1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

طاہرالقادری کا دھرنا غیر آئینی اور نوازلیگ و جماعت و انصاف کا دھرنا آئینی؟

'حالاتِ حاضرہ' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏27 جنوری 2013۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    طاہرالقادری کے دھرنے کو غیر آئینی کہنے والے رائے ونڈ کے حلوہ خور
    اب خود دھرنا دے رہے ہیں۔
    یہ کس کے اشارے پر ناچ رہے ہیں
    جاگ پاکستانی جاگ


    [​IMG]
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: طاہرالقادری کا دھرنا غیر آئینی اور نوازلیگ و جماعت و انصاف کا دھرنا آئینی؟

    ایک وجہ یہ بھی ہے کہ ڈاکٹر طاہر القادری اپنی آئینی اور عوام کے حقیقی مفاد کے مطالبات کی وجہ سے ہر پاکستانی کے لیے موضوعِ سخن ہے جبکہ یہ نام نہاد مفاد پرست لٹیرے نظر انداز کیے جارہے ہیں۔ یہ توجہ حاصل کرنے کی بھونڈی کاوشیں بھی ہوسکتی ہیں۔
     
  3. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: طاہرالقادری کا دھرنا غیر آئینی اور نوازلیگ و جماعت و انصاف کا دھرنا آئینی؟

    یہ تو پرانے آزمائے ہوئے کھوٹے سکے ہیں (یا ان کے اپنے بنائے ہوئے الفاظ) لوٹے ہیں -حیرانگی ہے کہ عمران خان بھی ان کا ساتھ دے رہے ہیں -
     
  4. ایس کاشف
    آف لائن

    ایس کاشف ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2011
    پیغامات:
    116
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: طاہرالقادری کا دھرنا غیر آئینی اور نوازلیگ و جماعت و انصاف کا دھرنا آئینی؟

    ویسے بھی ان جماعتوں کے پاس پارلیمنٹ ہے ان کو دھرنوں کی کیا ضرورت ؟ اپنا نقطہ نظر وہاں بھی پیش کرسکتے ہیں
     
  5. عطاءالرحمن منگلوری
    آف لائن

    عطاءالرحمن منگلوری ممبر

    شمولیت:
    ‏17 اگست 2012
    پیغامات:
    243
    موصول پسندیدگیاں:
    293
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: طاہرالقادری کا دھرنا غیر آئینی اور نوازلیگ و جماعت و انصاف کا دھرنا آئینی؟

    جی باالکل یہی بات محترم جاوید ہاشمی نے کہی ہے جو بنیادی طور پر مسلم لیگی ہیں۔
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: طاہرالقادری کا دھرنا غیر آئینی اور نوازلیگ و جماعت و انصاف کا دھرنا آئینی؟

    تازہ اطلاع یہ ہے کہ عمران خان نے دھرنے میں شمولیت کا فیصلہ واپس لے لیا ہے

    اچھی بات ہے۔ لیکن اس سے انکی قومی و بین الاقوامی حالات پر گہری نظر اور "بروقت فیصلہ سازی" کی صلاحیت کا پتہ چل گیا کہ بنا پرانی آزمائے ہوئے کارتوسوں کی بیساکھیوں کے وہ خود اپنی صلاحیتوں سے کہاں تک بروقت اور درست فیصلے کرسکتے ہیں۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں