1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

صرف بالغ لڑکیوں کیلئے ،پلیز پلیز اس کو مرد حضرات نہ پڑھیں

'متفرقات' میں موضوعات آغاز کردہ از سقراط, ‏30 نومبر 2012۔

  1. سقراط
    آف لائن

    سقراط ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2011
    پیغامات:
    109
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    ملک کا جھنڈا:
    یہ بات تو سہی ہے کہ ہر بات ہرایک کیلئے نہیں ہوتی بعض باتوں میں پردہ داری بھی ہوتی ہے کچھ ایسا پڑھنے والا مواد بھی ہوتا ہے جسے بالغ لڑکیاں ہی پڑھ سکتی ہیں اور وہ بالغ یا نا بالغ مردوں یا نا بالغ لڑکیوں کے پڑھنے والا نہیں ہوتا راز داری بھی کوئی شے ہوتی ہے ۔

    اس سے پہلے کہ میں آپ کوجو لکھنا چاہ رہا ہوں اس کی طرف لے جاؤں آپکو میں پہلے ایک مثال سمجھاتا ہوں آپ کو یہ جان کر شاید حیرانگی ہو گی کہ گدھے کو جب کشتی میں سوار کرنا ہوتا ہے تو یہ دیہاتی لوگ کشتی کو کنارے سے لگا کر گدھے کا پچھلا حصہ کشتی کی طرف کرتے ہیں اور گدھے کا منہ اپنی طرف رکھ کر گدھے کو کانوں سے پکڑ کر اپنی طرف کھینچتے ہیں تو گدھا اپنی فطرت سے مجبور خود کو پیچھے کی طرف یعنی گدھا مخالف سمت میں پیچھے کو یکدم کھینچتا ہے تو اس طرح وہ پیچھے کشتی میں جا پڑتا ہے چونکہ گدھے کی فطرت ہے کہ اس نے الٹ کرنا ہوتا ہے ۔

    بالکل یہاں بھی کچھ ایسا ہی معاملہ ہے جس بات سے جتنا منع کیا جاتا ہے لڑکے لوگ وہ کام اتنا ہی مزید زور شور سے کرتے ہیں ۔میں نے بھی جب پہلی دفعہ یہ لکھا ہواپڑھا تھا کہ صرف بالغ لڑکیوں کیلئے اور اس کو مرد حضرات نہ پڑھیں تو میں نے بھی سوچا اسے ضرور پڑھنا چاہیے ضرور کوئی بات ہو گی مگر یہ تو صرف لڑکیوں کیلئے ہے ؟اپنے پاس تو لگے ہاتھ کوئی بالغ لڑکی بھی دستیاب نہیں تھی آخر کر یہ گنجائش نکالی کہ چلو اسے عینک لگا کر پڑھتے ہیں براہ راست آنکھوں کو گنہگار نہیں کرتے پھر ہم نے جونہی پڑھنا شروع کیا تو اس وقت میری بھی غصے میں وہی کیفیت تھی جوکہ اب آپ کی ہو رہی ہو گی کیونکہ میرے ساتھ ہاتھ ہو چکا تھا ۔

    دراصل وہ کسی بالغ لڑکے کی طرف سے رشتے کیلئے اشتہار تھا جس کو ظاہر ہے اپنی شادی کیلئے صرف بالغ لڑکی کی ہی ضرورت تھی اور اس لیے وہ بالغ لڑکیوں سے ہی مخاطب تھا اور اس نے مردوں کو پڑھنے سے اس لیے روکا تھا کہ پلیز پلیز اس کو مرد حضرات نہ پڑھیں کیونکہ اس کو خدشہ تھا کہ کہیں میری یہ تحریر میرے ابا حضور یا کوئی تایا ،ماموں وغیرہ نہ پڑھ لیں خاص طور پر وہ اپنے ماموں سے بچنا چاہتا تھا کیونکہ اس نے اپنے ماموں کی بے ڈھنگی سی لڑکی سے منگنی کر رکھی تھی مگر وہ اس سے شادی نہیں کرنا چاہتا تھا آخر میں جاتے ہوئے یہی کہونگا پلیز غصہ نہیں کرنا ذرا مسکرا دیجیے نا ۔
    منقول از دی نیوز اردو
     
  2. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: صرف بالغ لڑکیوں کیلئے ،پلیز پلیز اس کو مرد حضرات نہ پڑھیں

    اچھا جی!
    آپ کے حکم کے مطابق میں نے اسے بالکل بھی نہیں‌پڑھا۔ :p_aaa:
     
  3. آصف حسین
    آف لائن

    آصف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    1,739
    موصول پسندیدگیاں:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: صرف بالغ لڑکیوں کیلئے ،پلیز پلیز اس کو مرد حضرات نہ پڑھیں

    میں نے آنکھوں کو نیم وا بلکہ نیم بند کر کے بھی پڑھنے کی کوشش نہیں کی
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: صرف بالغ لڑکیوں کیلئے ،پلیز پلیز اس کو مرد حضرات نہ پڑھیں

    مگر یہ لکھا کیا ہے
     
  5. آصف حسین
    آف لائن

    آصف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    1,739
    موصول پسندیدگیاں:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: صرف بالغ لڑکیوں کیلئے ،پلیز پلیز اس کو مرد حضرات نہ پڑھیں

    اور کس نے لکھا ہے
     
  6. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: صرف بالغ لڑکیوں کیلئے ،پلیز پلیز اس کو مرد حضرات نہ پڑھیں

    ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا بہت خوب آپ لوگ بلکل بھی نا پڑھیں پر میں نے پڑھ لیا
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: صرف بالغ لڑکیوں کیلئے ،پلیز پلیز اس کو مرد حضرات نہ پڑھیں

    یعنی آپ بالغ ہوگئی ہیں اب فکر کریں
     
  8. اویس جمال لون
    آف لائن

    اویس جمال لون ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جون 2012
    پیغامات:
    3,405
    موصول پسندیدگیاں:
    585
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: صرف بالغ لڑکیوں کیلئے ،پلیز پلیز اس کو مرد حضرات نہ پڑھیں

    میں نے تو ہارون بھایی کی کاپی کی
     
  9. عطاءالرحمن منگلوری
    آف لائن

    عطاءالرحمن منگلوری ممبر

    شمولیت:
    ‏17 اگست 2012
    پیغامات:
    243
    موصول پسندیدگیاں:
    293
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: صرف بالغ لڑکیوں کیلئے ،پلیز پلیز اس کو مرد حضرات نہ پڑھیں

    چلو ہم نہیں پڑھتے،آپ خود سچ سچ بتا دیں یہ کیا ہے اور تمام بالغات کو کیوں لکھا ہے؟
     
  10. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: صرف بالغ لڑکیوں کیلئے ،پلیز پلیز اس کو مرد حضرات نہ پڑھیں

    میں کیوں فکر کروں :soch:
     
  11. عطاءالرحمن منگلوری
    آف لائن

    عطاءالرحمن منگلوری ممبر

    شمولیت:
    ‏17 اگست 2012
    پیغامات:
    243
    موصول پسندیدگیاں:
    293
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: صرف بالغ لڑکیوں کیلئے ،پلیز پلیز اس کو مرد حضرات نہ پڑھیں

    کیونکہ مشرقی رویات کے مطابق فکر تو والدین کو ہو گی!:6:
     
  12. سائنسدان
    آف لائن

    سائنسدان ممبر

    شمولیت:
    ‏18 دسمبر 2012
    پیغامات:
    37
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: صرف بالغ لڑکیوں کیلئے ،پلیز پلیز اس کو مرد حضرات نہ پڑھیں

    اچھا اسے پڑھنا نہیں تو کیا کرنا ہے شکر ہے کچھ پڑھ نہیں لیا
    :think:
     
  13. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: صرف بالغ لڑکیوں کیلئے ،پلیز پلیز اس کو مرد حضرات نہ پڑھیں

    وہ بھی کیوں فکر کرئیں گے:confused:
     
  14. m aslam oad
    آف لائن

    m aslam oad ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2010
    پیغامات:
    224
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    جواب: صرف بالغ لڑکیوں کیلئے ،پلیز پلیز اس کو مرد حضرات نہ پڑھیں

    میں نے پڑھا نہیں مگر ایک چوتھی جماعت کے بچے کو پڑھتےہوئے سنا ہے صرف
    آہو:n_great:
     
  15. شاہدندیم
    آف لائن

    شاہدندیم ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2013
    پیغامات:
    4,145
    موصول پسندیدگیاں:
    338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: صرف بالغ لڑکیوں کیلئے ،پلیز پلیز اس کو مرد حضرات نہ پڑھیں

    ٹھیک ہے نہیں پڑھتے جی ، دیکھنا تو منع نہیں ہے ناں :y_thinking:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں