1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

میری پسندیدہ فلمیں!

'متفرق ویڈیوز' میں موضوعات آغاز کردہ از ملک بلال, ‏28 اگست 2010۔

  1. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    یہاں پر ہم اپنی پسندیدہ فلمیں باقی لوگوں کے ساتھ شیئر کریں گے۔ آپ اپنی پسندیدہ فلم کا نام اور اگر ہو سکے تو اس کا کچھ تعارف، پوسٹر اور ٹریلر یہاں شیئر کریں۔ کوشش کریں کہ صرف معیاری فلموں کا ہی تذکرہ کیا جایے۔ پوسٹرز اور فلموں کے بارے میں مکمل معلومات کے لیے آپ درج ذیل سائٹ سے مدد حاصل کر سکتے ہیں۔ فلم کا نام لکھ کر تلاش کریں اور نتائج میں سے مطلوبہ فلم پر کلک کریں۔
    http://www.imdb.com/
    اور ٹریلر آپ کو یوٹیوب سے مل سکتا ہے۔ اگر ہو سکے تو ڈاؤنلوڈ لنک بھی لگا دیں۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میری پسندیدہ فلمیں!

    کوشش کرتے ہیں
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میری پسندیدہ فلمیں!

    میرے پسندیدہ ایکشن ہیرو جیکی چن کی نئی فلم

     
  4. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میری پسندیدہ فلمیں!

    ابھی کچھ دن پہلے ڈانلوڈ کرکے دیکھی ہے
     
  5. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میری پسندیدہ فلمیں!

    تو ڈاؤنلوڈ لنک بھی دیں نا !
     
  6. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میری پسندیدہ فلمیں!

    بلو باربر کی تعریف سنی ہے، کوئی لنک مل سکتا ہے،؟؟؟؟؟ ایک دوست کو یاد رکھنے کی لازوال داستان ہے،!!!!
     
  7. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میری پسندیدہ فلمیں!

    کوشش کرتا ہوں۔ اگر ممکن ہوا تو کل تک مل جاے گا یا ہو سکتا ہے ھارون بھإی تلاش کر لیں
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میری پسندیدہ فلمیں!

    کوشش کرتا ہوں احمد آپ بھی لنک جلد مار دیں
     
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  10. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میری پسندیدہ فلمیں!

    اگر میں نے کسی کو صرف ایک فلم دیکھنے کے لیے کہنا ہو تو میں Cast Away کا نام لوں گا۔ انسانی عزم و ہمت کی بے مثال داستاں۔ ہر لحاظ سے ایک ز بردست فلم اس فلم کو آسکر نہ ملنے کی وجہ اسی سال ریلیز ہونے والی ایک بڑی بجٹ کی فلم Gladiator تھی۔ اس فلم میں ٹام ہینکس کی اداکاری فن کی بلندیوں کو چھوتی نظر آتی ہے۔ ٹام ہینکس ان چند اداکاروں میں شامل ہے جو دو بار بہترین اداکار کا آسکر ایوارڈ جیت چکے ہیں۔ اس فلم میں انہوں نے ایک کوریئر کمپنی کے ایگزیکٹو کا کردار ادا کیا ہے جو ایک حادثے کے بعد ایک ویران اور گمنام جزیرے میں پھنس جاتا ہے۔ اب ایک اکیلا آدمی ایک گمنام جزیرے پر اپنی زندگی کے چار سال کیسے گزارتا ہے اور اپنے آپ کو زندہ رکھنے کے لیے کیا کیا کرتا ہے اور وہاں سے واپس اپنی دنیا میں کس طرح جاتا ہے یہ تو آپ کو فلم دیکھ کر ہی پتا چلے گا۔

     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میری پسندیدہ فلمیں!

    اگر ممکن ہوتو فلم کا لنک بھی ماردیا کریں :87:
     
  12. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میری پسندیدہ فلمیں!

    vivah‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌
     
  13. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میری پسندیدہ فلمیں!

    دھیان کریں ویڈیو کے نیچے لنک موجود ہے۔
     
  14. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میری پسندیدہ فلمیں!

    دھیان کریں یا تیان :)
     
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میری پسندیدہ فلمیں!

    بلال بھائی ایک نظر ادھر بھی اور کوئی جیکی چن کی نئی فلم آئی تو پلیز چھیتی دسیں
     
  16. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میری پسندیدہ فلمیں!

    جیکی چن کی "کراٹے کڈ" کے بعد نئی فلم "شاؤلن" کے نام سے 20 تاریخ کو ریلیز ہوئی ہے۔ ابھی تک اس کا ٹورنٹ دستیاب نہیں ہے اچھے والا۔ جیسے ہی ملا تو شیئر کروں گا۔ اس کے علاوہ "کنگفو پانڈا 2" جو اینیمیٹڈ فلم ہے اس میں جیکی چن کی پس پردہ آواز شامل ہے ۔ اس سال ریلیز ہو گی۔ مزید اس سال "کراٹے کڈ 2 " اور "رش آور 4 " بھی ریلیز ہو گی۔
     
  17. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میری پسندیدہ فلمیں!

    انتظار رہے گا ۔
     
  18. خبردار
    آف لائن

    خبردار ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2011
    پیغامات:
    84
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میری پسندیدہ فلمیں!

     
  19. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میری پسندیدہ فلمیں!

    کافی دلچسپ فلم ہے انڈیا نے بھی اس فلم کو کاپی کیا ہے۔ جس پر فون بوتھ کے ڈایریکٹر نے انڈین کاپی فلم بنانے والے ڈایریکٹر پر ہرجانے کا مقدمہ کر رکھا ہے۔
     
  20. سقراط
    آف لائن

    سقراط ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2011
    پیغامات:
    109
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میری پسندیدہ فلمیں!

    اس فلم کی کیا تعریف کروں شاید پوسٹر دیکھ کر سمجھ جائیں
    کسی بھی اداکار کے لیے شاید آسان ہو نارمل کسی انسان کا کردار ادا کرنا پر ایک ابنارمل انسان کا کردار ادا کرنا کسی عام انسان کے بس کی بات ہوتی تو شاید ہر ایک کے پاس ایک آسکر ہوتا ۔۔ فلم کو آسکر آوارڈز سے نوازا گیا جس کی یہ حقدار ہے ۔۔ کہانی میں اتنی جان ہے کے فلم کی سمجھ رکھنے والا کہانی کے اصر سے کئی دنوں تک باہر نا آپائیں ۔۔

    ڈائیریکشن بہترین ۔۔ ڈائیرکٹر و سکریپٹ رائیٹر نے ایک کتاب کو کیسے ٢ گھنٹوں میں بیاں کردیا ۔۔ وہ دیکھنے کے قابل ہے

    اس فلم کا میرا فیوریٹ منظر ۔۔ جہاں امریکن عوام واشنگنٹن میں دھرنا دیتے ہے کہ ویتنام سے فوج واپس بلائی جوائے ۔۔ جمہوریت کی اصل قوت کا اندازہ لگ جاتا ہے ۔

    فلم کافی مشکل ہے پر سیبٹائیٹل کے سہولت اس کو سمجھنے میں آسانی کا باعث بنی ۔۔ جنہوں نے یہ فلم نہیں دیکھی وہ ضرور دیکھیں-

    اس فلم کا جدید ویڈیو کوڈک H.264 ٹیکنالوجی سے کمپریس شدہ حجم میں چھوٹا اور کوالٹی میں تقریبا او کے ویرثن ۔۔ ریپیڈ شیر سے ڈاونلوڈ کیا جاسکتا ہے ۔۔
    یہ فلم انگلش اور ہندی زبان میں بھی موجود ہے
    6 اکیڈمی ایوارڈ جیتے ہیں اس فلم نے
    imbd پر اس کی ریٹنگ میں سے 9/10 ہے
    دیکھ کر بتائیں کیسی ہے


    [​IMG]
     
  21. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میری پسندیدہ فلمیں!

    واہ سقراط جی بہت اچھی فلم بتائی آپ نے۔ مزاح، ٹریجڈی، ڈرامہ، ایکشن سب کچھ ہے اس فلم میں۔ اور ٹام ہینکس کی اداکاری کی کیا بات ہے۔ یقینا یہ فلم اور ٹام ہینکس آسکر کے حقدار تھے۔ دیکھنے لائق فلم ہے۔ لیکن ایک بات کی سمجھ نہیں‌آئی یہ ساری فلم میں‌بھاگتا کیوں‌رہتا ہے۔ :143:
     
  22. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میری پسندیدہ فلمیں!

    [​IMG]

    THE TERMINAL


    ٹام ہینکس کی ایک اور لاجواب فلم لیکن اس کی سٹوری کسی حد تک
    THE CAST AWAY سے ملتی جلتی ہے۔
    اس فلم میں‌ ہیرو (ٹام ہینکس) کا تعلق قازقستان سے دیکھایا گیا ہے جو کہ ملک کے حالات خراب ہونے کی وجہ سے ائیر پورٹ پر پھنس جاتا ہے اور فلم کے آخر تک فلم اپنے دیکھنے والے کو اپنے حصار میں جکڑے رکھتی ہے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں