1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سابق صدرپرویزمشرف کوجوتا مارنے کی کوشش

'خبریں' میں موضوعات آغاز کردہ از اقبال جہانگیر, ‏29 مارچ 2013۔

  1. اقبال جہانگیر
    آف لائن

    اقبال جہانگیر ممبر

    شمولیت:
    ‏19 جنوری 2011
    پیغامات:
    1,160
    موصول پسندیدگیاں:
    224
    سابق صدرپرویزمشرف کوجوتا مارنے کی کوشش
    کراچی …سندھ ہائیکورٹ میں پیشی کے موقع پرایک شخص نے سابق صدرپرویزمشرف کوجوتا مارنے کی کوشش کی۔عینی شاہدین کے مطابق رینجرز اہلکاروں نے پرویزمشرف پرجوتا پھینکنے والے شخص کو حراست میں لے کر پٹائی کی۔ سابق صدر پرویز مشرف آج سندھ ہائیکورٹ میں پیش ہوئے، اس موقع پر ایک شخص نے ان پر جوتا پھینکا۔ عینی شاہدین کے مطابق رینجرز اہلکاروں نے جوتا پھینکنے والے شخص کو حراست میں لے کر نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔واقعے پر احتجاج کرتے ہوئے پرویز مشرف کے حامیوں نے سندھ ہائی کورٹ کی لابی کے شیشے توڑ دیے۔سابق صدر کی پیشی کے موقع پروکلا نے گاڑی پرپتھراوٴ کیا اور خالی بوتلیں پھینکیں ۔http://urdu.geo.tv/UrduDetail.aspx?ID=94369
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔​
    اقبال جہانگیر کا تازہ بلاگ :انتخابات اور دہشت گردی کے خطرات
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. نوید
    آف لائن

    نوید ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مئی 2006
    پیغامات:
    969
    موصول پسندیدگیاں:
    44
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، امید ہے کہ سب خیریت سے ہونگے۔

    مشرف کی غلط پالیسیاں اور اس کے دور میں ہونے والے غلط کام اپنی جگہ، مگر یہ جوتے پھینکنے والا رواج اچھا نہیں، یہ نا ہو کہ آئندہ تمام سیاستدانوں کو جلسوں میں تقاریر کے وقت سامنے ایک "جوتا بچاؤ جال" کی تنصیب کرنی پڑے ۔

    خوش رہیں
     
    ملک بلال, حریم خان, نعیم اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. نذر حافی
    آف لائن

    نذر حافی ممبر

    شمولیت:
    ‏19 جولائی 2012
    پیغامات:
    403
    موصول پسندیدگیاں:
    321
    ملک کا جھنڈا:
    ہر کام اپنی جگہ پہ اچھا ہوتاہے لیکن بعد میں فیشن بن جاتاہے۔بش کو جوتا مارنا ایک جہاد تھا واقعتا ایک بہت بڑا قدم تھا۔لیکن اب فیشن گیاہے۔البتہ ممکن ہے بعض لوگ دینی جذبے کے تحت مارتے ہوں اور ان کا فیشن سے کوئی تعلق نہ ہو ۔ان سے معذرت چاہتاہوں۔اس کے باوجود میری عرض یہ ہے کہ ہمیں نسبتا سلجھی ہوئی قوم کا رول ادا کرنا چاہیے۔۔۔۔۔۔۔
     
    محبوب خان، ملک بلال، حریم خان اور 2 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اس کام کی مخالفت ہونا چاہئے
     
    محبوب خان، ملک بلال اور حریم خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    بالکل جی اس کام کی حوصلہ افزائی نہیں کی جانی چاہیئے۔۔۔میڈیا کو بھی مسالہ مل جاتا ہے۔۔مارنے والا تو ایک بار ہی مارتا ہے میڈیا والےسارا دن مارتے رہتے ہیں۔۔یہ سلسلہ رکنا چاہیئے ورنہ جوتے تو سبھی کے پاوں میں ہوتے ہیں اور مارنا بھی سبھی کو آتا ہے۔
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    لیڈیز کے لیے تو ویسا بھی یہ کوئی نیا کام نہیں :wink:
     
    آصف احمد بھٹی، حریم خان اور ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    درست فرمایا۔۔۔۔۔۔۔۔۔:chp:
     
    نعیم اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    پھر تو لیڈیز کا نشانہ بھی پکا ہوگا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آپ سے بہتر بھلا کون بتا سکتا ہے۔ :dnc:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں