1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

نئی بیت بازی - حصہ دوم

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از واصف حسین, ‏31 اکتوبر 2011۔

  1. شاہدندیم
    آف لائن

    شاہدندیم ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2013
    پیغامات:
    4,145
    موصول پسندیدگیاں:
    338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی - حصہ دوم

    بتوں کی بزم کو کعبہ بنا کے بیٹھا ہوں
    خدا گواہ! کہ گھر میں خدا کے بیٹھا ہوں
     
  2. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی - حصہ دوم

    ازل سے اک عذابِ قبول و رد میں ہوں
    کبھی خدا تو کبھی ناخدا کی زد میں ہوں
     
  3. شاہدندیم
    آف لائن

    شاہدندیم ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2013
    پیغامات:
    4,145
    موصول پسندیدگیاں:
    338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی - حصہ دوم

    ابلیس تیری ایک خدا سے نہ بن سکی
    مجھ کو تو دیکھ کتنے خداؤں کی زد میں ہوں
     
  4. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی - حصہ دوم

    دیکھ اس آنکھ کے رکھ رکھاو
    چپ کی چپ اور بات کی بات
     
  5. شاہدندیم
    آف لائن

    شاہدندیم ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2013
    پیغامات:
    4,145
    موصول پسندیدگیاں:
    338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی - حصہ دوم

    پھول کھلنے لگے اتنا تو سبھی جانتے ہیں
    زکم کُھلنے لگے ، یہ بات کوئی کیا جانے​
     
  6. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی - حصہ دوم

    وہ بات جو میرے دل دے زباں تک نہیں آئی
    وہ بات تیری جنبشِ لب پوچھ رہی ہے
     
  7. شاہدندیم
    آف لائن

    شاہدندیم ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2013
    پیغامات:
    4,145
    موصول پسندیدگیاں:
    338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی - حصہ دوم

    کسی کا دل تو بہلتا ہے دیکھ کر مجھ کو
    کچھ اس لیے ہی تماشا بنا ہوا ہوں میں
     
  8. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی - حصہ دوم

    دل کو بہلاؤں کہاں تک کہ بہلتا ہی نہیں
    یہ تو بیمار سنبھالے سے سنبھلتا ہی نہیں
     
  9. شاہدندیم
    آف لائن

    شاہدندیم ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2013
    پیغامات:
    4,145
    موصول پسندیدگیاں:
    338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی - حصہ دوم

    وہ بیوقوف تمہیں آج بھی نہیں بھولا
    تمہاری یاد میں آنسو بہا رہا ہوگا
     
  10. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی - حصہ دوم

    اک تو حرف آشنا تھا مگر
    اب زمانہ نہیں کہ تجھ سے کہیں
     
  11. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی - حصہ دوم

    اک تو حرف آشنا تھا مگر
    اب زمانہ نہیں کہ تجھ سے کہیں
     
  12. شاہدندیم
    آف لائن

    شاہدندیم ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2013
    پیغامات:
    4,145
    موصول پسندیدگیاں:
    338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی - حصہ دوم

    جومیں سر بسجدہ ہوا کبھی تو،زمیں سے آنے لگی صدا
    ترا دل تو ہے صنم آشنا،تجھے کیا ملے گا نماز میں
     
  13. شاہدندیم
    آف لائن

    شاہدندیم ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2013
    پیغامات:
    4,145
    موصول پسندیدگیاں:
    338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی - حصہ دوم

    جومیں سر بسجدہ ہوا کبھی تو،زمیں سے آنے لگی صدا
    ترا دل تو ہے صنم آشنا،تجھے کیا ملے گا نماز میں
     
  14. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی - حصہ دوم

    ایسا نہ ہو کبھی کہ پلٹ کر نہ آسکوں
    ہر بار دور جا کے صدائیں مجھے نہ دو
     
  15. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی - حصہ دوم

    ایسا نہ ہو کبھی کہ پلٹ کر نہ آسکوں
    ہر بار دور جا کے صدائیں مجھے نہ دو
     
  16. شاہدندیم
    آف لائن

    شاہدندیم ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2013
    پیغامات:
    4,145
    موصول پسندیدگیاں:
    338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی - حصہ دوم

    تجھ سے کس طرح میں اظہار محبّت کرتا
    لفظ سوجھا تو معانی نے بغاوت کر دی
     
  17. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی - حصہ دوم

    بارہا کہہ تو چکے تم سے کہانی دل کی
    کیا ضروری ہے کہ تحریری میں لائی جائے
    نصیر
     
  18. شاہدندیم
    آف لائن

    شاہدندیم ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2013
    پیغامات:
    4,145
    موصول پسندیدگیاں:
    338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی - حصہ دوم

    شوقِ تحریر، مگر ہاتھ قلم ہیں، ہم ہیں
    راستہ گم ہے، مگر تیز قدم ہیں، ہم ہیں
     
  19. مونا
    آف لائن

    مونا ممبر

    شمولیت:
    ‏4 جولائی 2010
    پیغامات:
    115
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: نئی بیت بازی - حصہ دوم

    سنا ہے مل کے چلنے سے مقدّر جاگ جاتے ہیں
    یہ بات آزمانے کو چلو اک ساتھ چلتے ہیں
     
  20. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی - حصہ دوم

    دور تک تیرگی میں چلنا ہے
    صورتِ شمع جل سکو تو چلو
     
  21. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی - حصہ دوم

    دور تک تیرگی میں چلنا ہے
    صورتِ شمع جل سکو تو چلو
     
  22. شاہدندیم
    آف لائن

    شاہدندیم ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2013
    پیغامات:
    4,145
    موصول پسندیدگیاں:
    338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی - حصہ دوم

    ذرا گستاخ تھا اے شمع ، تو نے جان ہی لے لی
    پتنگا تھا ، کہاں سے سیکھتا آداب محفل کے
     
  23. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی - حصہ دوم

    رو پڑا ہوں تو کوئی بات ہی ایسی ہوگی
    میں کہ واقف تھا تیرے ہجر کے آداب سے بھی
     
  24. شاہدندیم
    آف لائن

    شاہدندیم ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2013
    پیغامات:
    4,145
    موصول پسندیدگیاں:
    338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی - حصہ دوم

    ہجر کی رات کا انجام تو پیار نکلا
    وہی سورج جو کہ ڈوبا تھا دوبارہ نکلا
     
  25. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی - حصہ دوم

    رات اگر بیت چکی ہے تو بتاو امجد
    یہ ستارا سا چمکتا سرِ مژگاں کیوں ہے
     
  26. شاہدندیم
    آف لائن

    شاہدندیم ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2013
    پیغامات:
    4,145
    موصول پسندیدگیاں:
    338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی - حصہ دوم

    بیت گیا ساون کا مہینہ، موسم نے بھی نظریں بدلیں
    لیکن ان پیاسی آنکھوں سے اب تک آنسو بہتے ہیں
     
  27. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی - حصہ دوم

    ترک تعلقات پہ رویا نہ تو نہ میں
    لیکن یہ کیا کہ چین سے سویا نہ تو نہ میں
     
  28. شاہدندیم
    آف لائن

    شاہدندیم ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2013
    پیغامات:
    4,145
    موصول پسندیدگیاں:
    338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی - حصہ دوم

    اک حرف تسلی کا اک حرف محبت کا
    خود اپنے لئے اس نے لکھا تو بہت رویا
     
  29. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی - حصہ دوم

    کوئی نئی تو نہیں حرفِ حق کی تنہائی
    جو جانتے ہیں وہ اس اَمر رب سے واقف ہیں
     
  30. شاہدندیم
    آف لائن

    شاہدندیم ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2013
    پیغامات:
    4,145
    موصول پسندیدگیاں:
    338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی - حصہ دوم

    بھری محفل میں تنہائی کا عالم ڈھونڈ لیتا ہوں
    جہاں جاتا ہوں اپنے دل کا موسم ڈھونڈ لیتا ہوں
     

اس صفحے کو مشتہر کریں