1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

یوٹیوب و دیگر بین ویب سائٹ او پن کریں

'انفارمیشن ٹیکنالوجی' میں موضوعات آغاز کردہ از محمدداؤدالرحمن علی, ‏16 دسمبر 2012۔

  1. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

    کیا آپ یو ٹیوب یا دیگر بین ویب سائٹس اوپن کرنا چاہتے ہیں ؟
    اور ایسا نہیں کر پارہے تو گھبرائیے مت صرف یہ پروگرام ڈاؤن لوڈ کر کے اسے چلائیے اور ہر بین ویب سائٹ آسانی سے کھولئے۔۔۔۔!

    اس لنک پر کلک کریں خود بخود ہی ڈاؤن لوڈنگ شروع ہو جائے گی جب اس کو اوپن کریں گے تو سامنے ایک فائل کھلے گی تھوڑی دیر بعد ایک چھوٹی سے چڑیا نظر آئے گی اس کے نیچے لکھا ہوگا turn on
    لیں جی یوٹیوب اون ہو گئی
     
  2. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یوٹیوب و دیگر بین ویب سائٹ او پن کریں

    بہت زبردست کام کیا ہے آپ نے داود جی
     
  3. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یوٹیوب و دیگر بین ویب سائٹ او پن کریں

    شکریہ داؤد بھائی
    ---------------
     
  4. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یوٹیوب و دیگر بین ویب سائٹ او پن کریں

    دوستو سیدھا سیدھا حکومت سے مطالبہ کریں کہ وہ یو ٹیوب کو کھول دے
    اتنے جھنجھٹ میں پڑنے کا کیا مطلب؟
    میرا ذاتی خیال ہے کہ ۔
    آپ لوگوں کی ان کوششوں سے پہلے اگر یوٹیوب کھول دی جاتی تو پھر!!!!!!!!!!
    زرداری کتا ہائے ہائے ہونی تھی
    اب اگر حکومت یو ٹیوب نہیں کھول رہی تو نئے نئے طریقے تعلیم کیے جا رہے ہیں
    دو رنگی چھوڑ کر یک رنگی کیوں نہیں اپنائی جاتی؟
     
    آصف احمد بھٹی، مناپہلوان اور دلپسند سیال نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. برادر
    آف لائن

    برادر ممبر

    شمولیت:
    ‏21 اپریل 2007
    پیغامات:
    1,227
    موصول پسندیدگیاں:
    78
    جواب: یوٹیوب و دیگر بین ویب سائٹ او پن کریں

    بہت خوب فرمایا الکرم صاحب آپ نے۔ !
     
  6. جبار گجر
    آف لائن

    جبار گجر ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2010
    پیغامات:
    377
    موصول پسندیدگیاں:
    185
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یوٹیوب و دیگر بین ویب سائٹ او پن کریں

    http://www.proxfree.com/
    یہ سائیٹ کھولیں اور اس میں یوٹیوب کھول لیں ، ویسے کام تو یہ ہے غلط
     
  7. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یوٹیوب و دیگر بین ویب سائٹ او پن کریں

    میرے بھائی جب سوچ غلط ہوگی تو کام تو غلط ہو ہی جائے گا۔
    اللہ تعالیٰ نے ہر چیز انسان کے لئے تخلیق کی ہے۔
    اب یہ انسان کا کام ہے کہ اس کا استعمال ٹھیک کرتا ہے یا نہیں
    ایسے ہی یوٹیوب پر آپ کے صحیح اور غلط کے استعمال کا حساب آپ نے اللہ تعالیٰ کو دینا ہے نہ کہ حکومت کو۔
    اس لئے سب چیزوں سے فائدہ اٹھائیں مگر صرف اپنی آخرت سنوارنے کے لئے
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یوٹیوب و دیگر بین ویب سائٹ او پن کریں

    کوئی کام چھوڑو گے بھی :hathora::hathora:
     
  9. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یوٹیوب و دیگر بین ویب سائٹ او پن کریں

    دو میری طرف سے بھی لگا دیں۔:boxing:
     
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یوٹیوب و دیگر بین ویب سائٹ او پن کریں

    بھگانا ہے کیا ؟
     
  11. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یوٹیوب و دیگر بین ویب سائٹ او پن کریں

    پہلے ٹانگ منجی سے باندھ لیں نا،
    پھر نہیں بھاگیں گے جانو
     
  12. محمد نبیل خان
    آف لائن

    محمد نبیل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مئی 2012
    پیغامات:
    656
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یوٹیوب و دیگر بین ویب سائٹ او پن کریں

    یہ طریقہ غیر مناسب ہے
     
  13. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یوٹیوب و دیگر بین ویب سائٹ او پن کریں

    انکل جی تُسی سچ کلپ دے او
     
  14. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یوٹیوب و دیگر بین ویب سائٹ او پن کریں

    پاکستان میں انٹر نیٹ پر ہی پابندی لگا دینی چاہیئے۔۔۔۔۔نہ رہے گا بانس نہ بجے گی بانسری
     
  15. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یوٹیوب و دیگر بین ویب سائٹ او پن کریں

    اس طرح پردیسی بھی گھر کو لوٹ آئیں گے۔۔۔۔۔۔:tv:
     
  16. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یوٹیوب و دیگر بین ویب سائٹ او پن کریں


    بلکل ! میں بھی کسی حد تک اس بات کے حق میں ہوں ۔
     
  17. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یوٹیوب و دیگر بین ویب سائٹ او پن کریں

    سب لوگ مل برائی کو ختم کرنے کی کوشش کیوں نہیں کرتے
    ہم سب برائی کرنے والے کے پیچھے کیوں پڑ جاتا ہے آخر

    اسلام ہمیں تعلیم دیتا ہے کہ برائی کرنے والوں کی اصلاح کرنی چاہیے۔ اور برائی کا جڑ سے خاتمہ کرنا چاہیے تاکہ وہ برائی کسی اور شخص کو دوسروں کی نظر میں برا نہ بنا سکے
     
  18. سرحدی
    آف لائن

    سرحدی ممبر

    شمولیت:
    ‏14 دسمبر 2012
    پیغامات:
    11
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یوٹیوب و دیگر بین ویب سائٹ او پن کریں

    محترم دوستو!
    یہاں‌پر اس مسئلہ کو اپنی اپنی ذاتی رائے پر رکھ کر دیکھا جارہا ہے۔ سب سے پہلی بات یہ ہے کہ یوٹیوب پر پابندی کیوں‌لگی؟؟
    اس لیے کہ وہ گستاخانہ فلم اس ویب پر موجود تھی جس کی وجہ سے ساری دنیا سراپا احتجاج تھی اور اپنے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی حرمت کی خاطر احتجاج کرتی نظر آئی۔
    اس احتجاج اور حکومتی کوشش کے باوجود بھی مذکورہ ویب سائٹس سے وہ ویڈیوز نہیں‌ہٹائی گئیں۔
    اب اس کا ایک ہی حل نظر آیا کہ اس پر پابندی لگادی جائے۔ مسئلہ یہ ہے کہ انسان کمزور ہے، اپنی خواہشات کے دھارے میں‌بہہ جاتا ہے، اگر کوئی کلمہ گو مسلمان جو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی رسالت کا اقرار کرتا ہے اور اپنے آپ کو دین اسلام کے تابع سمجھتا ہے، خدانخواستہ اس ویب پر جاکر شیطان کی چال میں‌آکر اس ویڈیو کو (نعوذباللہ ( دیکھ لیتا ہے تو یقین جانیں‌کہ اس کے ایمان کی کیفیت وہ نہیں‌رہے گی جو کہ ہونی چاہیے، اس ایک تصویر کو دیکھ کر ہر وقت شیطان اس کے خیال کو اس طرف لے جانے کی کوشش کرتا اور یوں‌ایک مرتبہ کی نظر پڑنے کے بعد وہ نہ چاہتے ہوئے بھی ان خیالات کو اپنے ذہن سے نکال نہیں‌سکتا تھا۔
    اس لیے محترم دوستو! ہم نے یوٹیوب دیکھنا اس لیے چھوڑا ہے کہ اس کی انتظامیہ نے دنیا میں‌بسنے والے کروڑوں‌ مسلمانوں‌کے جذبات کو کوئی وقعت نہ دی اور اپنی من مانی کرتا رہا۔ اگر انہوں‌نے ہمارے جذبات کو مدنظر رکھ اس ویڈیو کو حذف نہ کیا تو ہمارا فرض‌بنتا ہے کہ ہم بھی اس ویب پر جانے کی کوشش نہ کریں۔ کیوں‌کہ یہ مسئلہ ہماری ذات کا نہیں‌ہے، بلکہ اللہ تعالیٰ‌کے محبوب صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات سے وابستہ ہے، ہم نے یوٹیوب اس چھوڑا کہ انہوں‌نے اسلام دشمنی کی اور ایک متنازع فلم کو نشر کیا۔
    اس لیے دوستو! اگر ہم نے یوٹیوب نہ دیکھی تو کون سی قیامت آجائے گی، اپنے بہترین طرز عمل اور خلوص نیت کے ساتھ انٹر نیٹ استعمال کرتے رہیں ، اس کے ذریعہ دین اسلام کی خدمت کریں، معاشرہ کی اصلاح‌کریں‌تو اُمید ہے کہ یہاں‌پر کوئی غلط سمت نہیں‌جائے گا۔
     
    دلپسند سیال نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یوٹیوب و دیگر بین ویب سائٹ او پن کریں

    پاکستان کے وزیر داخلہ رحمان ملک نے ٹوئٹر پر ایک پیغام میں دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان میں سماجی رابطے کی ویب سائٹ یو ٹیوب تک رسائی پر بندش آئندہ چوبیس گھنٹوں میں ختم ہو جائےگی۔

    وزیر داخلہ نے کہا کہ انہوں نے پی ٹی اے کے ساتھ ایک اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کی ہے اور’اچھی خبر یہ ہے کہ یو ٹیوب چوبیس گھنٹوں میں کھول دی جائے گی۔‘
    انہوں نے مزید کہا کہ کہ اس ضمن میں حکم نامے کی امید یعنی جمعہ کو ہی رکھیں۔

    پاکستان میں یوٹیوب کو رواں برس اٹھارہ ستمبر کو اس وقت بند کر دیا گیا تھا جب ملک میں پیغمبر اسلام کے خلاف بننے والی توہین آمیز فلم کےخلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری تھا۔

    بی بی سی کے رابطہ کرنے پر پی ٹی اے کے ایک اعلیٰ اہلکار نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ یوٹیوب کی بندش کے حوالے سے ایک اجلاس تو ہوا ہے تاہم اسے کھولنے کا فیصلہ صرف وزیر اعظم کے حکم پر ہی ہو سکتا ہے۔

    اہلکار نے کہا کہ یوٹیوب تک رسائی کی بندش وزیر اعظم کے حکم پر ہوئی تھی اور ان کے حکم سے ہی اب اس کو کھولا جائے گا۔

    پی ٹی اے اور وزیر اعظم کے دفتر دونوں کا کہنا ہے کہ اس بارے میں حتمی بات صرف اور صرف وزیر اعظم ہی کر سکتے ہیں۔

    انہوں نے مزید کہا کہ ’قوانین کے تحت پی ٹی اے کو وزارت آئی ٹی اور ٹیلی کام ہی حکم دے سکتی ہے نہ کہ وزارت داخلہ۔‘

    اس سلسلے میں وزیر اعظم کے دفتر سے بات کرنے پر بتایا گیا کہ ان کے علم میں ایسی کوئی بات نہیں ہے۔

    بی بی سی
     
  20. بنت الهدی
    آف لائن

    بنت الهدی ممبر

    شمولیت:
    ‏17 جون 2012
    پیغامات:
    26
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یوٹیوب و دیگر بین ویب سائٹ او پن کریں

    سلام
    یہ فائل لے تو لی میں نے مگر یہ کھلتی ھے ایکسپلورر میں جبکہ میرے پاس وہ نھین کھلتا :6:اور گوگل چورم کھلتا ھے اب میں کیا کروں؟؟؟؟؟
     
  21. نعیم الرحمن
    آف لائن

    نعیم الرحمن ممبر

    شمولیت:
    ‏15 نومبر 2006
    پیغامات:
    119
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یوٹیوب و دیگر بین ویب سائٹ او پن کریں

    بھائی ایسا نہیں کے ہمیں سائٹ اوپن کرنی نہیں آتی لیکن ہم نے دل سے یوٹیوب کا بائیکاٹ کیا ہوا ہے میری ایڈمن سے گزارش ہے کے اس لنک کو فورن بند کریں کیوں کے لوگ اس کے ذریعے غلط سائٹس ہی دیکتھے ہیں۔ شکریہ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں