1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

انوکھے مزے

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏12 جولائی 2008۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    میرا دل کر رہا ہے اج کیک کا اچار کھاوں :khao:
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    :201:
     
  3. انجنیٔر افتخار اشرف
    آف لائن

    انجنیٔر افتخار اشرف ممبر

    شمولیت:
    ‏16 جون 2008
    پیغامات:
    30
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    :119: اتنا بھی معمول سے نہ ہٹئیے ، کچھ تو کھانے سے میچ ھونا چاہیے
    اور ایک ہی لفظ کو بار بار نہ استعمال کیجیئے

    :khudahafiz: :91:[/quote:1zqasldl]
    اچھا جی
    تو پھر پیپسی کا آمیلٹ کیسے رہے گا؟[/quote:1zqasldl]
    اب مزہ آیا نہ
    پودینے کا فلودہ میری طرف سے کیا یاد کریں گی آپ بھی
    :87:
     
  4. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    دہی کی گلاب جامن کا بھی تو اپنا مزہ ہے نا :201:
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    باجرہ قیمہ ضرور ٹرائی کریں
     
  6. پنل
    آف لائن

    پنل ممبر

    شمولیت:
    ‏24 جون 2008
    پیغامات:
    141
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    اسلام و علیکم
    آپ لوگوں کو علاج کی اَشد ضرورت ھےمیں نے ھک خاص نسخہ انسانی ھمدردی کی بنیاد پر تحریر کر رہاھوں جو میں نے حکیم ابن حکیم ابن حکیم جناب عزت ماَب حکیم چلباز نے اپنی کتاب خرطی کا علاج دیسی جڑی بوٹیوں سے۔
    مجھے آپ لوگوں کا غم دیکھا نہیں جا رہا میں نے مسلسل دو دن تلاش و جستجو میں گزار دیے ھے۔کہیں جا کر یہ نادر و نیاَب نسخہ ھاتھ لگا ھے۔مین حکیم صاب کے ھسپتال تک گیا ھوں تاکہ اُن سے بامشافہ معلاقات ھو سکے اور آپ لوگوں کی خدمت کر سکو اور ثواب کما سکو۔لیکن یقین کیجیے کہ حکیم صاب بے حد مصروف انسان ھے اور بے انتحا کوشش کے بھی میرے لیے وقت نہیں نکال سکے
    کیوں کے اُن کے پاس آپ جیسے مریضوں کی بہتات ھے۔میں نے اُن کو کئی طرح کے واسطے دیئے منتے کی ترلے کئے کہ لیکن وہ ناں مانے۔میں نے اُن کے مشیر خاص ﷲ بچایا کی سفارش بھی کروائی لیکن جناب وہ ٹس سے مس نہ ھوئے۔یہاں پر ایک بات خاص طور سے بتا دو اِس کتاب کا نادر ناَب نسخہ جناب ﷲ بچایا کے طووسط سے حاصل کر پایا ھوں ۔آپ لوگ ﷲ بچاے کیلئے دُعا ضرور کریں۔

    نعیم صاحب کیلئے!
    نعیم صاحب آپ نیہار مُنہ آدھا پاوُ کوٹی ھوئی اور آدھا پاوُ پیسی ھوئی برابر(ناپ تول میں کمی نہیں کرنی) مرچیں اور کدو کا شوربہ آدھا کلو(کدو کا شوربہ صحت بخش ھے بقول حکیم ابن حکیم) کو مکس کریں آدھا لیٹر پانی میں اچھی طرح اُس کے بعد آنکھیں بند کر کے ایک ھی سانس میں پی جائے۔مرچ لال سرخ ھونی چاہئے جب ہی اثر کرے گئی۔
    واش روم کا دروازہ کھلا رکھے اور اس بات کا اہتمام کریں کہ آپ کی چارپائی واش روم کے ساتھ ھو۔یہ دوا تین دن مسلسل پینی ھے اگر پہلے دن ھی آفاقہ ھو جائے تو باقی کے دن چھوڑ دے اور اُفس سے تین دن کی چھٹی کر لیں بقول حکیم ابن حکیم تین دن کافی ھے اور اگر دوا پینے کے بعد صحت اجازت دے تو چھٹی بڑھا بھی سکتے ھے۔یہ آپ کی مرضی پر ھے۔
    نوٹ۔کدو کا شوربہ جب بنائے تو کدو کو گرینڈر میں اچھی طرح گرینڈ کرنے کے بعد پانی ڈالے۔اگر گرینڈر نہ ھو تو اُوکھلی سے کام چلاے۔

    ھارون رشید کیلئے!
    ھارون رشید صاحب آپ کیلئے حکیم ابن حکیم نے یخنی تجویز کی ھے۔آپ نے ایک کلو کدو کو اچھی طرح گرینڈ کریں گرینڈر کے زریعے اگر گرینڈر نہ ملے تو اُوکھلی میں کدو ڈال کر اُس اچھی طرح کوٹے جب بلکل پاوُڈر ھو جائے تو کدو کو الگ کر لے اُوکھلی سے ۔
    ایک پاوُکالی مرچیں۔
    اَدھا کلو ادرک (پیسی ھوئی)
    ادھا کلو آک کا دودھ
    ایک لیٹر پانی۔
    ادھا کلو ھری مرچ (اُوکھلی) میں کوٹ کر۔
    ان سب کو آپس میں مکس کریں اچھی طرح مکس کرنا ھے جب یہ سب مکس ھو جائے تو اِن کو پئی جاے اور اگر آپ کو پانی کم لگے تو ادھا لیٹر اور ڈال لیے۔

    آبی ٹو کول اور فیضا علی کیلئے!
    آپ دونوں کیلئے حکیم ابن حکیم نے آچار تجویز کیا ھے۔ ترکیب آچار۔
    دو کلو کدو دھولا ھوا۔
    ایک کلو خربوزا۔
    ادھا کلو ریہٹا۔
    ادھا کلو ہڑ۔
    ادھا کلو بیری کے پتے۔
    ایک کلو لال کوٹی مرچ۔
    پانی ایک لیٹر سے زیادہ نہ ھو۔
    اِن سب کو ایک اُوکھلی میں ڈال کر برابر کوٹ لیں کوٹتے جائے اور پانی مکس کرتے جائے۔اور اِس کے بعد اِس کو تین برابر برابر حصوں میں تقسیم کر لیئے۔ دن میں تین ٹائم ایک ھی دن میں ختم کرنا ھے۔اِس نسخہ خاص کی خاص بات یہ ھے کہ اِس سے آنکھوں کی بنائی تیز ھوتی ھے۔اور ایک ھی دن میں آپ عنک سے چھٹکارا حاصل کر سکتے ھے۔

    مریم سیف اور سعدیہ کیلئے!
    آپ دونوں کیلئے حکیم ابن حکیم نے شربت فولاد تجویز کیا ھے۔
    آپ دونوں آدھا کلو گُڑ میں دو لیٹر پانی مکس کریں۔
    ایک پاوُ بدآم گرینڈر کے زریعے گرینڈ کریں۔
    تھوڑا سا سندل۔
    تھوڑا سا عرق غلاب۔
    اب ان سبکو آچھی طرح مکس کرنے کے بعد وقفے وقفے سے لُطف آندوز ھوںیہ شربت فولاد گرمی کا دُشمن ھے اور آپ کی صحت کا ضامن بھی۔اﷲ آپ دونوں کو خوش رکھے یہ حکیم ابن حکیم کے الفاظ ھے۔اور حکیم ابن حکیم کی نیک تمنائیں آپ دونوں کے ساتھ۔
    نوٹ۔حیکم ابن حکیم نے آپ دونوں کو کیوں دعائیں دی ھے میں نہیں جانتا۔ اﷲ ھی بھید جانتا ھے یا پھر وہ حکیم ابن حکیم یا پھر آپ دونوں ۔مجھے خبر ضرور دیجیئے۔

    اﷲ حافظ۔
    نوٹ۔میں مُصلے پر بیٹھ چُکاھوں اور آپ سب کی صحت کی دُعا بھی تو کرنی ھے۔آمین ثما آمین
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائی کیلئے اچھا مشورہ ہے اس کے دو ص ہیں ایک کھانے کا اور دوسرا نکالنے کا :201: :201: :201:
     
  8. تنہا روح
    آف لائن

    تنہا روح ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2008
    پیغامات:
    439
    موصول پسندیدگیاں:
    4


    پنل صاحب آپ نے تو آفریدی اور جے سوریا کے چھکوں کا ریکارڈ بھی توڑ دیا ہے۔۔۔۔ :201: :dilphool:


    :201: :201:
     
  9. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
  10. محمد علی
    آف لائن

    محمد علی ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جون 2008
    پیغامات:
    697
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    کے ایف سی پر چلتے ہیں پائے اور نہاری کھانے کےلئے

    ھارون بھائی اور نعیم بھائی کو دعوت عام ہے
     
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کدوں تے کتھے
     
  12. عاصف
    آف لائن

    عاصف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جون 2008
    پیغامات:
    436
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    مرچوں کا چرغہ۔۔۔۔۔۔۔آہاہاہا کیا ص ہے۔
     
  13. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    چائے کا سُوپ :201:
     
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    مچھلی کے پائے کھائیں تو ص‌آئے
     
  15. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    واہ ہارون صاحب کیا ڈش بتائ ہے :201:
     
  16. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    تربوز کی چٹنی بھی بڑے مزے کی ہوتی ہے :yes:
     
  17. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    کدو کا شربت بھی پی کر دیکھنا۔۔ :suno:
     
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بھنڈی کا ملک شیک :glass:
     
  19. عاصف
    آف لائن

    عاصف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جون 2008
    پیغامات:
    436
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    تربوز کی سکنجبین سے سردی کا علاج ہوتا ہے۔۔۔
     
  20. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    گوبھی کے پائیوں کی تو کیا ہی بات ہے :201:
     
  21. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    شلجم کی کھیر
     
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ویسے یار !!
    کبھی آپ نے چنے کی دال کا قہوہ پیا ہے ؟؟؟
     
  23. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    نہیں
     
  24. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    نہیں[/quote:3lhyrzaw]
    سعدیہ جی ۔ شروع سے لڑی کو پڑھیں۔ یہاں‌ " انٹرویو"‌نہیں ہو رہا۔
    بلکہ انوکھے انوکھے کھانے، ڈشیں، ڈرنکس متعارف کروانے ہیں۔

    جیسے۔۔۔۔

    آپ جلدی سے کچن میں جائی اور

    کدو کی برفی لے کر آئیں
     
  25. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    نہیں میں تو لیموں کا کھویا پسند کرتی ہوں :dilphool:
     
  26. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کبھی پالک کوئلے بھی پکا کے دیکھیے گا۔ بڑے ذائقہ دار ہوتے ہیں۔
     
  27. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    چاول والے برگر
     
  28. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    کریلے کا شربت بھی پی کر دیکھیں :suno:
     
  29. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کھانے پینے کی لڑی میں شاید روزانہ یہی "‌جوس" پینے کی اطلاع دیتی ہیں۔ :hasna:

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    ویسے ٹائر کڑاہی بھی بہت اچھی بنتی ہے
     
  30. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    سنا ہے شادی شدہ مرد حضرات بیگم سے
    مسالے دار مار بھی کھاتے ہیں
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں