1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

یہاں ضرور آیئے، حاضری لگوائیے،اپنی موجودگی کا احساس دلوائیے

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از ع س ق, ‏5 جون 2006۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. حسن نظامی
    آف لائن

    حسن نظامی ممبر

    شمولیت:
    ‏16 جون 2007
    پیغامات:
    40
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    میں بھی پہلی حاضری کے ساتھ حاضر ہوں
     
  2. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    سر جی میں آ گئی۔۔ :car: حاضری لگا لیں۔۔ :suno:
     
  3. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    ابھی تک پتہ نہیں چلا کہ ،!!!!
    اس لڑی میں سب کا آنا ضروری ہے، لیکن آخر کیوں؟
     
  4. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    پھر آگیا ہوں گردش دوراں کو ٹال کر :car:
     
  5. F@lZ@ @Ll
    آف لائن

    F@lZ@ @Ll ممبر

    شمولیت:
    ‏23 مئی 2007
    پیغامات:
    140
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    کس نے کھا آنے کو؟ :hasna:
    میں بھی آ گئ ھوں جی :car:
    حاضر جناب :khudahafiz:
     
  6. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    پہلا دن سب کا عجیب ہوتا ہے۔ اجنبیت محسوس ہوتی ہے نا، اس لئے، لیکن اُمید ہے آپ جلد ہی مانوس ہو جائیں گی۔
     
  7. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    ذوالقرنین بھائی! واپسی مبارک ہو۔ آپ کو دوبارہ دیکھ کر خوشی ہوئی۔
     
  8. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    سید حسن نظامی صاحب! پہلی حاضری مبارک ہو۔ آپ کا نام بھی رجسٹر میں درج کر لیا گیا ہے۔
     
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    جبار بھائی آپ گاں کیساتھ کہاں گواچ گئے تھے :soch:
     
  10. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    کون سی گاں بھئی؟ میں نے آپ کی مج کب کھولی؟
     
  11. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    استاد جی واپسی مبارک ہو۔
    :dilphool:
    آپ بغیر چھٹی کے گئے تھے، اس لئے اس عرصہ کی ٹیوشن فیس نہیں ملے گی :no:
    اور اگر کوئی سٹوڈنٹ فیل ہوگیا تو اس کی ذمہ داری آپ پر ہی ہوگی :yes:
     
  12. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    میری فیس؟ :hasna: جناب یہاں جیب سے لگتے ہیں۔ :suno:

    اور رہی بات کسی کے فیل ہونے کی تو، اُس کی ساری ذمہ داری میرے سر۔ :yes: آپ فکر مت کریں، ہماری اُردو کے طالب علم دنیا کی کسی کلاس میں مار نہیں ‌کھا سکتے۔ :hasna:
     
  13. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    استاد جی ذرا باقی لڑیاں پھر کر دیکھیں۔
    آپ کی اور آبی بھائی کی گاں کی گمشدگی کا باقاعدہ اعلان کروایا گیا تھا :suno:
    لگتا ہے وہ ہی سن کر آپ واپس آئے ہیں۔
    آبی بھائی کی گاں کو بھی شائید اعلان کی سمجھ آ جائے تو وہ بھی واپس آ جائے گی۔ :soch:
     
  14. وسیم
    آف لائن

    وسیم ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جنوری 2007
    پیغامات:
    953
    موصول پسندیدگیاں:
    43
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    انکل جی ۔ آپ کو بچپن سے ہی سکول سے بھاگنے کی عادت ہے نا۔
    اس لیے کلاس میں آنا "کیوں‌ ضروری"‌ہے ۔ یہ سمجھنے میں دقت ہورہی ہے :suno:
     
  15. وسیم
    آف لائن

    وسیم ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جنوری 2007
    پیغامات:
    953
    موصول پسندیدگیاں:
    43
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    اور ہاں ۔ سر جی ۔ پلیز لگا مائی حاضری چھیتی چھیتی


    اور بھی بہت کام ہیں حاضری کے سوا
     
  16. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    استاد جی میری بھی حاضری لگا لیں
    :a191:
     
  17. محمدعبیداللہ
    آف لائن

    محمدعبیداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏23 فروری 2007
    پیغامات:
    1,054
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    حاضر
     
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    :salam:
    حاضر سائیں
     
  19. محمدعبیداللہ
    آف لائن

    محمدعبیداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏23 فروری 2007
    پیغامات:
    1,054
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    وعلیکم السلام
     
  20. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    استاد جی حاضری لگا لیں‌ پلیزززز
    :dilphool:
     
  21. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    :salam:
    حاضر سائیں :dilphool:
     
  22. محمدعبیداللہ
    آف لائن

    محمدعبیداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏23 فروری 2007
    پیغامات:
    1,054
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    وعلیکم السلام
     
  23. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    آجکل کلاس میں حاضری بہت کم ہے
     
  24. محمد علی
    آف لائن

    محمد علی ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جون 2008
    پیغامات:
    697
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    آج استاد جی آپ حاضری لگا کر کیا کرہں گے
    حاضری بہت کم ہے آج
     
  25. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    آپ اپنا کام کریں استاد جی کو پتا ہے کہ انہوں نے کیا کرنا ہے :boxing:
     
  26. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    حاضر سر :titli:
     
  27. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    :salam: :dilphool:
     
  28. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    سر حاضری لگا دیں
    چھٹیوں کے لئے سوری
    کبھی وقت ہوتا ہے تو لائٹ نہیں ہوتی :takar:
     
  29. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    چلیں کوئی بات نہیں۔ آپ نے کلاس کو یاد رکھا یہ ہی بڑی بات ہے :hands:
     
  30. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    ابھی پھر لائٹ چلی گئ تھی :takar: اس لئے آف لائن ہو گئ تھی
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں