تالے شام کو لگیں گے :)
     
  19. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    خبردار۔۔شام کو لگیں یا صبح کو ۔۔۔۔ تالے تو کویت والے ہی لے گئے ہیں
     
  20. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
  21. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    خبردار
    الیکشن کے بعد تالے لگائے جائیں
     
  22. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    خبردار۔۔۔۔۔۔۔
    گرم گرم چائے پینے والے آج کچھ موڈ میں ہیں ۔ خیر نہیں کچھ لڑیوں کی آج۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  23. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
  24. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    خبردار۔۔۔۔۔
    ٹھنڈی لڑیوں کو بھی تالے لگا دیں لگے ہاتھوں۔
     
  25. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    خبر دار
    تھوڑا صبر کریں ، کچھ مشکلات ہیں ۔
     
  26. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    خبردار۔۔۔۔۔۔۔
    ہم تو صبر کرتے کرتے ہی جوان ہوئے ہیں۔ اللہ تعالی ضرور مشکلات سے نجات دلائیں گے۔۔۔۔

    ہا ہاہاہا۔۔۔

    اس مرتبہ تبدیلی کا دور دورہ ہے ہر جگہ۔۔۔۔۔۔۔
     
  27. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    خبردار
    یہ تبدیلی مونث ہے یا مذکر؟
     
  28. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    خبردار۔۔۔۔
    آپ اسے مونث میں استعمال کیجئے!
     
  29. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    خبردار
    کیا تبدیلیاں بھی مونث اور مذکر ہوتی ہیں؟؟؟ یعنی کیا ان کے بھی جنڈر ہوتے ہیں؟؟؟
     
  30. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    خبردار رہیے
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں