1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہماری اردو - انٹرنیٹ سے آگے(سلسلے ملاقاتوں کے)

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از واصف حسین, ‏13 اپریل 2011۔

  1. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    نصراللہ بھائی انٹرنیٹ نے دنیا کو گلوبل ویلیج بنا دیا ہے۔ اس لئے چھپنے کی کوئی گنجائش نہیں۔۔۔۔
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    پھر بھی کافی سارے لوگ چھپے ہوئے ہیں
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]

    ہارون رشید بھائی کیلئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔​
    فیملی پارک (الجبیل ساحل سمندر)​
     
  4. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    کیا بات ہے غوری بھائی آپ کی :gd:
     
  5. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    ارےےےےےےےے واہ!
    کافی دنوں بعد اس لڑی کا چکر لگا۔ کافی کچھ نیا ملا۔ غوری بھائی اور عاطف بھائی کی ملاقات۔ اپریل کا پروگرام۔ واہ جی واہ!
    اور غوری صاحب کے بھی درشن ہو گئے۔ ماشاءاللہ چشم بددور
    خوبصورت باتوں کے ساتھ ساتھ خوبصورت شخصیت کے مالک ہیں۔
     
  6. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ بلال بھائی۔

    عاطف بھائی کے ساتھ بہت اچھا وقت گزرا اور بہت تصاویر لیں۔ کچھ تصاویر تو خصوصی طور پر اجازت لیکر لیں (نایاب گاڑیوں کے ساتھ)۔
    مجھے آج کل بہت سی تبدیلیوں کا سامنا ہے۔ آفس لوکیشن، ڈیپارٹمنٹ اور آج کل گھر بھی شفٹ کررہا ہوں۔ عدم یکسوئی اور اردو فورم کے پاس ورڈ کی وجہ سے تصاویر اور ملاقات کی تفصیل نا لکھ سکا۔۔۔۔۔

    آج بھی عشاء کے بعد عاطف بھائی سے ملاقات ہے اور شاید ڈنر بھی ہوجائے اسی بہانے۔۔۔۔۔

    آپ سب لوگ خوش رہیں۔۔۔ اور میری لائق کو خدمت ہو تو ضرور مطلع فرمایئے۔۔۔۔۔۔۔

    والسلام علیکم

    غوری
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    غوری جی سنا ہے آپ بہت مصروف ہیں لیکن آپ تو پارک میں سیر کر رہے ہیں
     
  8. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ!
    تازہ ہوا کیلئے پارک میں جاناضروری ہے۔۔۔۔۔۔۔۔
    بھئی چھٹی کا دن اور ہمارے فورم کے خوبرو ساتھی کے ساتھ گھومنے سے تھکاوٹ کا احساس جاتا رہتا ہے۔۔۔۔ ہا ہا ہاہا:)
     
    عاطف حسین اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    فی الحال تو اتنی گزارش ہے کہ عاطف بھائی کو بھی پابند کریں آپ کی طرح کچھ نہ کچھ وقت فورم پر دیا کریں۔ ان کے ساتھ گزرا وقت میرے لیے بھی بہت خوشگوار تجربہ رہا۔
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    آج ان سے ملاقات طے تھی مگر نجانے کیوں فون نہیں اٹھارہے؟ آپ ایک اور تصویر انجوائے کریں!

    [​IMG]

    اسے عربی لوگ مطعم یخت کہتے ہیں۔۔۔۔
     
    آصف حسین اور محبوب خان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  12. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    عاطف بھائی مسافروں کو سمندر کی سیر کروانے والی فیری کے سامنے فناتیر بیچ ۔۔۔۔​
    [​IMG]
     
    آصف حسین, عاطف حسین, محبوب خان اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کچھ حال بیان بھی کردیں
     
  14. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم
    دوستوں اُمید ہے کہ آج سے میں بھی ایک بار پھر روز والا گاہک بننے جا رہا ہوں :84:
     
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  16. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ہم لوگ پردیس میں بسنے والے ہر دم وطن کی یاد اور وطن سے جڑی ہوئی ہر شے کو غنیمت جانتے ہوئے اس کا تذکرہ کرتے ہیں۔ پاکستانی گاجر ہو، پاکستانی آلو ہوں یا پاکستانی آم اور کینو وغیرہ صرف اس وجہ سے خریدتے ہیں کہ اس میں ہمارے پیارے وطن کی خوشبو رچی بسی ہوتی ہے۔

    اور اگر یہ علم ہوجائے کہ کوئی وطن روانہ ہورہا ہے تو جی چاہتا ہے کہ سب چاہنے والوں کو تحفہ ارسال کیا جائے اور اگر یہ خبر موصول ہوکہ کوئی اپنا آنے والا ہے تو ہر مصروفیت کو پس پشت ڈال کر بھاگم بھاگ انھیں ملنے کی تمنا ہوتی ہے ۔

    مجھے جیسے ہی یہ علم ہوا کہ عاطف بھائی الجبیل میں موجود ہیں؛ جی باغ باغ ہوگیا۔ ہم دیار غیر میں اجنبیوں میں ایسے گھل مل جاتے ہیں کہ ذات پات اور مذہب سے بالاتر ہوکر دوستی نبھاتے ہیں۔

    میں نے ان سے رابطہ قائم کیا اور متعینہ وقت پر ان کی رہائش گاہ پر پہنچ گیا۔ انھیں کال کیا تو چند ہی لمحوں میں موصوف رہائیش سے اتر کر پارکنگ میں آگئے۔ ان سے گلے ملا اور ان کی خیریت دریافت کی۔

    گاڑی میں بٹھایا اور چل نکلے۔۔۔۔۔

    میں انھیں الشرق ہوٹل کی لابی میں لے گیا اور وہاں آئیس کریم سے لطف اندوز ہوئے۔ اور گپ شپ کی۔

    عاطف بھائی ماشاءاللہ بہت ملنسار اور خوبرو شخصیت اور بہترین عادات سے متصف ہیں۔

    مجھے ایسی خوشی ہوئی کہ جیسے میرے بہت قریبی عزیز آگئے ہوں۔

    میرا جی چاہا کہ انھیں تمام دوستوں سے ملواوں اور پورے شہر کی سیر کرواوں۔

    الشرق ہوٹل میں ڈاکٹر راو سے بات ہوئی اور ان کے کلینک پہنچ گئے۔ عاطف بھائی کو ان سے متعارف کروایا اور پھر تاج محل ریسٹورنٹ چلے گئے وہاں ہم نے ڈنر کیا اور پھر عاطف بھائی کو ان کی رہائیش تک پہنچایا اور اگلے دن یعنی جمعہ المبارک کے وقت ملاقات کا وقت متعین ہوا۔

    جاری ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    آصف حسین, عاطف حسین, واصف حسین اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    غوری بھائی آپ کی خوشیوں کیلئے ہم سب دعا گو ہیں
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    پہلی ملاقات۔۔۔۔۔۔​
    [​IMG]
    الشرق ہوٹل کی لابی میں عاطف بھائی (آئس کریم انجوائے کرتے ہوئے)​
    [​IMG]
    [​IMG]
     
    آصف حسین، عاطف حسین، محبوب خان اور 2 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    یکم مارچ کو نماز جمعہ کے بعد گھر آیا اور عاطف بھائی کو فون کیا تو انھوں نے ملاقات کا عندیہ دیا۔ میں کچھ دیر ضروری کام کرتا رہا اور پھرکیمرہ لے کر وقت مقررہ پہ ان کے ہاں پہنچ گیا۔ ان کی رہائش گاہ (فرسٹ ہوم) پہنچ کر اپنی آمد کی اطلاع دی۔ تھوڑی دیر میں عاطف بھائی پارکنگ میں آن پہنچے اور اوپر گھر آنے کو کہا،میں نے کہا آیئے آپ کی فوٹو بناتا ہوں۔

    ان کی رہائش کے قریب کھلا میدان ہے جہاں پاکبان چھٹی والے دن کرکٹ کھیلتے ہیں۔ میں نے ان کی کچھ تصاویر بنائیں اور پھر ساحل سمندر چلے گئے۔ وہاں بھی کچھ تصاویر بنائیں اور ایک آدھ تصویر کیلئے وہاںموجود پاکستانی بھائیوں سے بھی تصویر بنوائی۔

    ساحل سمندر پہ موجود کھانے پینے کی اشیاء کیلئے تعمیر شدہ دکان سے چائے اور بسکٹ لئے اور پھر گاڑی میں بیٹھ گئے۔ راستے میں ہم چائے کے مزے لیتے رہے اور گپ شپ کرتے کرتے رائل کمیشن پہنچ گئے۔ اس وقت شام کا وقت تھا ہم نے کچھ تصاویر بنوائیں ۔ میرا ارادہ تھا کہ میں عاطف بھائی کو سمندری سفر کیلئے مخصوص سفینے کے ذریعے سیر کرواوں۔

    کچھ دیر ہم وہاں تصویر کشی کرتے رہے اور اسی دوران مسافروں سے بھری فیری اپنا سفر مکمل کرکے واپس لوٹ رہی تھی۔ ہم نے اس کے سامنے بھی کچھ تصاویر لیں۔

    اس کے بعد میں نے عاطف بھائی سے کہا کہ جلدی چلیں ٹکٹ لے لیں تاکہ بکنگ ہوجائے۔ کہتے ہیں وہ سب کچھ حاصل نہیں ہوتا جو ہم چاہتے ہیں۔

    معلوم یہ ہوا کہ یہ اس سفینے کا آخری چکر تھا اور اب اللہ حافظ۔

    میں عاطف بھائی کو اپنے بہت عزیز دوست ابوخالد کے ہاں لے گیا۔ رسمی تعارف ہوا اور ہم کچھ دیر ان کے ہاں بیٹھے اور پھر ڈنر کیلئے ہم نے کبانہ ریسٹورنٹ کا انتخاب کیا۔۔۔۔۔

    اس طرح ہم رائل کمیشن سے الجبیل کے کبانہ ریسٹورنٹ پہنچے اور ہماری مخصوص ٹیبل جو تقریبا سینٹر میں ہوتی ہے وہاں براجمان ہوئے۔ اب آرڈر دینے کا ہوا تو ابوخالد نے اپنے لئے مٹن کہا اور بریانی جبکہ میں نے سبزی منگوائی۔ عاطف بھائی مہمانوں کی طرح تکلف برتتے رہے۔۔۔

    ابو خالد عاطف بھائی سے کھانے کو کہتے رہے اور سبزی کیلئے پسندیدگی کا اظہار کرتے رہے۔ یہ ڈنر میری طرف سے تھا مگر ابوخالد نے کہا کہ عاطف بھائی ان کے بھی مہمان ہیں اس لئے وہی بل ادا کریں گے۔

    بل ادا کرنے کے بعد ہم لوگ گاڑی میں بیٹھے اور ابوخالد کو ان کے گھر چھوڑا اور واپسی پہ عاطف بھائی کو ان کی رہائیش گاہ ڈراپ کیا۔۔۔۔

    اسطرح دوسرا دن بھی بخیر و خوبی گزر گیا۔

    جاری ہے۔۔۔۔
     
    آصف حسین، عاطف حسین، واصف حسین اور 2 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    ماشاء اللہ ۔۔۔۔غوری بھائی بہت خوب۔۔۔۔۔عاطف بھائی نے ذکر کیا تھا کہ وہ جلد سعودیہ جانے والے ہیں۔۔۔۔۔۔اس کے بعد معلوم ہوا کہ نہ صرف چلے گئے بلکہ آپ سے خوب ملاقاتیں بھی ہورہی ہیں۔۔۔۔۔غوری بھائی آپ کے توسط سے ہم بھی غائبانہ آپ کے ان مسرت بھرے لمحوں میں شریک ہورہے ہیں۔۔۔۔۔سو موجود نہ ہونے کے باوجود لطف و سرور کے جذبوں کی خوشبوں آپ کے لفظوں اور تصاویر کی صورت ہم تک پہنچ رہی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔او دیس سے آنے والے بتا۔۔۔۔۔۔۔کس حال میں ہیں یاران وطن۔۔۔۔۔۔تو وطن کے باسی آپ جیسے بھائی کے لیے ہر وقت دعاگو رہتے ہیں۔۔۔۔آپ جہاں بھی رہیں۔۔۔۔۔ہمارے دیگر احباب۔۔۔۔۔۔اللہ کریم انہیں خوش و خرم رکھے۔۔۔۔آمین
     
  21. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    محبوب بھائی السلام علیکم
    آپ کے خوبصورت الفاظ میرے لئے بہت قیمتی ہیں شکریہ۔۔

    اللہ تعالی آپ سب کو خوش رکھیں اور آباد رکھیں۔۔۔۔۔

    غوری
     
    محبوب خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    غوری بھائی آپ ہیں باکمال ۔ کوئی بات تشنہ نہیں رہنے دیتے
     
    آصف حسین اور غوری .نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    الشرق ہوٹل والوں نے لابی سے نکلتے ہوئے ایک خوبصورت طوطا رکھا ہوا ہے جو اپنے موڈ کے مطابق سر نکالتا رہتا ہے اور جب کوئی اس کے مقابلے میں آجائے تو موسیقی ترک کرکے آنکھیں چار کرنا شروع کردیتا ہے، ملاحظہ فرمائیں۔۔۔۔

    [​IMG]

    [​IMG]
     
    محبوب خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. عاطف حسین
    آف لائن

    عاطف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    190
    موصول پسندیدگیاں:
    20
    ملک کا جھنڈا:
    یہ تو خوب کہا ہارون بھائی آپ نے، غوری بھائی واقعی کمال شخصیت کے مالک ہیں۔ نرم طبییعت، خوش گفتار، شفیق اور ملنسار۔ یہ میری خوش قسمتی ہے کے دیار غیر میں اتنی عمدہ شخصیت کا ساتھ ملا۔
     
    ھارون رشید، محبوب خان اور غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    عاطف بھائی اور میرے عزیز دوست ابوخالد۔۔۔۔۔​
    [​IMG]
    کران ہوٹل فناتیر الجبیل۔۔۔۔۔​
    [​IMG]
    کران ہوٹل میں آپ کو ہردم کلاسیک (قدیم) اشیاء کی کلیکشن ملے گی۔ جس میں خصوصی گاڑیاں، ریڈیو سیٹس، پرانے لکڑی کے دروازے وغیرہ ڈسپلے ہوتے ہیں۔​
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
     
    آصف حسین، ھارون رشید اور محبوب خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    عاطف حسین بھائی آپ سچ کہتے ہیں میں تو فون پر ان کی شیریں آواز سن چکا ہوں دعا کریں کہ وہ پاکستان آئیں یا میں عمرہ کی سعادت حاصل کرسکوں تو ان کے دیدار سے بھی فیض یا ب ہوجاؤں
     
    عاطف حسین اور غوری .نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ساری دنیا ہمارے فورم کی طرح ہوجائے تو دنیا میں نا کوئی غم رہے گا اور نا ہی باقی رہے گی کوئی تشنگی ۔۔۔۔۔۔۔
     
    ھارون رشید اور عاطف حسین .نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ساری دنیا ہمارے فورم کی طرح ہوجائے تو دنیا میں نا کوئی غم رہے گا اور نا ہی باقی رہے گی کوئی تشنگی ۔۔۔۔۔۔۔
     
    نعیم، ھارون رشید اور ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  30. آصف حسین
    آف لائن

    آصف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    1,739
    موصول پسندیدگیاں:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    سیر صحت کے لیے ضروری ہے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں