1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بوجو تو جانے

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از انجنیٔر افتخار اشرف, ‏12 جولائی 2008۔

  1. انجنیٔر افتخار اشرف
    آف لائن

    انجنیٔر افتخار اشرف ممبر

    شمولیت:
    ‏16 جون 2008
    پیغامات:
    30
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    [glow=red:mil2zu9w]بوجو تو جانے[/glow:mil2zu9w]
    کیا آپ زہین ہیں :yes: / :no:
    اس لڑی میں میں پہیلی ڈال رہا ھوں جو کوئی بھی معقول جواب دے گا اسے میری طرف سے
    انعام ملے گا :-
    :soch: :soch: :soch:
    پہیلی یہ ھے ،:computer:
    ایک امیر آدمی اپنے پلان کے مطابق بزنس کیلیئے بیرون ملک جانے کے لیئے گھر سے باہر نکلنے ہی والا تھا کے اچانک اس کا چوکیدار آ گیا اس نے کہا کے بوس آپ باہر نہ جایئں کیوں کے جس جہاز پر آپ جانے والے ہیں میں نے رات کو خواب میں دیکھا ھے کے وہ جہاز گر کر تباہ ھو جاے گا- اس لیئے آپ آج نہ جائے- بوس نے اس کی بات مان لی اور اپنا جانے کا پروگرام روک دیا-
    رات کو امیر آدمی یعنی چوکیدار کا بوس نے خبروں میں دیکھا کہ واقعہ ہی وہ جہاز گر کر تباہ ھو گیا ھے- وہ بہت خوش ھوا کے میری جان بچ گئی- اس نے اپنے چوکیدار کو بلایا اور اسکا شکریہ ادا کیااور اسکو چھوٹا سا انعام دیا اور ساتھ میں کہا کے آج ک بعد تم نوکری سے فارغ۔
    سوال یہ ھے کہ جب چوکیدار نے بوس کی جان بچائی تو بوس نے اس کو نوکری سے کیوں نکال دیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    آپ کے جواب کا انتظار کروں گا
    آپ کا افتخار
    انجنیئر افتخار
    :khudahafiz: :khudahafiz: :khudahafiz:
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    باس انجینئر تھا :dilphool:
     
  3. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    جناب وہ اس لئے نکال دیا کہ چوکیدار کا کام رات کو جاگ کر چوکیداری کرناہے۔ لیکن وہ چوکیدار صاحب رات کو سو کر خواب دیکھتے رہتے تھے۔
    :a191:
     
  4. انجنیٔر افتخار اشرف
    آف لائن

    انجنیٔر افتخار اشرف ممبر

    شمولیت:
    ‏16 جون 2008
    پیغامات:
    30
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    باس انجینئر تھا :dilphool:[/quote:358eh3ca]
    نہیں چوکیدار سر پے پگڑی پہنتا تھا
    :hasna: :hathora: :hasna:
     
  5. پنل
    آف لائن

    پنل ممبر

    شمولیت:
    ‏24 جون 2008
    پیغامات:
    141
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    ميں تمام دستوں کو بتا دينا چہاتا ھوں کہ افتخار ھي وہ چکيدار ھے جو رات کو مزے مزے کے خواب ديکھتا ھے اور اپنے باس کو باخبر رکھتا ھے ايک بات اور افتخار کيا تم رات کو چکيداري کرتے ھو يا دن کي?اگر رات کے چکيدار ھو تو سوئے کيوں تھے اگر سوئے تھے تو باس کو کيوں خبر دي ؟
    اگر دن کے چکيدار تھے تو کيا تم دن ميں بھي خواب ديکھتے ھو؟ دن کو تو تارے بھي نہيں ھوتے ?اچھا کيا تم کو جواب مل گيا يا اور تفصيل لکھو؟اگر ميں نے اور تفصيل لکھي تو تم چوکيدارا چوڑ کر پاني کي چھاگل بھرنے کا کام شروع کر دو گئے?ھے ناں مزے کا کام?ويسے اس پہلي کا سب کو خبر ھے تم کوئي اور کام کي چيز بتاوُ?اور چوکيدارا چوڑکر کوئي اور دھندہ شروع کرو?کيا خيال ھے?:zuban:
    :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201:
     
  6. انجنیٔر افتخار اشرف
    آف لائن

    انجنیٔر افتخار اشرف ممبر

    شمولیت:
    ‏16 جون 2008
    پیغامات:
    30
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    نہیں جناب چوکیدار رات کوجاگ نہیں سکتا تھا-کیوں کہ وہ سرایئکی تھا- :zuban:
    :khudahafiz: :khudahafiz: :khudahafiz:
     
  7. پنل
    آف لائن

    پنل ممبر

    شمولیت:
    ‏24 جون 2008
    پیغامات:
    141
    موصول پسندیدگیاں:
    6
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ٍغصہ نہ کریں :no:
     
  9. انجنیٔر افتخار اشرف
    آف لائن

    انجنیٔر افتخار اشرف ممبر

    شمولیت:
    ‏16 جون 2008
    پیغامات:
    30
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ٍغصہ نہ کریں :no:[/quote:1tvvxr4m]
    :takar: غصہ تو سچی بات کا لگتا ھے ،،، ھے نہ
    :khudahafiz: :khudahafiz: :khudahafiz:
     
  10. پنل
    آف لائن

    پنل ممبر

    شمولیت:
    ‏24 جون 2008
    پیغامات:
    141
    موصول پسندیدگیاں:
    6
  11. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    تعجب ہے لوگ غصے میں ہستے بھی ہیں :suno:
     
  12. پنل
    آف لائن

    پنل ممبر

    شمولیت:
    ‏24 جون 2008
    پیغامات:
    141
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    جی نہیں ہنسی ھمیشہ لوگوں کی مکاری پر آتی ھے۔لوگوں نے پتا نہیں کیسے کیسے بھیس کر رکھے ہیں ایک راز کی بات ھے سنو آپ بھی :suno:
     
  13. انجنیٔر افتخار اشرف
    آف لائن

    انجنیٔر افتخار اشرف ممبر

    شمولیت:
    ‏16 جون 2008
    پیغامات:
    30
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    لوگوں نے پتا نہیں کیسے کیسے بھیس کر رکھے ہیں جب آپ کو پتا نہیں تو پھر کیوں ھنس رھے ہیں
    :khudahafiz: :khudahafiz: :khudahafiz:
     
  14. پنل
    آف لائن

    پنل ممبر

    شمولیت:
    ‏24 جون 2008
    پیغامات:
    141
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    لوگ مکار ھے اس وجہ سے۔ :hasna:
     
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    نہیں جناب چوکیدار رات کوجاگ نہیں سکتا تھا-کیوں کہ وہ سرایئکی تھا- :zuban:
    :khudahafiz: :khudahafiz: :khudahafiz:[/quote:3twufjgo]
    گڈ شاٹ۔۔۔ سیدھا چوکا ۔۔۔۔۔ :87:
     
  16. انجنیٔر افتخار اشرف
    آف لائن

    انجنیٔر افتخار اشرف ممبر

    شمولیت:
    ‏16 جون 2008
    پیغامات:
    30
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    نہیں جناب چوکیدار رات کوجاگ نہیں سکتا تھا-کیوں کہ وہ سرایئکی تھا- :zuban:
    :khudahafiz: :khudahafiz: :khudahafiz:[/quote:3pq0tzcb]
    گڈ شاٹ۔۔۔ سیدھا چوکا ۔۔۔۔۔ :87:[/quote:3pq0tzcb]
    شکریہ نعیم بھائی حوصلہ افزائی کا :dilphool:
    :91: :91:
     
  17. پنل
    آف لائن

    پنل ممبر

    شمولیت:
    ‏24 جون 2008
    پیغامات:
    141
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    نعیم صاحب اچھا ھوا اس کو ریفری نے چوکا قرار دے دیا۔ورنہ آپ نے تو چھکا ھی مارا ھے۔ :soch:
     
  18. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    کیا بوجھنا ھے یہاں
     
  19. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    :soch: :soch: :soch:
     
  20. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    یہ ہر بات کے جواب میں‌آپ کیا سوچنے لگتے ھیں

    بوجھیں جو بھی بوجھنا ھے
     
  21. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بوجو تو جانے

    مسٹر بوجو دوبارہ آئے ہی نہیں
     
  22. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: بوجو تو جانے

    تو آپ کوئی پہیلی پوچھ لیں
     
  23. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بوجو تو جانے

    یہ بچوں کے کرنے والے کام ہیں آپ کریں‌پلیز
     
  24. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بوجو تو جانے

    جس نے پوچھنی ہو پوچھ لیں، پہلے آپ پہلے آپ کرتے کرتے ٹرین گزر جائے گی۔
     
  25. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: بوجو تو جانے

    زندگی کی ٹرین بھی تو گزرتی جا رہی ھے اور ہزاروں کام باقی ھیں
    چلیں بتائیں زندگی تو سٹیج کس نے کہا
     
  26. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بوجو تو جانے

    زندگی تو سٹیج خوشی نے کہا
     
  27. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بوجو تو جانے

    کیا میں ایک پہلی بھجاؤں :119:
     
  28. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بوجو تو جانے

    شاباش ؂
     
  29. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بوجو تو جانے

    شاباش کس لئے دی ؟
     
  30. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بوجو تو جانے

    اچھی نہیں‌لگی کیا
     

اس صفحے کو مشتہر کریں