1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

دیکھ لے۔۔۔۔

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از عبدالجبار, ‏11 جون 2006۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اتنی ڈرپوکی ؟
    پہلے ہفتے میں ہی آپ اتنا "تھلے لگ گئے " ؟؟؟؟ :212:
     
  2. عاصف
    آف لائن

    عاصف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جون 2008
    پیغامات:
    436
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    اتنی ڈرپوکی ؟
    پہلے ہفتے میں ہی آپ اتنا "تھلے لگ گئے " ؟؟؟؟ :212:[/quote:fkj2488x]


    ذوالقرنین کاش!!! خدارا نعیم بھائی کا ریکارڈ تو نہ توڑیں۔۔۔۔۔۔
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اتنی ڈرپوکی ؟
    پہلے ہفتے میں ہی آپ اتنا "تھلے لگ گئے " ؟؟؟؟ :212:[/quote:2pss435a]


    ذوالقرنین کاش!!! خدارا نعیم بھائی کا ریکارڈ تو نہ توڑیں۔۔۔۔۔۔[/quote:2pss435a]

    عاصف نے شاندار دھوبی پٹڑا مار کر نعیم بھولے بھالو کو چاروں شانے چت کردیا ہے :zuban: :201:
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    لو جی ۔ اچھی بھلی کرکٹ‌میں پہلوانی اور کشتی گھسیڑ ڈالی۔

    نعیم اگر تھلے لگا ہوتا تو گھر میں‌بیٹھا رہتا۔ آپ کے پاس آ کر گپیں نہ لگا رہا ہوتا
    ذرا سوچئیے :soch:
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا گپیں لگانے کیلئے آپکو گھر سے باہر نکال دیا جاتا ہے :soch:
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا گپیں لگانے کیلئے آپکو گھر سے باہر نکال دیا جاتا ہے :soch:[/quote:nxhfe6h4]
    جی ہاں آزادی انجوائے کرنا ہر ذی روح کا حق ہے۔
    اب کہیں تنہا روح صاحب مجھ سے لڑائی نہ شروع کردیں کہ اور کون سی روح آگئی ؟
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    انہیں پتا ہونا چاہئے کہ یہ روح نہیں بد روح ہے :zuban:
     
  8. تنہا روح
    آف لائن

    تنہا روح ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2008
    پیغامات:
    439
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    کاش صاحب آپ کا ابھی سے یہ حال ہے۔۔۔ ابھی تو ایک سال بھی نہیں ہوا۔۔۔ ویسے سچی سچی بتا دیں آپ میں ابھی کتنی جان باقی ہے جو " وہ " آپ کو جان سے مار ڈالیں گی؟؟؟ کچھ اپنے کنواروں کی پارلیمنٹ کے سپیکر شیرافضل صاحب سے ہی ٹپس لے لینی تھیں۔ وہ تو :mashallah: دو سے بھی نہیں ڈرتے۔۔ :suno:
     
  9. تنہا روح
    آف لائن

    تنہا روح ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2008
    پیغامات:
    439
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    نعیم بھائی یہاں سب کی انٹری کھُلی ہے :suno:

    :yes:
     
  10. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    اتنی ڈرپوکی ؟
    پہلے ہفتے میں ہی آپ اتنا "تھلے لگ گئے " ؟؟؟؟ :212:[/quote:27lffxbp]


    ذوالقرنین کاش!!! خدارا نعیم بھائی کا ریکارڈ تو نہ توڑیں۔۔۔۔۔۔[/quote:27lffxbp]
    ہا ہا ہا۔۔ :201: ۔۔ آصف جی آپ تو بہت اچھی بیٹنگ کرتے ہیں۔۔ شاندار چھکا۔۔ :a165: :101:
     
  11. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    صفائیاں نہ دیں۔۔ ہم اعتبار کر لیتے ہیں۔۔ :201:
     
  12. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    عنبرین ایسا بلکل نہیں کریں گی۔۔ میاں بیوی میں اعتبار نہ ہو تو کچھ نہیں بچتا۔۔ اور ان کا اعتبار جیتنا آپ کا کام ہے۔۔ :suno: ۔۔ ویسے اعتبار جیتا ہے تو شادی کی نا۔۔ اب آپ کو ان سے ڈرنا نہیں چاہیے۔۔ :no: شوہر مرد ہی اچھا لگتا ہے۔۔ اور بیوی عورت۔۔ :yes: ۔۔ ایسا میری امی کہتی ہیں۔۔ :suno: اور میں ایسا ہی مانتی ہوں۔۔
     
  13. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    عنبرین ایسا بلکل نہیں کریں گی۔۔ میاں بیوی میں اعتبار نہ ہو تو کچھ نہیں بچتا۔۔ اور ان کا اعتبار جیتنا آپ کا کام ہے۔۔ :suno: ۔۔ ویسے اعتبار جیتا ہے تو شادی کی نا۔۔ اب آپ کو ان سے ڈرنا نہیں چاہیے۔۔ :no: شوہر مرد ہی اچھا لگتا ہے۔۔ اور بیوی عورت۔۔ :yes: ۔۔ ایسا میری امی کہتی ہیں۔۔ :suno: اور میں ایسا ہی مانتی ہوں۔۔[/quote:22vip6s6]
    کاش سب عورتیں آپکی امی اور آپ کی طرح سوچنے لگیں :dilphool:
     
  14. عاصف
    آف لائن

    عاصف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جون 2008
    پیغامات:
    436
    موصول پسندیدگیاں:
    1

    ذوالقرنین کاش!!! خدارا نعیم بھائی کا ریکارڈ تو نہ توڑیں۔۔۔۔۔۔[/quote:3metozj7]
    ہا ہا ہا۔۔ :201: ۔۔ آصف جی آپ تو بہت اچھی بیٹنگ کرتے ہیں۔۔ شاندار چھکا۔۔ :a165: :101:[/quote:3metozj7]

    بہت شکریہ!!! :dilphool: :dilphool: :dilphool:

    اگر فل ٹاس ملتی رہیں اور آپ سب کا تعاون بھی ساتھ رہا تو لمبی اننگ کھیل سکتا ہوں چھکوں کی۔۔۔ :horse:
     
  15. عاصف
    آف لائن

    عاصف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جون 2008
    پیغامات:
    436
    موصول پسندیدگیاں:
    1

    ذوالقرنین کاش!!! خدارا نعیم بھائی کا ریکارڈ تو نہ توڑیں۔۔۔۔۔۔[/quote:2u1vzjng]

    عاصف نے شاندار دھوبی پٹڑا مار کر نعیم بھولے بھالو کو چاروں شانے چت کردیا ہے :zuban: :201:[/quote:2u1vzjng]

    شکریہ ہارون!!! :dilphool:
    لیکن خدارا کرکٹ تک ہی بات رہے تو اچھا ہے ۔۔۔۔۔
    جس طرح آپ نے کھیل کو آگے بڑھایا ہے مجھے ڈر ہے کہ کہیں ریسلنگ ہی نہ شروع ہو جائے۔۔۔ :boxing: :boxing: :boxing: :suno:
     
  16. عاصف
    آف لائن

    عاصف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جون 2008
    پیغامات:
    436
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    کاش سب عورتیں آپکی امی اور آپ کی طرح سوچنے لگیں :dilphool:[/quote:2zbazal7]

    آبی صاحب!!! کیوں اپنے ہاتھوں اپنے پاوں پر کلہاڑی مار رہے ہیں؟؟؟ :soch: :soch: :soch:
     
  17. عاصف
    آف لائن

    عاصف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جون 2008
    پیغامات:
    436
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    صفائیاں نہ دیں۔۔ ہم اعتبار کر لیتے ہیں۔۔ :201:[/quote:y8hpd5vk]


    آپ کے اعتبار کرنے سے کیا وہ تھلے سے اُتّے آ جائیں گے؟؟؟
     
  18. وسیم
    آف لائن

    وسیم ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جنوری 2007
    پیغامات:
    953
    موصول پسندیدگیاں:
    43
    عنبرین ایسا بلکل نہیں کریں گی۔۔ میاں بیوی میں اعتبار نہ ہو تو کچھ نہیں بچتا۔۔ اور ان کا اعتبار جیتنا آپ کا کام ہے۔۔ :suno: ۔۔ ویسے اعتبار جیتا ہے تو شادی کی نا۔۔ اب آپ کو ان سے ڈرنا نہیں چاہیے۔۔ :no: شوہر مرد ہی اچھا لگتا ہے۔۔ اور بیوی عورت۔۔ :yes: ۔۔ ایسا میری امی کہتی ہیں۔۔ :suno: اور میں ایسا ہی مانتی ہوں۔۔[/quote:27cxcm8m]
    کاش سب عورتیں آپکی امی اور آپ کی طرح سوچنے لگیں :dilphool:[/quote:27cxcm8m]
    آبی صاحب کے اس پیغام میں‌ ۔۔ بلکہ دل سے نکلنے والی اس آہ میں کتنا درد، کتنا پچھتاوا اور کتنی حسرت چھپی ہے۔

    کاش کوئی ہماری بھابھی صاحبہ تک یہ پچھتاوا پہنچا دے ۔۔۔ پھر دیکھیں کیسا مزہ آئے گا :84:
     
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آبی بھائی بات تو سچ ہے مگر بات ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    وہ ہی جو آپ سمجھ گئے ہیں :201:
     
  20. عاصف
    آف لائن

    عاصف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جون 2008
    پیغامات:
    436
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    آبی بھائی بات تو سچ ہے مگر بات ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    وہ ہی جو آپ سمجھ گئے ہیں :201:[/quote:gpim88v0]



    دیکھ لے۔۔۔۔۔۔
     
  21. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    کیا دیکھ لیں؟
    فوٹو تو اپ نے لگائ نہیں :suno:
     
  22. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    عنبرین ایسا بلکل نہیں کریں گی۔۔ میاں بیوی میں اعتبار نہ ہو تو کچھ نہیں بچتا۔۔ اور ان کا اعتبار جیتنا آپ کا کام ہے۔۔ :suno: ۔۔ ویسے اعتبار جیتا ہے تو شادی کی نا۔۔ اب آپ کو ان سے ڈرنا نہیں چاہیے۔۔ :no: شوہر مرد ہی اچھا لگتا ہے۔۔ اور بیوی عورت۔۔ :yes: ۔۔ ایسا میری امی کہتی ہیں۔۔ :suno: اور میں ایسا ہی مانتی ہوں۔۔[/quote:1e6xn323]
    بہت خوب مریم :dilphool:
    اپ کی سوچ بہت اچھی ہے :113:
     
  23. تنہا روح
    آف لائن

    تنہا روح ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2008
    پیغامات:
    439
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    یہاں فوٹو دیکھنے کا کافی لوگوں کو شوق ہے۔۔۔ :soch:
     
  24. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    لیکن قسم سے اپ کی فوٹو دیکھنے کا کوئ شوق نہیں
    مجھے بھوتوں بہت ڈر لگتا ہے :212:
     
  25. تنہا روح
    آف لائن

    تنہا روح ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2008
    پیغامات:
    439
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    اگر میں یہ کہوں کے آپ نے تو مجھے بہت بار دیکھا ہوا ہے۔۔۔ اور یہ بلکل سچ ہے تو پھر آپ کیا بولیں گیں؟؟؟ تب تو آپ نہین ڈریں تھیں۔۔۔ تھوڑا سچ بھی بول لیا کریں کومل جی۔۔۔
     
  26. انجنیٔر افتخار اشرف
    آف لائن

    انجنیٔر افتخار اشرف ممبر

    شمولیت:
    ‏16 جون 2008
    پیغامات:
    30
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    فوٹو دیکھ کر ایسا لگتا ھے کہ بھوتوں کو اُپ سے ڈر لگتا ھے۔۔۔۔

    :khudahafiz: :khudahafiz: :khudahafiz:
     
  27. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    فوٹو دیکھ کر ایسا لگتا ھے کہ بھوتوں کو اُپ سے ڈر لگتا ھے۔۔۔۔

    :khudahafiz: :khudahafiz: :khudahafiz:[/quote:vatrrvoo]
    اچھا جی
    کسی کو بتانا مت :201:
     
  28. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    اگر میں یہ کہوں کے آپ نے تو مجھے بہت بار دیکھا ہوا ہے۔۔۔ اور یہ بلکل سچ ہے تو پھر آپ کیا بولیں گیں؟؟؟ تب تو آپ نہین ڈریں تھیں۔۔۔ تھوڑا سچ بھی بول لیا کریں کومل جی۔۔۔[/quote:1pwrpuyp]
    کچھ خدا کا خوف کھائیں
    اللہ قسم میں کبھی رات کو قبرستان نہں گئ :no:
     
  29. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    آپ دن کو بھی قبرستان نہ جایا کریں یہ مخلصانہ مشورہ ہے ۔ ۔۔











    مُردوں کے لیے
    :201:
     
  30. تنہا روح
    آف لائن

    تنہا روح ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2008
    پیغامات:
    439
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    اگر میں یہ کہوں کے آپ نے تو مجھے بہت بار دیکھا ہوا ہے۔۔۔ اور یہ بلکل سچ ہے تو پھر آپ کیا بولیں گیں؟؟؟ تب تو آپ نہین ڈریں تھیں۔۔۔ تھوڑا سچ بھی بول لیا کریں کومل جی۔۔۔[/quote:p7zyn7k8]
    کچھ خدا کا خوف کھائیں
    اللہ قسم میں کبھی رات کو قبرستان نہں گئ :no:[/quote:p7zyn7k8]

    ارے پھر بھولنے کی پرانی عادت کی وجہ سے آپ یہ بات بھی بھول گیئ ہیں۔۔۔ آپ کو اپنی اس بھولنے کی بیماری کا ابھی سے علاج کروا لینا چاہیے۔۔۔ دسمبر کے بعد تو آپ کو کافی مسئلہ ہو گا اسکی وجہ سے۔۔۔ یہاں پر تو ڈاکڑ نسرین صا حبہ بھی ہیں۔۔۔

    :suno:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں