1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

شکار پور میں درگاہ پر دھماکہ ، تین افراد جاں بحق،شہر میں احتجاج

'حالاتِ حاضرہ' میں موضوعات آغاز کردہ از اقبال جہانگیر, ‏26 فروری 2013۔

  1. اقبال جہانگیر
    آف لائن

    اقبال جہانگیر ممبر

    شمولیت:
    ‏19 جنوری 2011
    پیغامات:
    1,160
    موصول پسندیدگیاں:
    224
    شکار پور میں درگاہ پر دھماکہ ، تین افراد جاں بحق،شہر میں احتجاج
    شکارپور(مانیٹرنگ ڈیسک) نواحی گاو¿ں ماڑی غلام شاہ کی درگاہ غازی غلام شاہ پر دھماکے سے تین افراد جاں بحق اور گدی نشین حاجی شاہ سمیت 26افرادزخمی ہوگئے جنہیں سول ہسپتال شکار پور منتقل کردیاگیاہے ۔ نجی چینل کے مطابق ریموٹ کنٹرول دھماکے میں زخمی ہونیوالے سات افراد کو تشویشناک حالت میں لاڑکانہ منتقل کردیاگیا۔گدی نشین حاجن شاہ کی بم دھماکے سے دونوں ٹانگیں شدید متاثر ہیں، اس طرح کی خبر آتے ہی شہر میں ہزاروں افراد نے احتجاجی ریلی نکالی اور شہر مکمل طور پر بندکرادیا۔ ڈنڈا بردار نے چلنے والی ٹریفک کو بھی نقصان پہنچایا۔
    http://www.dailypakistan.com.pk/hyderabad/26-Feb-2013/35731
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    اقبال جہانگیر کا تازہ بلاگ : کراچی میں طالبان کی عدالتیں قائم
    http://www.awazepakistan.wordpress.com
     
  2. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شکار پور میں درگاہ پر دھماکہ ، تین افراد جاں بحق،شہر میں احتجاج

    جی بالکل یہ ہی حالت ہے شہر کی ، پورا شہر بند ہے اور زندگی مفلوج ہو کر رہ گئی ہے۔بس اللہ ہمارے ملک ہر رحم فرمائے۔
     
  3. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شکار پور میں درگاہ پر دھماکہ ، تین افراد جاں بحق،شہر میں احتجاج

    کہتے ہیں بروقت مناسب کاروائی نہ کی جائے تو معاملات ہاتھ سے نکل جاتے ہیں۔
    ہمارے ملک کے صاحبان اختیار ہوش کے ناخن لیں اور اس برائی کا فوری قلع قمع کریں ورنہ پانی سر سے اوپر نہ ہوجائے۔۔۔۔۔

    یا الہی ہمیں ایسی لیڈرشپ عطاء فرمایئے جس کے ساتھ مل کر ہم ظلم و بربریت اور فساد کو جڑ سے اکھاڑ سکیں۔۔۔۔۔۔
     
  4. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شکار پور میں درگاہ پر دھماکہ ، تین افراد جاں بحق،شہر میں احتجاج

    ان لله وان اليه راجعون
     
  5. سمیع اللہ بلوچ
    آف لائن

    سمیع اللہ بلوچ ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2013
    پیغامات:
    2
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شکار پور میں درگاہ پر دھماکہ ، تین افراد جاں بحق،شہر میں احتجاج

    انااللہ وانا الیہ راجعون
     
  6. محمد نبیل خان
    آف لائن

    محمد نبیل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مئی 2012
    پیغامات:
    656
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    انااللہ وانا الیہ راجعون​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں